Category Archives: مقبوضہ کشمیر کی خبریں

Feed Subscription

ہم آزاد ہوتے توجنوبی کشمیر میں 95فیصد لوگ انتخابی ڈرامے کا بائیکاٹ کرتے ;سید علی گیلانی

ہم آزاد ہوتے توجنوبی کشمیر میں 95فیصد لوگ انتخابی ڈرامے کا بائیکاٹ کرتے ;سید علی گیلانی

سری نگر(یوا ین پی)کل جماعتی حریت کانفرنس گ کے چیرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے کشمیر میں بجلی، پانی اور سڑک جیسی چیزیں فراہم کراناکوئی احسان نہیں ہے۔ یہ کشمیریوں کا وہ پیسہ ہوتا ہے، جو حکومت مختلف اشیاء پر ٹیکس لگاکر ان سے ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر ،سکول میں برقعہ پہننے پر استانی برطرف،طلبا کا سکول انتظامیہ کے خلاف احتجاج ،کلاسزکا بائیکاٹ

مقبوضہ کشمیر ،سکول میں برقعہ پہننے پر استانی برطرف،طلبا کا سکول انتظامیہ کے خلاف احتجاج ،کلاسزکا بائیکاٹ

سرینگر/لندن(آئی این پی)مقبوضہ کشمیر کے ایک سکول کی انتظامیہ نے استانی کو برقعہ پہننے پر برطرف کردیا جسکے بعد طلبا کی طرف سے سکول میں احتجاج کیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے دہلی پبلک سکول کی انتظامیہ نے استانی کو برقعہ پہننے پر برطرف کردیا ۔سکول میں طلبا ...

مزید پڑھیں »

1947 کی تقسیم کے دوران میں آزاد کشمیر سے 31,619 کنبے ہجرت کر کے آئے تھے

1947 کی تقسیم کے دوران میں آزاد کشمیر سے 31,619 کنبے ہجرت کر کے آئے تھے

سری نگر(یوا ین پی)مقبوضہ کشمیر حکومت نے انکشاف کیا ہے کہ 1947 کی تقسیم کے دوران میں پاکستانی زیر انتظام کشمیر سے 31,619 کنبے ہجرت کر کے یہاں آگئے جن میں سے 26319کنبے ریاست جموں و کشمیر جبکہ باقی ماندہ 5300ملک کی دیگر ریاستوں میں رہائش اختیار کئے ہوئے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں پنڈتوں اور بھارتی ، فوجیوں کے لیے کالونیوں کی تعمیر کے خلاف احتجاجی مظاہرے

مقبوضہ کشمیر میں پنڈتوں اور بھارتی ، فوجیوں کے لیے کالونیوں کی تعمیر کے خلاف احتجاجی مظاہرے

سری نگر(یو این پی) مقبوضہ کشمیر میں پنڈتوں اور بھارتی ، فوجیوں کے لیے کالونیوں کی تعمیر اور بھارتی صنعتی پالیسی کے تحت غیر ریاستی باشندوں کو کشمیر میں بسانے کے منصوبے کے خلاف جمعہ کے روز ریاست بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔احتجاج کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس ...

مزید پڑھیں »

جموں وکشمیر میں کسی بھی وقت تباہ کن زلزلہ آسکتا ہے؛امریکی سائنسدانوں کی تحقیق میں انکشاف

جموں وکشمیر میں کسی بھی وقت تباہ کن زلزلہ آسکتا ہے؛امریکی سائنسدانوں کی تحقیق میں انکشاف

سرینگر( یوا ین پی )امریکی سائنسدانوں نے جموں وکشمیر میں ایک ہلاکت خیز زلزلہ کا انتباہ دیا ہے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 8ڈگری یا اس سے زیادہ ہوسکتی ہے۔ امریکہ کی اریگان یونیورسٹی کے ارضیاتی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے ہمالیائی خطہ کی نئی ارضیاتی ...

مزید پڑھیں »

بھارتی ہتھکنڈوں کا صرف اتحاد فکر وعمل اور یکسوئی کے ساتھ ہی مقابلہ کیا جا سکتا ہے ؛محمد یاسین ملک

بھارتی ہتھکنڈوں کا صرف اتحاد فکر وعمل اور یکسوئی کے ساتھ ہی مقابلہ کیا جا سکتا ہے ؛محمد یاسین ملک

سری نگر(یو این پی) جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا کہ ہماری جدوجہد کو سرکاری سطح پر ظلم و تشدد کے ہتھکنڈوں سے دبانے کے حربے آزمائے جا رہے ہیں ،ان کا صرف اتحاد فکر وعمل اور یکسوئی کے ساتھ ہی مقابلہ کیا جا سکتا ...

مزید پڑھیں »

قیاس آرائیاں ختم،جب میں نہیں رہوں گا تونئے جانشین کیلئے مجلس شوری جانشین کا فیصلہ کرے گی :سید علی گیلانی

قیاس آرائیاں ختم،جب میں نہیں رہوں گا تونئے جانشین کیلئے مجلس شوری جانشین کا فیصلہ کرے گی :سید علی گیلانی

سری نگر(یوا ین پی) کل جماعتی حریت کانفرنس گ کے چیرمین سید علی گیلانی کی جگہ نئے جانشین کی تقرری سے متعلق قیاس آرائیاں ختم ہو گئی ہیں ۔سید علی گیلانی نے اعلان کیا ہے کہ جب میں نہیں رہوں گا تو تحریک حریت جموں وکشمیر کی مجلس شوری جانشین ...

مزید پڑھیں »

بھارتی فورسز نے اپریل 2016 کے دوران مقبوضہ کشمیر میں تیرہ افراد کو شہید کر دیا

بھارتی فورسز نے اپریل 2016 کے دوران مقبوضہ کشمیر میں تیرہ افراد کو شہید کر دیا

سری نگر(یوا ین پی) بھارتی فورسز نے اپریل 2016 کے دوران مقبوضہ کشمیر میں تیرہ افراد کو شہید کر دیا۔ کپواڑہ اور ہندواڑہ میں فورسز فائرنگ سے خاتون سمیت پانچ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ کپرن ڈورو شاہ آباد میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران 60سالہ شخص ...

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر میں 20 سال قیام کے بعد مقبوضہ کشمیر واپس جانے والا نو جوان اہلیہ سمیت رہا

آزاد کشمیر میں 20 سال قیام کے بعد مقبوضہ کشمیر واپس جانے والا نو جوان اہلیہ سمیت رہا

سری نگر(یوا ین پی) آزاد کشمیر میں 20 سال قیام کے بعد مقبوضہ کشمیر واپس جانے والا نو جوان اہلیہ سمیت سات ماہ بھارتی جیل میں گزارنے کے بعد رہا ہوگیا ہے ۔گزریال سے تعلق رکھنے والا پیر رحمت اللہ شاہ ولد پیر بہاوالدین //7ماہ تک بہار جیل میں مقید ...

مزید پڑھیں »

حریت کانفرنس گ کے چیرمین میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی ختم کر دی گئی

حریت کانفرنس گ کے چیرمین میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی ختم کر دی گئی

سری نگر(یوا ین پی) کل جماعتی حریت کانفرنس گ کے چیرمین میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی ختم کر دی گئی ہے تاہم حریت کانفرنس گ کے چیرمین سید علی گیلانی تاحال نظر بند ہیں ۔ ۔حریت کانفرنس کے ترجمان شہید الاسلام نے بتایا کہ میرواعظ کو ایک دینی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top