Category Archives: مقبوضہ کشمیر کی خبریں

Feed Subscription

سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ سچ ثابت کرنے کیلئے بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں جعلی ویڈیو بنانے کا منصوبہ بے نقاب

سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ سچ ثابت کرنے کیلئے بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں جعلی ویڈیو بنانے کا منصوبہ بے نقاب

سری نگر(کے این آی)پاکستان کا خوف یا بے شرمی کی انتہا ،بھارت پاکستان دشمنی میں تمام حدیں عبور کرنے لگا پاکستان میں سرجیکل سٹرائیک کے جھوٹے دعوؤں سے پردہ اٹھنے کے بعد بھارت نے اپنی عزت بچانے کیلئے نیا منصوبہ تیار کر لیا جس کے مطابق بھارت کے زیر قبضہ ...

مزید پڑھیں »

کشمیرکاز حل ہونے تک کوئی امتحان نہیں،مقبوضہ کشمیر کے طلباء نے امتحانات کا بائیکاٹ کر دیا

کشمیرکاز حل ہونے تک کوئی امتحان نہیں،مقبوضہ کشمیر کے طلباء نے امتحانات کا بائیکاٹ کر دیا

سری نگر(یو این پی) مقبوضہ کشمیر کے طلبا و طالبات نے بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید طلبا کے وارثین کو انصاف ملنے تک امتحانات کا بائیکاٹ کر دیا ہے ۔نامساعد حالات کے بیچ جہاں بورڈ آف سکول ایجوکیشن نے دسویں اور بارہویں جماعت کیلئے امتحانی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے ...

مزید پڑھیں »

اوڑی سیکٹر میں بھارتی فوجی بریگیڈ ہیڈ کوارٹر پر عسکریت پسندوں کا حملہ 17 فوجی ہلاک، 4 حملہ آور بھی مارے گئے ،بھارتی فوج کا دعویٰ

اوڑی سیکٹر میں بھارتی فوجی بریگیڈ ہیڈ کوارٹر پر عسکریت پسندوں کا حملہ 17 فوجی ہلاک، 4 حملہ آور بھی مارے گئے ،بھارتی فوج کا دعویٰ

سری نگر(یوا ین پی) مقبوضہ کشمیر کے شمالی ضلع بارہ مولا کے سرحدی قصبے اوڑی میں کشمیری عسکریت پسندوں نے حملہ کرکے 17 بھارتی فوجی ہلاک اور درجنوں کو زخمی کر دیا ہے ۔ بھارتی فوج نے دعوی کیا ہے کہ 4 حملہ آوور بھی مارے گئے۔ میں اڑی کے ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 61 ویں روز بھی کرفیو نافذ

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 61 ویں روز بھی کرفیو نافذ

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 61 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے جس کی وجہ سے کشیدگی بدستور برقرار ہے جب کہ بھارت نے حریت رہنماؤں کے پاسپورٹ ضبط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں 61 ویں روز بھی کرفیو برقرار ہے، ریاست ...

مزید پڑھیں »

کشمیر چھوڑ کر کب جائیں گے،12سالہ بچے کا فوجی افسر سے سوال ،افسرلاجواب ہو گیا

کشمیر چھوڑ کر کب جائیں گے،12سالہ بچے کا فوجی افسر سے سوال ،افسرلاجواب ہو گیا

سری نگر(یو این پی)کپوارہ ترہگام کے مضافاتی دیہات ہرے میں اس وقت فوجی گاڑیوں کے قافلے میں فوجی آفیسر کو حیران ہونا پڑا جب12سالہ بچے نے ان سے یہ سوال کیا کہ آپ کشمیر چھوڑ کر کب جائیں گے۔سوموار کو 9سال سے لیکر 15سال کے بچے کرالپورہ کپوارہ سڑک پر ...

مزید پڑھیں »

بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک کشمیر ی شہید،3زخمی

بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک کشمیر ی شہید،3زخمی

ریما مجاہد….مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی کم نہ ہوسکی ،بارہ مولا میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کر کے ایک اور کشمیر ی کو شہید کردیا، فائرنگ سے 3 کشمیر ی زخمی بھی ہوئے۔ سری نگر کے علاقے نوہاٹہ اور ایم آر گنج میں کرفیو اب بھی برقرار ہے،مقبوضہ کشمیر میں 54 ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشت گردی جاری

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشت گردی جاری

سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ اگست میں38بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا جن میں 11بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کئے گئے- اعداد و شمار کے مطابق ان میں ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر کادولہا مظفر آباد کی دلہن بیاہ لے گیا،آر پار خوشی کا جشن

مقبوضہ کشمیر کادولہا مظفر آباد کی دلہن بیاہ لے گیا،آر پار خوشی کا جشن

اسلام آباد(KNI)آزادکشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے درمیان منحوس خونی لکیر کے باعث کئی دہائیوں تک بھائی بھائی ، باپ بیٹے سے اور ماں اپنی بیٹے سے نہ مل سکی لیکن اویس گیلانی اور فائزہ گیلانی نے عارضی سرحد کو اپنے درمیان حائل ہونے کی بجائے زندگی بھر کے لیے ایک ...

مزید پڑھیں »

را کے سابق بھارتی آفیسر کا برہان وانی شہید کو سلام،کشمیریوں کو تقلید کی نصیحت

را کے سابق بھارتی آفیسر کا برہان وانی شہید کو سلام،کشمیریوں کو تقلید کی نصیحت

نئی دلی(نیوز ڈیسک) بھارتی جاسوس ادارے را کے سابق سربراہ ایایس دلت نے کشمیری شہید رہنما برہان وانی کو کشمیریوں کے لیے مثال قرار دیدیا۔بھارتی اخبار کودئیے گئے انٹرویو میں اے ایس دلت نے کہاکہ آپ بربان وانی کو دہشت گرد کہتے ہیں۔مگر آپ اس بات کو نظر اندازنہیں کرسکتے ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی جدوجہد عروج پر پہنچ گئی،سکھوں نے بھی مودی کو نشانے پر لے لیا

مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی جدوجہد عروج پر پہنچ گئی،سکھوں نے بھی مودی کو نشانے پر لے لیا

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیں سکھ دانشور سرکل ، شرومنی اکالی دل (امرتسر) ، انٹرنیشنل سکھ فیڈریشن اور سکھ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے لیڈروں مقبوضہ علاقے میں پر امن مظاہرین پر بھارتی فورسز کی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کی شدید مذمت کرتے ہوئے کشمیریوں کے ناقابل تنسیخ حق ، حق ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top