Category Archives: مقبوضہ کشمیر کی خبریں

Feed Subscription

جنوبی کشمیر کے شوپیاں قصبے میں حافظ قرآن نوجوان صدام حسین کو شہید کر دیا گیا

جنوبی کشمیر کے شوپیاں قصبے میں حافظ قرآن نوجوان صدام حسین کو شہید کر دیا گیا

سری نگر(یو این پی) بھارتی فوج نے جنوبی کشمیر کے شوپیاں قصبے میں حافظ قرآن نوجوان صدام حسین کو شہید کر دیا ہے ۔صدام حسین کوعید گاہ میں سپرد خاک کر دیا گیانماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ جنازے کے جلوس میں شامل لوگوں نے آزادی کے حق ...

مزید پڑھیں »

کٹھ پتلی حکومت نے علی گیلانی ،میرواعظ اوریاسین ملک کے درمیان ملاقات اور مشاورت پر پابندی عائد کر دی

کٹھ پتلی حکومت نے علی گیلانی ،میرواعظ اوریاسین ملک کے درمیان ملاقات اور مشاورت پر پابندی عائد کر دی

سری نگر(یو این پی) مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت نے آزادی پسند رہنماوں سیدعلی گیلانی ،میرواعظ عمرفاروق اورمحمدیاسین ملک کے درمیان ملاقات اور مشاورت پر پابندی لگادی ان رہنماوں کو ملنے سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ان رہنماوں کے درمیان ملاقات گزشتہ روز طے تھے تاہم حریت ...

مزید پڑھیں »

علی گیلانی ،میرواعظ اورمحمدیاسین ملک نے بھارت کے خلاف احتجاج ہڑتال میں10نومبر تک توسیع کر دی

علی گیلانی ،میرواعظ اورمحمدیاسین ملک نے بھارت کے خلاف احتجاج ہڑتال میں10نومبر تک توسیع کر دی

سری نگر(یو این پی) مقبوضہ کشمیر کے آزادی پسند رہنماوں سیدعلی گیلانی ،میرواعظ عمرفاروق اورمحمدیاسین ملک نے بھارت کے خلاف احتجاج ہڑتال میں10نومبر تک توسیع کر دی ہے احتجاجی کیلنڈر کے تحت آج (جمعہ کو) 9 شہروں کپوارہ ،بارہمولہ ،بانڈی پورہ، بڈگام، گاندربل، سرینگر،پلوامہ ،شوپیاں، کولگام اور اسلام آباد میں ...

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج اپنے ہی سکھ فوجیوں کی بغاوت کا شکار،ایک اور سکھ جوان نے خودکشی کر لی

بھارتی فوج اپنے ہی سکھ فوجیوں کی بغاوت کا شکار،ایک اور سکھ جوان نے خودکشی کر لی

سری نگر(کے این آئی)بھارتی فوج کو اپنے سکھ فوجیوں کی طرف سے بھرپور مگر خاموش بغاوت کا سامنا، ایک اور سکھ فوجی نے پاکستانیوں پر حملہ کرنے کی بجائے خودکشی کر لی،میڈیا رپورٹس کے مطابق کرالہ پورہ کپوارہ میں اس وقت ڈیوٹی پر تعینات فورسز اہلکاروں میں کھلبلی مچ گئی ...

مزید پڑھیں »

لبریشن فرنٹ کے چیرمین یاسین ملک کوصورہ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ منتقل کر دیا گیا

لبریشن فرنٹ کے چیرمین یاسین ملک کوصورہ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ منتقل کر دیا گیا

سری نگر(یو این پی) سخت عوامی احتجاج کے بعد لبریشن فرنٹ کے چیرمین یاسین ملک کوصورہ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔ یاسین ملک کے اہل خانہ نے انکی سلامتی پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے الزام لگایاکہ محمدیاسین ملک کودوران اسیری معقول اوربروقت طبی سہولیات فراہم نہیں کی ...

مزید پڑھیں »

او آئی سی نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کر دی، مقبوضہ کشمیر میں حقائق معلوم کرنے والا مشن بھیجا جائے گا

او آئی سی نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کر دی، مقبوضہ کشمیر میں حقائق معلوم کرنے والا مشن بھیجا جائے گا

انقرہ(یوا ین پی) اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کر دی ، مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کا فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجنے کا مطالبہ کر دیا ۔انقرہ میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے متعلق او آئی سی کا پارلیمانی فورم ہوا جس ...

مزید پڑھیں »

عالمی دباؤ کام کرگیا، بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھا لیا، موبائل فون سروس بھی بحال کر دی

عالمی دباؤ کام کرگیا، بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھا لیا، موبائل فون سروس بھی بحال کر دی

سری نگر(عدالت نیوز)عالمی دباؤ نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا، بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھا لیا، موبائل فون سروس بھی بحال کر دی، کشمیریوں کے احتجاجی مظاہرے جری، وادی میں مسلسل99ویں روز بھی ہڑتال بدستور قائم،تفصیلاے کے مطابق جولائی میں کشمیری مجاہد برہان مظفر وانی ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج، پاکستان کے ساتھ چین کے پرچم بھی لہرادیے گئے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج، پاکستان کے ساتھ چین کے پرچم بھی لہرادیے گئے

سری نگر(یو این پی)چینی صدر کی بھارت آمد کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کے دوران پاکستان کے ساتھ چین کے پرچم بھی لہرادیے گئے۔تفصیلات کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ برکس اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت کے شہر گوا پہنچے تو مقبوضہ ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور ماں اپنے جیل بند بیٹے کی راہ تکتے تکتے داعی اجل کو لبیک کہہ گئی

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور ماں اپنے جیل بند بیٹے کی راہ تکتے تکتے داعی اجل کو لبیک کہہ گئی

سری نگر(کے این آئی)مقبوضہ کشمیر میں ایک اور ماں اپنے جیل بند بیٹے کی راہ تکتے تکتے داعی اجل کو لبیک کہہ گئی،انسانیت کا سر شرم سے جھک گیا، بھارت کو غیرت نہ آئی، تفصیلات کے مطابق انتفادہ میں بھارتی پولیس نے محمد شفیع وانی کو گزشتہ ماہ کی سات ...

مزید پڑھیں »

تحریک آذادی کی جنگجوآسیہ اندرابی کون ہیں،خاندان کہاں اور کس حال میں،مکمل رپورٹ

تحریک آذادی کی جنگجوآسیہ اندرابی کون ہیں،خاندان کہاں اور کس حال میں،مکمل رپورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے سرگرم خاتون رہنماء آسیہ اندرابی کا نام اکثر لوگوں نے سن رکھاہے لیکن ان کے خاندان کے بارے میں بہت کم لوگوں کو معلوم ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شہید برہان وانی کا ذکر آیا ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top