سرینگر‘مقبوضہ کشمیر میں شہدا کی تعداد 4 ہوگئی، کشمیریوں کا احتجاج جاری
ہندواڑہ/ لداخ/ سرینگر (آئی این پصی)مقبوضہ کشمیر میں 3روز کے دوران بھارتی فوج کے ہاتھوں شہدا کی تعداد چار ہوگئی۔ جبکہ قابض فوج کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ موبائیل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کے روز ...
مزید پڑھیں »