Category Archives: مقبوضہ کشمیر کی خبریں

Feed Subscription

کشمیر میں تعینات مزید دو بھارتی فوجیوں نے خودکشی کرلی

کشمیر میں تعینات مزید دو بھارتی فوجیوں نے خودکشی کرلی

سرینگر : کشمیر میں تعینات دو اور بھارتی فوجی نے اپنی ہی بندوق سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوجیوں میں خودکشی کا رجحان بڑھتا ہی جارہا ہے، آج بھی شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے علاقے برنواری میں ایک ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں ہندوانتہاپسندوں کی شان رسالت میں گستاخی، وادی میں ہڑتال کا اعلان

مقبوضہ کشمیر میں ہندوانتہاپسندوں کی شان رسالت میں گستاخی، وادی میں ہڑتال کا اعلان

مقبوضہ کشمیر میں ہندوانتہاپسندوں کی جانب سے شان رسالت ﷺ میں گستاخی کے خلاف حریت کانفرنس نے وادی میں بدھ کو مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی میں اتوار کو مقامی کیبل چینل پر انٹرویو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ...

مزید پڑھیں »

گستاخانہ فیس بک پوسٹ پر بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے

گستاخانہ فیس بک پوسٹ پر بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے

بھارتی شہر بنگلورو میں توہین رسالت پر مبنی فیس بک پوسٹ پر ہنگامے پھوٹ پڑے جن میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کانگریس سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی سری ویناس مرتھی کے بھتیجے نے فیس بک پر ایک پوسٹ میں پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ ...

مزید پڑھیں »

مودی نے ایودھیا میں رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

مودی نے ایودھیا میں رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

نڈیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا آج باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی ہندو عقیدے کے مطابق اترپردیش کے مقدس شہر ایودھیا پہنچے۔ وہاں وہ مندر کے لیے بھومی پوجن یعنی زمین کی پوجا میں شرکت کی اور مندر کے مقدس ترین مقام پر ...

مزید پڑھیں »

آرٹیکل 370: انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بارے میں کشمیری کیا سوچتے ہیں؟

آرٹیکل 370: انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بارے میں کشمیری کیا سوچتے ہیں؟

انڈیا میں برسرِ اقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے انڈین آئین کی شق 370 کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت ریاست جموں و کشمیر کو نیم خودمختار حیثیت اور خصوصی اختیارات حاصل تھے۔ اس صورتحال میں ایک کشمیری اس آئینی ترمیم کے بارے میں کیا ...

مزید پڑھیں »

ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی سے نوجوان لڑکی شہید، 6 افراد زخمی

ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی سے نوجوان لڑکی شہید، 6 افراد زخمی

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور 6 افراد زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر تتہ پانی سیکٹر پر سول آبادی کو نشانہ ...

مزید پڑھیں »

سرینگر کے اخبار کا کورونا سے آگاہی کے لئے منفرد قدم

سرینگر کے اخبار کا کورونا سے آگاہی کے لئے منفرد قدم

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس ایک سنگین صورتحال اختیار کر چکا ہے ۔کچھ لوگ مقامی آبادی کو اس سلسلے میں آگاہ کرنے کے لئے نئے طریقے ڈھونڈ رہے ہیں۔ انہیں میں سے ایک روزنامہ روشنی ہے ۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق سرینگر میں ایک مقامی روزنامے روشنی  نے ماسک ...

مزید پڑھیں »

ضلع کولگام اور کپواڑہ میں میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپوں میں 4کشمیری نوجوان شہید

ضلع کولگام اور کپواڑہ میں میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپوں  میں 4کشمیری نوجوان شہید

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع کولگام اور کپواڑہ میں میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپوں  میں 4کشمیری نوجوان شہیدہو گئے۔ساوتھ ایشین وائرکے مطابق جمعہ کی صبح جموں و کشمیر میں جنوبی کشمیر کے کولگام میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں3 کشمیری نوجوانوں کو ہید ...

مزید پڑھیں »

بھارت اور چین لداخ سے فوج واپس بلانے پر متفق

بھارت اور چین لداخ سے فوج واپس بلانے پر متفق

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) مشرقی لداخ میں سرحدی تنازعہ پر بھارت اور چین نے سفارتی سطح پر بات چیت کی اور ایل اے سی پر مکمل طور پر امن کی بحالی کے لئے خطے سے فوجیوں کے مکمل انخلا پر اتفاق کیاہے۔ جمعہ کے روز مشرقی لداخ میں بھارت اور چین نے ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں فورسز نے دو کشمیریوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں فورسز نے دو کشمیریوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں فورسز نے دو کشمیریوں کو شہید کردیا,ترال میں سرچ آپریشن میں 2افراد گرفتار فوجی ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ہندواڑہ میں ایل او سی پر 2نوجوانوں کو سیکورٹی فورسز نے شہید کر دیا ہے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق ہندواڑہ کے ٹی ایم ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top