Category Archives: مظفر آباد

Feed Subscription

زلزلہ متاثرین کی باقی ماندہ بحالی کا کام جلد مکمل کیا جائے متاثرین زلزلہ کے 55ارب کے خرد برد کے ذمہ دارپی پی پی اور نواز لیگ ہیں:سردار عتیق

زلزلہ متاثرین کی باقی ماندہ بحالی کا کام جلد مکمل کیا جائے متاثرین زلزلہ کے 55ارب کے خرد برد کے ذمہ دارپی پی پی اور نواز لیگ ہیں:سردار عتیق

مظفرآباد(کے این آئی)آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر اور سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد نے کہا ہے کہ زلزلہ متاثرین کی باقی ماندہ بحالی کا کام جلد مکمل کیا جائے متاثرین زلزلہ کے 55ارب کے خرد برد کے ذمہ داری پی پی پی اور نواز لیگ پر ...

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت نے حویلی کہوٹہ میں 150بستر کے جدید ہسپتال کی باضابطہ منظوری دے دی

وفاقی حکومت نے حویلی کہوٹہ میں 150بستر کے جدید ہسپتال کی باضابطہ منظوری دے دی

مظفرآباد(کے این آئی) وفاقی حکومت نے وزیراعظم میاں نواز شریف کی طرف سے حویلی کہوٹہ میں 150بستر کے جدید ہسپتال کی باضابطہ منظوری دے دی ہے ۔ اس منصوبہ پر ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کے اخراجات متوقع ہیں ۔ فیڈرل پلاننگ کمیشن نے گزشتہ روز حویلی کہوٹہ میں جدید ...

مزید پڑھیں »

اِدھر رہائی اُدھرطلبی،فیصل راٹھور اسلام آبادپہنچ گئے،فریال تالپور نے آشیرباد دے دیا

اِدھر رہائی اُدھرطلبی،فیصل راٹھور اسلام آبادپہنچ گئے،فریال تالپور نے آشیرباد دے دیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) فیصل ممتاز راٹھور کی ڈرامائی انداز میں رہائی ۔فوراً اسلام آباد طلب ۔چےئر مین بلاول بھٹو زرداری سے اہم ملاقات مرکزی قیادت سمیت آزادکشمیر بار اور بیرون ملک مقیم کشمیری میں خوشی کی لہر ضلع حویلی میں رات بھر کارکنوں کا جشن اور ہوائی فائرنگ ۔ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی ظلم و بربریت کی مذمت کیلئے آزادکشمیر اسمبلی،کشمیر کونسل کا اجلاس15اکتوبر کو طلب

بھارتی ظلم و بربریت کی مذمت کیلئے آزادکشمیر اسمبلی،کشمیر کونسل کا اجلاس15اکتوبر کو طلب

مظفرآباد( پ ر) مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لینے ، بھارتی افواج کی جانب سے سیز فائز لائن کی خلاف ورزیوں اور نہتے شہریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی مذمت کے حوالے سے آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی و کشمیر کونسل کا مشترکہ اجلاس15اکتوبر کو لاجنگ ...

مزید پڑھیں »

ججز کے تبادلے،سردار اختر حسین ڈسٹرکٹ و سیشن جج میرپور، محمد شبیر سول جج کورٹ نمبر1 کوٹلی تعینات

ججز کے تبادلے،سردار اختر حسین ڈسٹرکٹ و سیشن جج میرپور، محمد شبیر سول جج کورٹ نمبر1 کوٹلی تعینات

مظفرآبادد(پی آئی ڈی)چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد جموں وکشمیر نے بمفاد عدلیہ تبادلہ جات کی منظوری دی ہے۔ سردار اختر حسین ڈسٹرکٹ و سیشن جج باغ کو تبدیل کر کے ڈسٹرکٹ و سیشن جج میرپور،لیاقت علی خان ڈسٹرکٹ و سیشن جج حویلی(کہوٹہ) کو تبدیل کرکے ڈسٹرکٹ و سیشن جج باغ ...

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے سابق وزیر حکومت فیصل ممتاز راٹھور پولیس تفتیش میں باعزت بری،

پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے سابق وزیر حکومت فیصل ممتاز راٹھور پولیس تفتیش میں باعزت بری،

حویلی(کے این آئی)پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے سابق وزیر حکومت فیصل ممتاز راٹھور پولیس تفتیش میں باعزت بری،یاد رہے کہ سابق وزیر حکومت فیصل ممتاز راٹھور کو چند روز قبل عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر احاطہ عدالت سے گرفتار کیاگیا تھا اور تنازعہ کی وجہ آزادکشمیر کے عام انتخابات میں اس ...

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج کی بالائی نیلم میں لائن آف کنٹرول پر بلاشتعال گولہ باری، ایک شخص جاں بحق 7 شدید زخمی،پاک فوج کا منہ توڑ جواب دشمن کی توپیں خاموش

بھارتی فوج کی بالائی نیلم میں لائن آف کنٹرول پر بلاشتعال گولہ باری، ایک شخص جاں بحق 7 شدید زخمی،پاک فوج کا منہ توڑ جواب دشمن کی توپیں خاموش

آٹھ مقام (خوبیورو رپورٹ ) بھارتی فوج کی بالائی نیلم میں لائن آف کنٹرول پر بلاشتعال گولہ باری، ایک شخص جاں بحق 7 شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق بالائی نیلم کیل سیکٹر میں پاک بھارت فوجوں کے درمیاں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کی شام سات بجے کے قریب ...

مزید پڑھیں »

انتخابی عذرداریوں کی سماعت، ڈسٹرکٹ جج میرپور کو الیکشن ٹربیونل تعینات کرنے کا فیصلہ

انتخابی عذرداریوں کی سماعت، ڈسٹرکٹ جج میرپور کو الیکشن ٹربیونل تعینات کرنے کا فیصلہ

مظفرآبادد(پی آئی ڈی) چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر نے آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2016ء کے سلسلہ میں سردار محمود اقبال بنام محمد صغیر خان المعروف سردار صغیر چغتائی وغیرہ،محمد یوسف ملک بنام ملک محمد نواز وغیرہ،محمد نذیر بنام چوہدری عبدالمجید وغیرہ،محمد نعیم خان بنام عامر عبدالغفار ...

مزید پڑھیں »

جناح ٹاؤن ٹھیکہ سکینڈل میں ملوث کرپٹ ملازمین کی بحالی و سرپرستی سے فاروق حیدر کے گڈ گورننس بیانات کی قلعی کھل گئی ہے: عبدالماجد خان

جناح ٹاؤن ٹھیکہ سکینڈل میں ملوث کرپٹ ملازمین کی بحالی و سرپرستی سے فاروق حیدر کے گڈ گورننس بیانات کی قلعی کھل گئی ہے: عبدالماجد خان

مظفر آباد(بیورو رپورٹ)جناح ٹاؤن ٹھیکہ سکینڈل میں ملوث ملازمین کی بحالی پراپوزیشن کے علاوہ حکمران جماعت کے اراکین اسمبلی بھی ورطہ حیرت میں ڈوب گئے ، کرپٹ ملازمین کی بحالی و سرپرستی سے فاروق حیدر کے گڈ گورننس بیانات کی ساری قلعی کھل گئی ہے، عبدالماجد خان۔ حکوت کے قول ...

مزید پڑھیں »

کشمیر بینک کوایک کروڑ دس لاکھ روپے کا چونا لگانے والا جیولر گرفتار

کشمیر بینک کوایک کروڑ دس لاکھ روپے کا چونا لگانے والا جیولر گرفتار

مظفر آباد(کے این آئی)جعل سازی اور فراڈ وہ بھی کشمیر بینک کے ساتھ،ایک کروڑ دس لاکھ روپے کا چونا لگانے والا جیولر گرفتار،تفصیلات کے مطابق راولاکوٹ مین برانچ اور کھائی گلہ میں قائم کشمیر بینک سے عصمت بشیر گولڈ سمتھ جیولر نے 24افراد کے زریعے بینک سے ایک کروڑ دس ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top