Category Archives: مظفر آباد

Feed Subscription

بلدیاتی اداروں سے سیاسی عہدے ختم ، ایڈمنسٹریٹرکے چارج چیف آفیسران کے سپرد کر دئیے گئے

بلدیاتی اداروں سے سیاسی عہدے ختم ، ایڈمنسٹریٹرکے چارج چیف آفیسران کے سپرد کر دئیے گئے

مظفر آباد(عدالت نیوز)بلدیاتی اداروں سے سیاسی عہدے ختم کر دئیے گئے ، ایڈمنسٹریٹرکے چارج چیف آفیسران کے سپرد کر دئیے گئے ، سیاسی کارکن منہ تکتے رہ گئے ، سرکاری ملازمین کو بلدیاتی اداروں میں بڑی پوسٹوں پر ایڈجسٹ کر کے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا، امیدیں لگانے والے کارکنان ...

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر میں مفاہمی پالیسی کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں،چوہدری مجید،لطیف اکبر کا “ن” لیگ سے مفاہمتی پالیسی ختم کرنے کا اعلان، برطرف پولیس اہلکاران کی بحالی کیلئے حکومت کو ایک دن کی ڈیڈ لائن

آزادکشمیر میں مفاہمی پالیسی کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں،چوہدری مجید،لطیف اکبر کا “ن” لیگ سے مفاہمتی پالیسی ختم کرنے کا اعلان، برطرف پولیس اہلکاران کی بحالی کیلئے حکومت کو ایک دن کی ڈیڈ لائن

مظفرآباد(پ ر) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم چوہدری عبدالمجید،چوہدری لطیف اکبر نے مسلم لیگ ن کے ساتھ مفاہمی پالیسی ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان کی کوئی خارجہ پالیسی ہے اور نہ ہی وزیر خارجہ ہے آزادکشمیر میں مفاہمی پالیسی کو جوتے کی نوک پر رکھتا ...

مزید پڑھیں »

وزیرصنعت وسماجی بہبود محترمہ نورین عارف کا پولیس اہلکاروں کے ہڑتالی کیمپ کا دورہ،پڑھے لکھے اور تربیت یافتہ نوجوانوں کو خالی آسامیوں پر ایڈجسٹ کرنے کی یقین دہانی

وزیرصنعت وسماجی بہبود محترمہ نورین عارف کا پولیس اہلکاروں کے ہڑتالی کیمپ کا دورہ،پڑھے لکھے اور تربیت یافتہ نوجوانوں کو خالی آسامیوں پر ایڈجسٹ کرنے کی یقین دہانی

مظفر آباد( پی آئی ڈی ) آزادکشمیر کی وزیرصنعت وسماجی بہبود محترمہ نورین عارف کاملازمت کے فارغ کیے گئے پولیس اہلکاران کے ہڑتالی کیمپ کا دورہ۔حکومت کی جانب سے پڑھے لکھے اورتربیت یافتہ نوجونوں کوخالی آسامیوں پر ایڈجسٹ کرنی کی یقین دہانی۔اس موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر سماجی ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ آف آزاد کشمیر نے متنازعہ پبلک سروس کمیشن سے متعلق عدالت العالیہ کا فیصلہ معطل کردیا، آئندہ تاریخ سماعت 20اکتوبر مقرر

سپریم کورٹ آف آزاد کشمیر نے متنازعہ پبلک سروس کمیشن سے متعلق عدالت العالیہ کا فیصلہ معطل کردیا، آئندہ تاریخ سماعت 20اکتوبر مقرر

مظفرآباد(بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ آف آزاد کشمیر نے متنازعہ پبلک سروس کمیشن سے متعلق عدالت العالیہ کا فیصلہ معطل کردیا ہے اور اس تاریخی مقدمے کی سماعت کیلئے فل بینچ تشکیل دیکر آئندہ تاریخ سماعت 20اکتوبر مقرر کردی گئی ہے ۔ عبدالبصیر تاجور کی طرف سے عدالت العالیہ کے فیصلے ...

مزید پڑھیں »

مظفر آباد میں نوکری سے فارغ کئے جانے والے پولیس اہلکاروں کا وردی پہن کر حکومت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

مظفر آباد میں نوکری سے فارغ کئے جانے والے پولیس اہلکاروں کا وردی پہن کر حکومت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

مظفرآباد(بیورو رپورٹ)آزادکشمیر کے دارالحکومت میں فارغ کئے جانے والے پولیس اہلکاران وردی سمیت سڑکوں پر نکل آئے، حکومت مخالف نعرے بازی،ہمیں ہمارا حق دو،ہمیں فوری بحال کرو کے پوسٹرز کے ساتھ بھرپور احتجاجی مظاہرہ،،اہلکاروں کے باوردی احتجاج دیکھ آٖفیسران کی دوڑیں احتجاج ختم کرنے کیلئے ترلے منتوں پر اتر آئے،اس ...

مزید پڑھیں »

کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے آزاد کشمیر پولیس کے104پولیس اہلکار برطرف کر دئیے گئے

کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے آزاد کشمیر پولیس کے104پولیس اہلکار برطرف کر دئیے گئے

مظفرآباد(بیورو رپورٹ)آزاد کشمیر حکومت نے104پولیس اہلکاروں کو برطرف کر دیا ،اہلکار آزاد کشمیر کے پانچ اضلاع میں تعینات تھے2009میں بھرتی ہونے والے ان اہلکاروں نے14ماہ پولیس تربیت حاصل کی آئی جی پولیس بشیر میمن کا کہنا ہے کہ یہ پولیس اہلکار کنٹریکٹ پر تعینات تھے اور ایراء کے منصوبوں کی ...

مزید پڑھیں »

ضلع ہٹیاں بالا کا نام تبدیل کرکے جہلم ویلی رکھ دیا گیا سرکاری نوٹیفکیشن جاری

ضلع ہٹیاں بالا کا نام تبدیل کرکے جہلم ویلی رکھ دیا گیا سرکاری نوٹیفکیشن جاری

ہٹیاں بالا(بیورورپورٹ)ضلع ہٹیاں بالا کا نام تبدیل کرکے جہلم ویلی رکھ دیا گیا سرکاری نوٹیفکیشن بھی آج جاری کردیا گیا ضلع ہٹیاں بالا کو20اگست2009میں ضلع کا درجہ دیا گیا تھا جسے آج 10اکتوبرکو ضلع جہلم ویلی کا نام دے کرہٹیاں بالا کا پرانا نام ختم کردیا گیا،ہٹیاں بالا لفظ(ہٹی)کا مخفف ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم کے احکامات کھوہ کھاتے ، الیکشن کے دوران بھرتی ہونے والا سیکرٹری مالیات کا فرزند احکامات کے باوجود برطرف نہ ہو سکا

وزیر اعظم کے احکامات کھوہ کھاتے ، الیکشن کے دوران بھرتی ہونے والا سیکرٹری مالیات کا فرزند احکامات کے باوجود برطرف نہ ہو سکا

مظفرآباد(بیورو رپورٹ)آزاد ریاست جموں و کشمیر میں میرٹ ،انصاف اور گڈ گورننس کا جنازہ نکال دیا گیا،وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے احکامات بیورو کریسی نے پاؤں تلے روند ڈالے،محکمہ لوکل گورنمنٹ میں الیکشن کے تیسرے روز تعینات ہونیوالے سیکرٹری مالیات کے فرزند کو الیکشن کے دوران ...

مزید پڑھیں »

نیک تمنائیں کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں سفارتی اور اخلاقی سطح پر ہم سے جو بن سکا کریں گے:فاروق حیدر

نیک تمنائیں کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں سفارتی اور اخلاقی سطح پر ہم سے جو بن سکا کریں گے:فاروق حیدر

مظفر آباد( پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ظالم بھارتی فوجیوں کی جانب سے نہتے معصوم بچوں کا ریاستی سرپرستی میں قتل عام بین الاقوامی برادری اور انسانی حقوق کے علمبرداروں کے لیے سوالیہ نشان ہے ،پرامن ...

مزید پڑھیں »

مالی بحران کی ستائی حکومت سے صدر آزادکشمیر نے دو بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں

مالی بحران کی ستائی حکومت سے صدر آزادکشمیر نے دو بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں

مظفر آباد(عدالت نیوز)صدر آزادکشمیر نے حکومت سے دو بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں،زرائع کے مطابق صدر آزادکشمیر کی جانب سے دو بلٹ پروف گاڑیوں کے مطالبے نے حکومت کی مالی حالت کیلئے مزید خطرات پیدا کر دئیے ہیں ، یاد رہے کہ اس وقت وزیر اعظم کے پاس بھی بلٹ ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top