Category Archives: مظفر آباد

Feed Subscription

ضلع جہلم ویلی کے گاؤں گوجر بانڈی میں پاگل کتے کا حملہ ،ایک بزرگ سمیت آٹھ زخمی ،بچوں کی اکثریت شامل،پاک آرمی نے علاج کا ذمہ اٹھا لیا

ضلع جہلم ویلی کے گاؤں گوجر بانڈی میں پاگل کتے کا حملہ ،ایک بزرگ سمیت آٹھ زخمی ،بچوں کی اکثریت شامل،پاک آرمی نے علاج کا ذمہ اٹھا لیا

مظفرآباد (بیورو رپورٹ)ضلع جہلم ویلی کے گاؤں گوجر بانڈی میں پاگل کتے کا حملہ ،ایک بزرگ سمیت آٹھ زخمی ،زخمیوں میں اکثریت کم سن بچوں کی ہے ،تمام زخمی سی ایم ایچ مظفرآباد منتقل کردئیے گئے ،جہاں اُنھیں طبی امداد دی جارہی ہے ۔کمانڈنٹ برگیڈئیرفیاض چوہدری ،ڈپٹی کمانڈنٹ کرنل عابد ...

مزید پڑھیں »

صرف اللہ کو جوابدہ ہوں،بڈھانوی کے سوا سب کو جیل بھیجوں گا:وزیر اعظم آزادکشمیر

صرف اللہ کو جوابدہ ہوں،بڈھانوی کے سوا سب کو جیل بھیجوں گا:وزیر اعظم آزادکشمیر

دھیر کوٹ( کے این آئی) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ کوئی راضی ہو یا ناراض میں نے اﷲ کے سامنے جواب دہ ہونا ہے اور اس کی مخلوق کو راضی کر نے کے لیے آئین و قانون کے دائرے کے اندر رہتے ہوئے جو ...

مزید پڑھیں »

مظفرآباد سولہ سالہ لڑکی پر قیامت ٹوٹ پڑی،رشتہ داروں نے زبردستی نکاح کروا دیا،لڑکی کے نہ ماننے پر اہل محلہ کے سامنے گھسیٹا بھی گیا

مظفرآباد سولہ سالہ لڑکی پر قیامت ٹوٹ پڑی،رشتہ داروں نے زبردستی نکاح کروا دیا،لڑکی کے نہ ماننے پر اہل محلہ کے سامنے گھسیٹا بھی گیا

مظفرآباد(بیورو رپورٹ)دارلحکومت مظفرآباد کے حلقہ نمبر ایک کوٹلہ کی یونین کونسل بھیڑی کے گاؤں گھاٹیاں میں دور جاہلیت کی یاد تازہ کردی ،ظالم رشتہ داروں نے کم عمر لڑکی(طالبہ) کا زبردستی نکاح کروا دیا،کم عمر لڑکی کی کوئی فریاد نہ سنی گئی،رشتہ داروں کے ظلم سے تنگ آکر دوسرے گاؤں ...

مزید پڑھیں »

باغ میں قائم رفاعی ادارے میں طلباء کے ساتھ جنسی زیادتی ،انتظامیہ پردہ ڈالنے میں مگن

باغ میں قائم رفاعی ادارے میں طلباء کے ساتھ جنسی زیادتی ،انتظامیہ پردہ ڈالنے میں مگن

باغ(مانیٹرنگ ڈیسک)آزادکشمیر کے ضلع باغ میں قائم رفاعی ادارے میں طلباء کے ساتھ جنسی زیادتی کا سکینڈل منظر عام پر آگیا، انتظامیہ معاملے کو چھپانے میں سرگرم زیادتی میں ملوث دو طلباء فارغ،باغ انتظامیہ بھی تاحال کوئی ایکشن نہ لے سکی، یتیم بچے کے والدین کم عمری میں ہی انتقال ...

مزید پڑھیں »

آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے حکومت کو تعلیمی پیکیچ کو ختم کرنے سے روکتے ہو ے حکم امتنای جاری کر دیا

آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے حکومت کو تعلیمی پیکیچ کو ختم کرنے سے روکتے ہو ے حکم امتنای جاری کر دیا

مظفراباد(بیورو رپورٹ)آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے حکومت کو تعلیمی پیکیچ کو ختم کرنے سے روکتے ہو ے حکم امتنای جاری کر دیا. پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکررٹی جنرل چوہدری لطیف اکبر نایب صدر میاں وحیدسیکرٹری اطلاعات مطلوب انقلابی کی طرف دائر رٹ پر جسٹس ایم تبسم آفتاب علوی. ...

مزید پڑھیں »

1989ء سے لے کر 30ستمبر 2016ء تک بھارتی افواج کے ہاتھوں94,548کشمیری شہید ، 37ہزار 4سو69افراد کو گرفتار ،23ہزار خواتین بیوہ،ڈیڑھ لاکھ بچے یتیم ہو گئے:

1989ء سے لے کر 30ستمبر 2016ء تک بھارتی افواج کے ہاتھوں94,548کشمیری شہید ، 37ہزار 4سو69افراد کو گرفتار ،23ہزار خواتین بیوہ،ڈیڑھ لاکھ بچے یتیم ہو گئے:

مظفرآباد ( بیورو رپورٹ) عالمی ادارہ کمیشن انسانی حقوق IHRCآزادکشمیر کے ایمبسڈر میر یونس نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور درندگی کی رپورٹ شائع کردی رپورٹ کے مطابق 1989ء سے لے کر 30ستمبر 2016ء تک بھارتی افواج کے ہاتھوں94,548افراد کو شہید کیا ...

مزید پڑھیں »

ہٹیاں بالا کے قریبی گاؤں لمنیاں میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی گھر کے پانچ افراد کی حالت بگڑ گئی، آٹھ سالہ بچہ جاں بحق

ہٹیاں بالا کے قریبی گاؤں لمنیاں میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی گھر کے پانچ افراد کی حالت بگڑ گئی، آٹھ سالہ بچہ جاں بحق

ہٹیاں بالا(بیورورپورٹ)ہٹیاں بالا کے قریبی گاؤں لمنیاں میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی گھر کے پانچ افراد کی حالت بگڑ گئی آٹھ سالہ بچہ جاں بحق جبکہ چارافراد کی حالت تشویشناک ہوگئی قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق حلقہ نمبر چھ لمنیاں میں چوہدری صادق کاخاندان رات ...

مزید پڑھیں »

فنڈز تو نہیں حلیم بھیج سکتا ہوں:آزادکشمیر حکومت کے مطالبے پر صدر پاکستان کا مضحکہ خیز جواب

فنڈز تو نہیں حلیم بھیج سکتا ہوں:آزادکشمیر حکومت کے مطالبے پر صدر پاکستان کا مضحکہ خیز جواب

مظفر آباد(عدالت نیوز)صدر مملکت ممنون حسین تین روزہ دورہ مظفر آباد کے بعد اسلام آباد روانہ ہو گئے ، زرائع کے مطابق جب حکومتی زعماء کی جانب سے ان کے سامنے آزادکشمیر کے مالی مسائل کے بارے میں بتایاتو صدر ممنون حسین نے کہا کہ میں آپ کو حلیم کی ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما امتیاز اعوان ایک بار پھر مسلم لیگ ن میں شامل

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما امتیاز اعوان ایک بار پھر مسلم لیگ ن میں شامل

مظفرآباد(بیورو رپورٹ)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما امتیاز اعوان نے ایک بار پھر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ،گزشتہ روز وزیر صنعت وتجارت محترمہ نورین عارف سے پٹہکہ کے مقام پر غیر رسمی ملاقات کی اور خفیہ زرائع کیمطابق محترمہ نورین عارف امتیاز اعوان کو جماعت میں ...

مزید پڑھیں »

جنازہ میں شرکت کے لئے جانے والے اشکوٹ کے بدقسمت خاندان کی گاڑی کھائی میں گرنے سے پانچ افراد جاں بحق دو شدید زخمی

جنازہ میں شرکت کے لئے جانے والے اشکوٹ کے بدقسمت خاندان کی گاڑی کھائی میں گرنے سے پانچ افراد جاں بحق دو شدید زخمی

نیلم(اے این این )شاہراہ نیلم پر ایک اور دردناک حادثہ ،جنازہ میں شرکت کے لئے جانے والے اشکوٹ کے بدقسمت خاندان کی گاڑی نوسیری کے قریب گہری کھائی میں جا گری پانچ افراد جاں بحق دوشدید زخمی ،جاں بحق افراد کو اشکوٹ میں آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کر ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top