Category Archives: مظفر آباد

Feed Subscription

آزادجموں و کشمیر ہائیکورٹ نے تعلیمی پیکج ختم کرنے کے تمام حکومتی نوٹیفکیشنز معطل کر دئیے

آزادجموں و کشمیر ہائیکورٹ نے تعلیمی پیکج ختم کرنے کے تمام حکومتی نوٹیفکیشنز معطل کر دئیے

مظفر آباد(کے این آئی)آزادجموں و کشمیر ہائیکورٹ نے تعلیمی پیکج ختم کرنے کے تمام حکومتی نوٹیفکیشنز معطل کر دئیے، دو نومبر تک حکومت سے جواب طلب کر لیا ہے ، حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست بھی سماعت کیلئے منظور کر لی گئی ہے ، منگل کے روز چیف جسٹس ...

مزید پڑھیں »

بقایا جات کیوجہ سے گھریلو کنکشن منقطع کرنے پر دو افراد نے برقیات ملازم کی درگت بنا ڈالی،ملازم شدید زخمی حالت میں تھانہ پہنچ گیا،مقدمہ درج

بقایا جات کیوجہ سے گھریلو کنکشن منقطع کرنے پر دو افراد نے برقیات ملازم کی درگت بنا ڈالی،ملازم شدید زخمی حالت میں تھانہ پہنچ گیا،مقدمہ درج

مظفرآباد(بیورو رپورٹ) محکمہ برقیات کے ملازم پر تشدد ‘ ملازم شدید زخمی حالت میں سٹی تھانہ پہنچ گیا ،میڈیکل رپورٹ کے بعد ایف آئی آر درج ،تفصیلات کے مطابق محکمہ برقیات کالائن مین نثار احمدنے بقایا جات کیوجہ سے گھریلو کنکشن منقطع کیا جس پر رنجاٹہ کے رہائشی ،ملزم فیاض ...

مزید پڑھیں »

تعلیمی پیکج کی آڑ میں مال بنانے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا حتمی فیصلہ

تعلیمی پیکج کی آڑ میں مال بنانے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا حتمی فیصلہ

مظفر آباد(کے این آئی)پیپلز پارٹی کی سابق حکومت کے آخری دورانئے کے دوران سیاسی مفادات کیلئے دئیے گئے تعلیمی پیکج کے باضابطہ خاتمے کے بعد پیکج میں تخلیق کی گئی آسامیوں پر تقرریوں اور ترقیابیوں سے مستفید ہونے والوں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے ہیں ،بھاری رشوت لے کر کی ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں اتنی جرا ت نہیں کہ وہ لائن آف کنٹرول کراس کر کے پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھ سکے:وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر

بھارت میں اتنی جرا ت نہیں کہ وہ لائن آف کنٹرول کراس کر کے پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھ سکے:وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد (پی آئی ڈی )وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ بھارت میں اتنی جرا ت نہیں کہ وہ لائن آف کنٹرول کراس کر کے پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھ سکے۔ مقبوضہ کشمیر میں ہماری مائیں بہنیں بیٹیاں جو قربانیاں دے ...

مزید پڑھیں »

وزیرا عظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی ہدایت پر69سالوں میں پہلی مرتبہ آزادکشمیر حکومت کا یوم تاسیس انتہائی شاندار اورمنفردانداز میں منایا گیا

وزیرا عظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی ہدایت پر69سالوں میں پہلی مرتبہ آزادکشمیر حکومت کا یوم تاسیس انتہائی شاندار اورمنفردانداز میں منایا گیا

مظفرآباد ( پی آئی ڈی ) وزیرا عظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی ہدایت پر69سالوں میں پہلی مرتبہ آزادکشمیر حکومت کا یوم تاسیس انتہائی شاندار اورمنفردانداز میں منایا گیا ۔سب سے بڑی تقریب یونیورسٹی گراؤنڈ مظفرآباد میں منعقد ہوئی جس میں قائمقام صدر آزادکشمیر شاہ ...

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر احتساب بیورو ان ایکشن ، ویمن یونیورسٹی باغ میں قوائد سے ہٹ کر اورخلاف میرٹ من پسند افراد کی تقرریوں کی تحقیقات شروع

آزادکشمیر احتساب بیورو ان ایکشن ، ویمن یونیورسٹی باغ میں قوائد سے ہٹ کر اورخلاف میرٹ من پسند افراد کی تقرریوں کی تحقیقات شروع

مظفرآباد(بیورورپورٹ)آزادکشمیر احتساب بیورو ان ایکشن ، ویمن یونیورسٹی باغ میں قوائد سے ہٹ کر اورخلاف میرٹ من پسند افراد کی تقرریوں کی تحقیقات شروع، چیئرمین احتساب بیورو راجہ غضنفر نے تقرریوں کے حوالے سے تحقیقات کیلئے شہزاد خان کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے محکمے کو ریکارڈ لینے اور تحقیقات ...

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر میں معدنیات کی نکاسی کے لیے گرینائیٹ کے صنعتی یونٹ قائم کرنے کافیصلہ۔مفاہمتی یاداشت پر جلد دستخط کا امکان

آزادکشمیر میں معدنیات کی نکاسی کے لیے گرینائیٹ کے صنعتی یونٹ قائم کرنے کافیصلہ۔مفاہمتی یاداشت پر جلد دستخط کا امکان

مظفرآ باد(بیورو رپورٹ)آزادکشمیر میں معدنیات کی نکاسی کے لیے گرینائیٹ کے صنعتی یونٹ قائم کرنے کافیصلہ،،،اے کے ایم آئی ڈی سی اور وزارت پٹرولیم وقدرتی وسائل کے مابین حکومتی سطح پر مفاہمتی یاداشت پر جلد دستخط کرنے پر اتفاق،،،وزیر معدنی وسائل و اے کے ایم آئی ڈی سی محترمہ نورین ...

مزید پڑھیں »

فوری بحالی اور ایڈجسٹمنٹ کی حکومتی یقین دہانی،معطل پولیس اہلکاروں نے دھرنا ختم کر دیا

فوری بحالی اور ایڈجسٹمنٹ کی حکومتی یقین دہانی،معطل پولیس اہلکاروں نے دھرنا ختم کر دیا

مظفر آباد(کے این آئی)نوکری سے معطل کئے جانے والے پولیس اہلکاروں نے حکومتی یقین دہانی پر دھرنا ختم کر دیا، محکمہ پولیس کی طرف سے کنٹریکٹ سسٹم کو ختم کرنے کی بھی یقین دہانی کرا دی گئی ، وزیر اعظم آزادکشمیر کی طرف سے کمشنر مظفر آباد ڈویژن چوہدری طیب ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم آزادکشمیر کا مسئلہ کشمیر کو نصاب میں شامل کرنے کااعلان

وزیر اعظم آزادکشمیر کا مسئلہ کشمیر کو نصاب میں شامل کرنے کااعلان

مظفرآباد( پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان کی زیر صدارت 24اکتوبر یوم تاسیس اور 27اکتوبر یوم سیاہ کے انتظامات کے حوالہ سے اعلیٰ سطح کا اجلاس جمعرات کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر صنعت وسماجی بہبود محترمہ نورین عارف، وزیر ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top