Category Archives: مظفر آباد

Feed Subscription

کشمیر کونسل کے انتخابات پر حکم امتناعی پر تشویش ،ہارس ٹریڈنگ کے الزامات غلط ہیں:لطیف اکبر

کشمیر کونسل کے انتخابات پر حکم امتناعی پر تشویش ،ہارس ٹریڈنگ کے الزامات غلط ہیں:لطیف اکبر

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزادکشمیر کے وزیر خزانہ منصوبہ بندی وترقیات چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ کشمیر کونسل کی جانب سے فنڈز روکے جا رہے ہیں جسکی وجہ سے تعمیروترقی کا کام متاثر ہو رہا ہے۔ کشمیر کونسل کے انتخابات پر حکم امتناعی پر تشویش ہے۔ پیپلز پارٹی کی حکومت ...

مزید پڑھیں »

وزارت امور کشمیر فرعون بن چکی،پاکستان سے محبت کیلئے ہمیں سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں:چوہدری مجید

وزارت امور کشمیر فرعون بن چکی،پاکستان سے محبت کیلئے ہمیں سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں:چوہدری مجید

نیلم(کے این آئی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجیدنے کہا ہے کہ وزارت امور کشمیر فرعون بن چکی ہے آزادکشمیر کے لوگوں کو تھرڈ کلاس شہری سمجھتی ہے پاکستان ہماری منزل ہے ہماری ماں ہے ہمارے لیے مقدس سرزمین ہے ہمیں کسی سے سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں ...

مزید پڑھیں »

ہمارا مقابلہ یہودی لابی سے نہیں PPکے فراڈیوں اور بیرسٹر الزام خان سے ہے:فاروق حیدر

ہمارا مقابلہ یہودی لابی سے نہیں PPکے فراڈیوں اور بیرسٹر الزام خان سے ہے:فاروق حیدر

چکار(کے این آئی )سابق وزیراعظم وصدر مسلم لیگ(ن)راجہ فاروق حیدرخان نے کہا کہ وزیراعظم آزادکشمیر کے لیئے بہترہے کہ وہ استغفی دے کرگھرچلے جائیں کیونکہ ان کے وزراء کونسل کا ممبران بنانے کے لیئے کوڑیوں کے دام بک گئے ہیں وزیراعظم رونا دھونا بندکرکے گھرچلے جائیں مظفرآباد میں اس وقت ...

مزید پڑھیں »

مہاجرین کی انتخابی فہرستوں میں درستگی کے لیے مزید وقت دیا جائے:سردار عتیق

مہاجرین کی انتخابی فہرستوں میں درستگی کے لیے مزید وقت دیا جائے:سردار عتیق

مظفرآباد(کے این آئی)صدر آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں نے مشترکہ طور پر مہاجرین کی ووٹر فہرستوں میں درستگی کے لیے الیکشن کمیشن سے 10سے15دن کا وقت دینے کا مطالبہ کیا ہے اور تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں ...

مزید پڑھیں »

زرداری کی بلو رانی کشمیر کو فتح کرنے کے خواب دیکھنا چھوڑ دے:فاروق حیدر

زرداری کی بلو رانی کشمیر کو فتح کرنے کے خواب دیکھنا چھوڑ دے:فاروق حیدر

مظفرآباد /ہٹیاں (بیورو رپورٹ)صدرمسلم لیگ(ن)آزادکشمیروسابق وزیراعظم راجہ محمدفاروق حیدرخان نے کہا کہ انجمن غلامان فریال تالپور کی جس قدرباغ جلسہ میں تذلیل ہوئی غیرت مند ہوتے تواجتماعی استغفی دے دیتے منتخب کردہ وزیرپانچ گھنٹے تک فریال تالپورکے اردگردچپراسیوں کی طرح کھڑئے رہے بلاول بھٹو۔۔ میاں صاحب محب وطن پاکستانی ہیں ...

مزید پڑھیں »

الیکشن میں اپنے مخصوص ایجنڈے کی تکمیل کرنے والے وفاقی وزراء کو ان کی اوقات دکھا دیں گے:وزیر اعظم آزادکشمیر

الیکشن میں اپنے مخصوص ایجنڈے کی تکمیل کرنے والے وفاقی وزراء کو ان کی اوقات دکھا دیں گے:وزیر اعظم آزادکشمیر

مظفرآباد(بیورو رپورٹ)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجیدنے کہا کہ آزادکشمیر میں آزادانہ ،منصفانہ اور شفاف انتخابات کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں گے۔الیکشن کمیشن کو بھرپور معاونت فراہم کریں گے آزادکشمیر کے عوام کے حق رائے دہی کا بھرپور تحفظ کریں گے گلگت بلتستان کی طرح ...

مزید پڑھیں »

PTIکی کاسمٹیک سیاست ہچکولے کھارہی ہے اور ن لیگ کی سیاست پانامہ لیکس کی نذر ہوگئی ہے:چوہدری مجید

PTIکی کاسمٹیک سیاست ہچکولے کھارہی ہے اور ن لیگ کی سیاست پانامہ لیکس کی نذر ہوگئی ہے:چوہدری مجید

مظفرآباد(کے این آئی)وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجیدنے وزیراعظم سیکرٹریٹ میں مختلف عوامی وفود سے ملاقات کی اس موقع پر سینئر وزیر چوہدری محمد یٰسین،وزیر ہائیر ایجوکیشن محمد مطلوب انقلابی،وزیر زراعت وامورحیوانات سید بازل علی نقوی،وزیر سپورٹس اینڈ یوتھ وکلچرصدف شیخ،وزیر اطلاعات سردار عابد حسین عابد، وزیر جنگلات سردار جاوید ایوب،وزیر برقیات ...

مزید پڑھیں »

ہم نے کارکنوں کی تذلیل نہیں کی،پیپلز پارٹی کشمیر کونسل امیدواروں سے کاغذات واپس لے لے گی:بیرسٹر سلطان کا دعویٰ

ہم نے کارکنوں کی تذلیل نہیں کی،پیپلز پارٹی کشمیر کونسل امیدواروں سے کاغذات واپس لے لے گی:بیرسٹر سلطان کا دعویٰ

مظفر آباد( بیورو رپورٹ)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے پانچ سال کرپشن کا بازار گرم رکھا اور کشمیر کونسل کے ٹکٹ بھی اسی بنیاد پر دئیے جبکہ اصل کارکنوں کی ...

مزید پڑھیں »

مسلم کانفرنس کشمیریوں کی غیرت کی علامت ،انتخابات کو حقیقی چیلنج جان کر لڑیں گے:سردار عتیق

مسلم کانفرنس کشمیریوں کی غیرت کی علامت ،انتخابات کو حقیقی چیلنج جان کر لڑیں گے:سردار عتیق

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ کارکن انتخابات کو حقیقی چیلنج جان کر لڑیں گے اور دنیا پر مسلم کانفرنس کا وجود اور سیاسی طاقت ثابت ہو جائے گی وہ گزشتہ روز حلقہ ...

مزید پڑھیں »

جماعت کا صدر نہ ہوتا تو موجودہ حالات میں اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہو جاتا :فاروق حیدر

جماعت کا صدر نہ ہوتا تو موجودہ حالات میں اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہو جاتا :فاروق حیدر

مظفرآباد( بیورو رپورٹ)مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے سربراہ ، سابق وزیراعظم آزادکشمیر اور قائد حزب اختلاف راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنرکشمیر کونسل کے انتخابات میں خریدو فروخت کا از خود نوٹس لیں اور تادیبی کاروائی کریں ایک اسمبلی سے دو مرتبہ کشمیر کونسل کے ممبران ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top