Category Archives: مظفر آباد

Feed Subscription

وزیراعظم لیپ ٹا سکیم کا دائرہ آزاد کشمیر تک بڑھایا جائیگا ٗ وزیر اطلاعات آزاد کشمیر مشتاق منہاس

وزیراعظم لیپ ٹا سکیم کا دائرہ آزاد کشمیر تک بڑھایا جائیگا ٗ وزیر اطلاعات آزاد کشمیر مشتاق منہاس

مظفر آباد (ایس سی این )آزادجموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات ،آئی ٹی و سیاحت راجہ مشتاق احمد منہاس نے کہاہے کہ وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کی لیپ ٹاپ سکیم کا دائرہ کار آزادکشمیر تک بڑھایا جائے گا۔ ریاست کی بیوروکریسی قابل اور باصلاحیت ہے جنہیں اپنی صلاحیتیں عوام ...

مزید پڑھیں »

ہماری دو محاذوں پر جدوجہد جاری ہے ایک طرف مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنا اور دوسرا آزاد کشمیر کے عوام کو ان کے حقوق دلوا نا:بیرسٹر سلطان

ہماری دو محاذوں پر جدوجہد جاری ہے ایک طرف مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنا اور دوسرا آزاد کشمیر کے عوام کو ان کے حقوق دلوا نا:بیرسٹر سلطان

مظفر آباد( بیورو رپورٹ) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری دو محاذوں پر جدوجہد جاری ہے ایک طرف مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنا اور دوسرا آزاد کشمیر کے عوام کو ان ...

مزید پڑھیں »

محکمہ پولیس آزاد کشمیر آفیسران کے تبادلے،ڈی آئی جی،ایس پیز و دیگر کو تبدیل کر دیا گیا

محکمہ پولیس آزاد کشمیر آفیسران کے تبادلے،ڈی آئی جی،ایس پیز و دیگر کو تبدیل کر دیا گیا

مظفرآباد(بیورو رپورٹ)حکومت آزاد کشمیر نے محکمہ پولیس میں اعلیٰ سطحی تبادلے کر دئیے،تین ڈی آئی جیز،ایک ڈپٹی آئی جی،تین ایس پیز،ایک ایس ایس پی اور ڈی ایس پی تبدیل ،محکمہ سروسز نے تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دئے،تفصیلات کے مطابق ایس پی ٹریفک محمد امین کو اے آئی جی کرائم ...

مزید پڑھیں »

حکومت کیلئے مشکلات کا سامنا،موجودہ حکومت کو 6ماہ پورے ہوتے ہی وزارت عظمیٰ کی تبدیلی کے لیے پاور آف شو کیا جائے گا،20سے زائد ممبر قانون سا زاسمبلی نے خفیہ ملاقاتوں کا سلسلہ بڑھا دیا

حکومت کیلئے مشکلات کا سامنا،موجودہ حکومت کو 6ماہ پورے ہوتے ہی وزارت عظمیٰ کی تبدیلی کے لیے پاور آف شو کیا جائے گا،20سے زائد ممبر قانون سا زاسمبلی نے خفیہ ملاقاتوں کا سلسلہ بڑھا دیا

مظفرآباد(یو این پی) وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی ہٹ دھرمی (ن) لیگ میں اختلافات‘ حکومت کیلئے مشکلات کا سامنا‘ 20سے زائد ممبر قانون سا زاسمبلی نے خفیہ ملاقاتوں کا سلسلہ بڑھا دیا۔موجودہ حکومت کو 6ماہ پورے ہوتے ہی وزارت عظمیٰ کی تبدیلی کے لیے پاور آف شو ...

مزید پڑھیں »

ریحام خان کی راجہ فاروق حیدر سے ملاقات،عوامی حقوق کا تحفظ ہماری ذمہ داری ،کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے:وزیر اعظم آزادکشمیر

ریحام خان کی راجہ فاروق حیدر سے ملاقات،عوامی حقوق کا تحفظ ہماری ذمہ داری ،کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے:وزیر اعظم آزادکشمیر

. مظفرآباد(پی آئی ڈی)وزیرا عظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ ہائیڈرل اور ٹورازم کے شعبے ریاست کو معاشی خودکفالت کی جانب گامزن کر سکتے ہیں۔ریاست کو معاشی خودکفالت کی طرف لے کر جانا ہماری ذمہ داری ہے۔کسی کو عام آدمی کا حق ...

مزید پڑھیں »

ہندوستان کشمیر میں نان اسٹیٹ ایکٹر ہے جسکا کشمیر سے کوئی لینا دینا نہیں:وزیر اعظم آزادکشمیر

ہندوستان کشمیر میں نان اسٹیٹ ایکٹر ہے جسکا کشمیر سے کوئی لینا دینا نہیں:وزیر اعظم آزادکشمیر

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ دشمن ہماری سرحدوں کو غیر محفوظ بنا نا چاہتا ہے جبکہ کچھ لوگ پانامہ لیکس کو سب سے بڑا مسئلہ قرار دیتے ہیں ۔ میڈیا کو اپنی ترجیحات کا ...

مزید پڑھیں »

کشمیریوں نے اپنی آزادی کے لئے پرامن جدوجہد کا آغاز کر رکھا ہے،کشمیری یہ پوچھتے ہیں کہ بھارت کے بے پناہ مظالم پر دنیا خاموش کیوں ہے:مشعال ملک

کشمیریوں نے اپنی آزادی کے لئے پرامن جدوجہد کا آغاز کر رکھا ہے،کشمیری یہ پوچھتے ہیں کہ بھارت کے بے پناہ مظالم پر دنیا خاموش کیوں ہے:مشعال ملک

مظفرآباد(پ ر)سینئر حریت راہنما یاسین ملک کی اہلیہ محترمہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ دنیا کشمیر میں بھارتی مظالم کانوٹس لے ۔ کشمیریوں نے اپنی آزادی کے لئے پرامن جدوجہد کا آغاز کر رکھا ہے اور کشمیریوں کی یہ پرامن جدوجہد دنیا بھر کے لئے رول ماڈل ہے۔کشمیری یہ ...

مزید پڑھیں »

بھارت کی آزاد کشمیر کے شیر کیمپ سیکٹر میں بلا اشتعال گولہ باری، پاک فوج کے جوانوں نے منہ توڑ جواب دیا،دشمن کی چوکیوں کو نشانہ بنایا

بھارت کی آزاد کشمیر کے شیر کیمپ سیکٹر میں بلا اشتعال گولہ باری، پاک فوج کے جوانوں نے منہ توڑ جواب دیا،دشمن کی چوکیوں کو نشانہ بنایا

مظفرآباد(یو این پی)بھارت نے آزاد کشمیر میں شیر کیمپ سیکٹر میں بلا اشتعال گولہ باری کی ۔ بزدل بھارتی فوج نہتے شہریوں کو نشانہ بنارہی ہے ۔ بھارتی جارحیت کا پاک فوج کے جوانوں نے منہ توڑ جواب دیا ۔بھارت نے ایل او سی کو میدان جنگ بنا لیا اور ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف نظریاتی کا 25دسمبر کو آزادکشمیر میں مرکزی کنونشن کرانے کا اعلان

تحریک انصاف نظریاتی کا 25دسمبر کو آزادکشمیر میں مرکزی کنونشن کرانے کا اعلان

مظفرآباد (کے این آئی) پاکستان تحریک انصاف نظر یاتی گروپ آزاد کشمیر کے سربراہ خورشید احمد عباسی نے 25دسمبر کو مظفرآبادمیں پاکستان تحریک انصاف نظریاتی گروپ آزاد کشمیر کا مرکزی کنونشن کروانے کا اعلان کر دیا۔دسمبر کو مظفرآبادمیں تحریک انصاف نظریاتی گروپ پاور شو کریگا، انتظامیہ کمیٹیوں کا اعلان جلد ...

مزید پڑھیں »

ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی اجلاس، 7منصوبوں کیلئے 1043ملین روپے منظور،میرپور سرکل کیلئے 229.521ملین روپے مختص

ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی اجلاس، 7منصوبوں کیلئے 1043ملین روپے منظور،میرپور سرکل کیلئے 229.521ملین روپے مختص

مظفر آباد(پی آئی ڈی)آزاد جموں وکشمیر ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے رواں سال 2016-17کیلئے 04محکمہ جات کے 07منصوبوں کیلئے 1043ملین روپے کی منظوری دیدی ہے ۔ ان07 منصوبوں پر رواں مالی سال کے دوران 168.864ملین روپے کے اخراجات آئیں گے۔04منصوبے جاریہ ہیں جبکہ 03نئے منصوبے شروع کیے گئے ہیں ۔ آزاد ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top