Category Archives: مظفر آباد

Feed Subscription

کشمیریوں کا کیس ہر فورم پر لڑوں گا:عمران خان،وعدہ ہے اسمبلی اور سرکاری ملازمتوں میں خواتین کا کوٹا مقرر کروں گا:بیرسٹر سلطان

کشمیریوں کا کیس ہر فورم پر لڑوں گا:عمران خان،وعدہ ہے اسمبلی اور سرکاری ملازمتوں میں خواتین کا کوٹا مقرر کروں گا:بیرسٹر سلطان

مظفر آباد( بیورو رپورٹ) پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں گارنٹی سے کہتا ہوں کہ بیرسٹرسلطان محمود چوہدری آزاد کشمیر کے آئندہ وزیر اعظم ہونگے اور انکی سربراہی میں آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی آئندہ حکومت بنائے گی۔ آزاد کشمیر کو شیڈول دیا ...

مزید پڑھیں »

ججز کو ہمیشہ قانون کی بالادستی کیلئے کام کرنا چاہئے: جسٹس غلام مصطفی مغل

ججز کو ہمیشہ قانون کی بالادستی کیلئے کام کرنا چاہئے: جسٹس غلام مصطفی مغل

مظفرآباد (بیورو رپورٹ)چیف جسٹس عدالت العالیہ جسٹس غلام مصطفی مغل نے کہا کہ ججز کو ہمیشہ قانون کی بالادستی کیلئے کام کرنا چاہئے ‘ انسان غلطیوں کا پتلا ہے ‘ججز کو چاہئے کہ وہ اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے انجام دیں ‘ ہمارا فرض ہے کہ ہم ہر ایک ...

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر میں بھی پاک کشمیر سرزمین پارٹی قائم کر دی گئی، آزادکشمیر بھر میں امیدوار اتارنے کا فیصلہ

آزادکشمیر میں بھی پاک کشمیر سرزمین پارٹی قائم کر دی گئی، آزادکشمیر بھر میں امیدوار اتارنے کا فیصلہ

مظفرآباد(بیورو رپورٹ )آزادکشمیر میں بھی پاک کشمیر سرزمین پارٹی قائم کر دی گئی آئندہ عام انتخابات میں پارٹی کے پلیٹ فارم سے آزادکشمیر بھر میں امیدوار اتارنے کا فیصلہ کرپشن ، میرٹ کی پائمالیوں ، اقربا ء پروری ، نا انصافیوں ، مظالم اور حکمرانوں کیخلاف جنگ لڑنے کا اعلان ...

مزید پڑھیں »

ممبر اسمبلی حلقہ کھڑی شریف چوہدری ارشد حسین کیخلاف ریفرنس چیف الیکشن کمشنر کو ارسال

ممبر اسمبلی حلقہ کھڑی شریف چوہدری ارشد حسین کیخلاف ریفرنس چیف الیکشن کمشنر کو ارسال

مظفرآباد(پ ر)آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کے سپیکر سردار غلام صادق خان نے ایل اے۔ 4میرپور۔4 کے ممبر اسمبلی چوہدری ارشد حسین کے خلاف ریفرنس چیفالیکشن کمشنر کو ارسال کر دیا ہے ۔چیف ا لیکشن کمشنر موصول کردہ ریفرنس پرفیصلہ دیں گے

مزید پڑھیں »

اسمبلی کو بازار حسن بنانے والوں کو رسوائی کے سوا کچھ نہیں ملے گا:فاروق حیدر

اسمبلی کو بازار حسن بنانے والوں کو رسوائی کے سوا کچھ نہیں ملے گا:فاروق حیدر

مظفرآباد (آئی این پی) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و صدر مسلم لیگ ن آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس اور پاکستان تحریک انصاف کشمیر کونسل کے ٹکٹ کیلئے ایسے سرگرم ہیں جیسے ان کے پا س ممبر ان اسمبلی کی لائن ...

مزید پڑھیں »

انتخابی فہرستوں پر اعتراضات،حتمی تاریخ میں4دن کی توسیع، ترمیمی شیڈول جاری

انتخابی فہرستوں پر اعتراضات،حتمی تاریخ میں4دن کی توسیع، ترمیمی شیڈول جاری

مظفرآباد(پی آئی ڈی )چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر سے13مئی2016ء کو آل پارٹیز کانفرنس کے نمائندگان کی ایک تفصیلی ملاقات ہوئی جس میں آئندہ عام انتخابات 2016ء کے لئے انتخابی فہرستوں کے معاملات کو زیرِ غورلایا گیا ۔آل پارٹیز کانفرنس کے نمائندگان نے نئی انتخابی فہرستوں کی تیاری کے اقدام کو ...

مزید پڑھیں »

کشمیر کونسل کے انتخابات پر حکم امتناعی پر تشویش ،ہارس ٹریڈنگ کے الزامات غلط ہیں:لطیف اکبر

کشمیر کونسل کے انتخابات پر حکم امتناعی پر تشویش ،ہارس ٹریڈنگ کے الزامات غلط ہیں:لطیف اکبر

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزادکشمیر کے وزیر خزانہ منصوبہ بندی وترقیات چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ کشمیر کونسل کی جانب سے فنڈز روکے جا رہے ہیں جسکی وجہ سے تعمیروترقی کا کام متاثر ہو رہا ہے۔ کشمیر کونسل کے انتخابات پر حکم امتناعی پر تشویش ہے۔ پیپلز پارٹی کی حکومت ...

مزید پڑھیں »

وزارت امور کشمیر فرعون بن چکی،پاکستان سے محبت کیلئے ہمیں سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں:چوہدری مجید

وزارت امور کشمیر فرعون بن چکی،پاکستان سے محبت کیلئے ہمیں سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں:چوہدری مجید

نیلم(کے این آئی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجیدنے کہا ہے کہ وزارت امور کشمیر فرعون بن چکی ہے آزادکشمیر کے لوگوں کو تھرڈ کلاس شہری سمجھتی ہے پاکستان ہماری منزل ہے ہماری ماں ہے ہمارے لیے مقدس سرزمین ہے ہمیں کسی سے سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں ...

مزید پڑھیں »

ہمارا مقابلہ یہودی لابی سے نہیں PPکے فراڈیوں اور بیرسٹر الزام خان سے ہے:فاروق حیدر

ہمارا مقابلہ یہودی لابی سے نہیں PPکے فراڈیوں اور بیرسٹر الزام خان سے ہے:فاروق حیدر

چکار(کے این آئی )سابق وزیراعظم وصدر مسلم لیگ(ن)راجہ فاروق حیدرخان نے کہا کہ وزیراعظم آزادکشمیر کے لیئے بہترہے کہ وہ استغفی دے کرگھرچلے جائیں کیونکہ ان کے وزراء کونسل کا ممبران بنانے کے لیئے کوڑیوں کے دام بک گئے ہیں وزیراعظم رونا دھونا بندکرکے گھرچلے جائیں مظفرآباد میں اس وقت ...

مزید پڑھیں »

مہاجرین کی انتخابی فہرستوں میں درستگی کے لیے مزید وقت دیا جائے:سردار عتیق

مہاجرین کی انتخابی فہرستوں میں درستگی کے لیے مزید وقت دیا جائے:سردار عتیق

مظفرآباد(کے این آئی)صدر آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں نے مشترکہ طور پر مہاجرین کی ووٹر فہرستوں میں درستگی کے لیے الیکشن کمیشن سے 10سے15دن کا وقت دینے کا مطالبہ کیا ہے اور تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top