Category Archives: مظفر آباد

Feed Subscription

دارالحکومت میں بلاول بھٹو کا 4جون کا جلسہ منسوخ،نئی تاریخ16جون طے کر لی گئی

دارالحکومت میں بلاول بھٹو کا 4جون کا جلسہ منسوخ،نئی تاریخ16جون طے کر لی گئی

مظفرآباد(بیورو رپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دارالحکومت میں 4 جون کو ہونے والا عظیم الشان جلسہ 4 جون کے بجائے 16 جون کو منعقد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے میڈیا ایڈوائزر شوکت جاوید کی طرف سے ...

مزید پڑھیں »

7ارب روپے کے منصوبے میں کرپشن، گریٹر واٹر سپلائی میرپور کے دو اعلیٰ آفیسران شجاعت جلیل،اورنگزیب گرفتار

7ارب روپے کے منصوبے میں کرپشن، گریٹر واٹر سپلائی میرپور کے دو اعلیٰ آفیسران شجاعت جلیل،اورنگزیب  گرفتار

میرپور/مظفرآباد(کے این آئی)آزاد جموں و کشمیر احتساب بیورو نے ایک کارروائی کے دوران شجاعت جلیل احمد چیف انجینئر / پراجیکٹ ڈائریکٹر گریٹر واٹر اینڈ سیورج سپلائی سکیم میرپور (PMU) اور اورنگزیب پراجیکٹ ڈائریکٹر (وقت) ڈپٹی ڈائریکٹر اورنگزیب کو گذشتہ روز گرفتار کر لیا۔ دونوں آفیسران کو 7 ارب روپے کے ...

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر الیکشن کمیشن میں نئیPTIرجسٹرڈ،فاروڈ بلاک نے انتخابی نشان ہاکی کیلئے درخواست جمع کرا دی

آزادکشمیر الیکشن کمیشن میں نئیPTIرجسٹرڈ،فاروڈ بلاک نے انتخابی نشان ہاکی کیلئے درخواست جمع کرا دی

مظفرآباد(بیورو رپورٹ) آزاد کشمیر الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف )نظریاتی (کے نام سے پارٹی رجسٹرڈ پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فاروڈ بلاک کی 46 رکنی کور کمیٹی نے آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف )نظریاتی ( کے نام سے پارٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ...

مزید پڑھیں »

سرکاری محکمہ جات کو اشتہارات محکمہ اطلاعات کے زریعے شائع کرانے کا پابند کر دیاگیا

سرکاری محکمہ جات کو اشتہارات محکمہ اطلاعات کے زریعے شائع کرانے کا پابند کر دیاگیا

مظفرآباد(پی آئی ڈی )چیف سیکرٹری آزاد کشمیر سکندر سلطان راجہ نے تمام سربراہان محکمہ جات کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ آئند ہ کوئی بھی محکمہ حکومتی پالیسی کے مغائر براہ راست اشتہارات قومی و مقامی اخبارات میں شائع نہیں کروائے گا۔تمام محکمہ جات اپنے محکموں کے اشتہارات محکمہ ...

مزید پڑھیں »

مسلم کانفرنس اور کشمیرتحریک انصاف کا آزادکشمیر الیکشن کیلئے انتخابی اتحاد کا اعلان

مسلم کانفرنس اور کشمیرتحریک انصاف کا آزادکشمیر الیکشن کیلئے انتخابی اتحاد کا اعلان

مظفر آباد(کے این آئی)آزادکشمیر کے آمدہ الیکشن سے قبل بڑا بریک اپ، مسلم کانفرنس اور کشمیر تحریک انصاف نے انتخابی اتحاد کا اعلان کر دیا، دونوں جماعتوں کے صدور سردار عتیق احمد خان اور بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی مشترکہ پریس کانفرنس ، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے ...

مزید پڑھیں »

کونسل انتخابات میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ماجد خان اور محمد حسین سرگالہ وزارتوں سے برطرف

کونسل انتخابات میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ماجد خان اور محمد حسین سرگالہ وزارتوں سے برطرف

مظفر آباد(کے این آئی) صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر و وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری عبدالمجید نے حالیہ کونسل کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے ہارس ٹریڈنگ میں ملوث دو وزراء کووزیر بحالیات عبدالماجد خان، وزیر امور منگلا محمد حسین سرگالہ کو وزارت سے برطرف کرتے ...

مزید پڑھیں »

کشمیر کونسل انتخابات،پیپلز پارٹی دو ،مسلم کانفرنس اور ن لیگ ایک ایک نشست حاصل کرنے میں کامیاب

کشمیر کونسل انتخابات،پیپلز پارٹی دو ،مسلم کانفرنس اور ن لیگ ایک ایک نشست حاصل کرنے میں کامیاب

مظفر�آباد (پی آئی ڈی )آزاد جموں و کشمیر کونسل کی چار خالی نشستوں پر ہونے والے انتخاب میں پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے اختر پرویز اعوان 11ووٹ ، پاکستان مسلم لیک ن آزاد کشمیر کے پرویز اختر 11ووٹ ، مسلم کانفرنس کے امیدوار مختیار احمد خان عباسی 14ووٹ اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی اور کشمیری یک قالب دو جان،کشمیریوں کو انکا حق دیا جائے:چیف جسٹس پاکستان

پاکستانی اور کشمیری یک قالب دو جان،کشمیریوں کو انکا حق دیا جائے:چیف جسٹس پاکستان

مظفرآباد(پی آئی ڈی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق انکاپیدائشی حق،حق خودارادیت ملنا چاہیے۔مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی انتہا کی جار رہی ہے لیکن امن کے ٹھیکیدار خاموش ہیں۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد نہ ہونا ...

مزید پڑھیں »

اگر مجید اپنی پانچ سالہ کالک دھونا چاہتا ہے تو وہ اسمبلی توڑ دے :فاروق حیدر

اگر مجید اپنی پانچ سالہ کالک دھونا چاہتا ہے تو وہ اسمبلی توڑ دے :فاروق حیدر

مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے سربراہ و اپوزیشن لیڈر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ غیرت مند ممبران اسمبلی کشمیر کونسل کے انتخابات سے قبل استعفیٰ دیدیں ۔میں سب سے پہلے استعفیٰ دوں گا۔معاملہ امجد جلیل کی اہلیت کا نہیں ۔عدالت کے فیصلہ کے بعد کیا خرید ...

مزید پڑھیں »

چیف الیکشن کمشنر نے میر اکبر خان کیخلاف ریفرنس تکنیکی خامیوں کی بنا پر سپیکر کو واپس بھیج کر دیا

چیف الیکشن کمشنر نے میر اکبر خان کیخلاف ریفرنس تکنیکی خامیوں کی بنا پر سپیکر کو واپس بھیج کر دیا

مظفرآباد(پی آئی ڈی ) چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیرنے ریفرنس بعنوانی سپیکر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی بنام سردار میر اکبر خان ممبرآزادجموں و کشمیر قانون سازاسمبلی کو عبوری آئین ایکٹ 1974ء کی دفعہ 25ذیلی دفعہ 2کی رُو سے تکنیکی بنیادوں پر سپیکر کو واپس کیا ہے کہ سپیکر ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top