Category Archives: مظفر آباد

Feed Subscription

خورشید عباسی نے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا،ایک دن میں500سے زائد دوکانوں کا دورہ،مخالفین کی نیندیں حرام

خورشید عباسی نے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا،ایک دن میں500سے زائد دوکانوں کا دورہ،مخالفین کی نیندیں حرام

مظفرآباد( بیورو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف نظریاتی آزاد کشمیر کے نامزد اُمیدوار اسمبلی حلقہ کوٹلہ خورشید احمد عباسی نے حلقہ کوٹلہ کے مشہور بازار کہوڑی،پٹہکہ،دیولیاں ،بلگراں میں شاپ ٹو شاپ رابطہ مہم چلا کر اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا۔ایک دن میں 500 سے زاہد دکانوں کا دورہ مختلف ...

مزید پڑھیں »

ندیم قاسمی جیسے بے کرداروں کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ ہی پارٹی مفاد میں ہے‘ ترجمان پیپلزپارٹی

ندیم قاسمی جیسے بے  کرداروں کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ ہی پارٹی مفاد میں ہے‘ ترجمان پیپلزپارٹی

مظفرآباد (بیورو رپورٹ)پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ ندیم قاسمی کے پاس پارٹی کا کوئی عہدہ نہ تھا اور انہوں نے پیپلزپارٹی کی حکومت کے دوران کشمیر لبریشن سیل میں بطور ڈائریکٹر جنرل تنخواہ ‘گاڑی‘ ٹی اے سمیت تمام مراعات لیتے رہے اور اس دوران ...

مزید پڑھیں »

21 جولائی چوروں،ٹھگوں کے احتساب کا دن،ن لیگ تن تنہا الیکشن لڑ کر حکومت بنائیگی:فاروق حیدر

21 جولائی چوروں،ٹھگوں کے احتساب کا دن،ن لیگ تن تنہا الیکشن لڑ کر حکومت بنائیگی:فاروق حیدر

مظفرآباد/ہٹیاں بالا(بیورو رپورٹ)سربراہ مسلم لیگ(ن)آزادکشمیروسابق وزیراعظم راجہ محمدفاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ21 جولائی تبدیلی کا دن ،عوام ن لیگ کو کامیاب بنائیں مسائل کے حل کی گارنٹی دیتا ہوں،عوامی جوش و جذبہ بتا رہا ہے کہ لیگ اللہ کی تائید و نصر ت سے اکیلے حکومت بنائیگی، آزادکشمیرمیں اس ...

مزید پڑھیں »

محکمہ موسمیات کی اس سال موسم برسات کے دوران معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی اس سال موسم برسات کے دوران معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی

مظفرآباد (کے این آئی)سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اس سال موسم برسات دوران کے معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے مون سون کے دوران عوام ندی نالوں ، دریاؤں کے کناروں ، سلائیڈنگ ایریا ز اور دیگر ...

مزید پڑھیں »

بیرسٹر سلطان کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ،PTIنظریاتی نے مزید حلقوں سے ٹکٹ جاری کر دئیے،مشترکہ امیدواروں کا بھی اعلان

بیرسٹر سلطان کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ،PTIنظریاتی نے مزید حلقوں سے ٹکٹ جاری کر دئیے،مشترکہ امیدواروں کا بھی اعلان

مظفرآباد ( بیورو رپورٹ) بیرسٹر سلطان کو ٹف ٹائم دینے کے لیے پی۔ٹی۔آئی نظریاتی کا انتخابی حکمت عملی کا اعلان۔پاکستان تحریک انصاف نظریاتی آزاد کشمیر نے مزید حلقوں سے ٹکٹوں کا اعلان کردیا۔آزاد کشمیر کے تمام حلقوں میں مشترکہ اور حمایت یافتہ امیدواروں کا اعلان بھی کر دیا گیا۔ پی۔ٹی۔آئی ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف نظریاتی آزاد کشمیر نے امیدواران میں ٹکٹ جاری کر دئیے

تحریک انصاف نظریاتی آزاد کشمیر نے امیدواران میں ٹکٹ جاری کر دئیے

مظفرآباد(بیورو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر(نظریاتی) گروپ نے پہلے مرحلے میں امیدوارن کو ٹکٹ جاری کر دئیے، ایل اے26مظفرآباد3سے ڈاکٹر لطف الرحمان اعوان،ایل اے29مظفرآباد6لیاقت قیوم عباسی، ایل اے12کوٹلی5راجہ عدیل کیانی،ایل اے16باغ4چوہدری ظفر اقبال،ایل اے30جموں1افتخار احمد،ایل اے31جموں 2پرویز سلطان کو ٹکٹ جاری کر دئیے گئے ،اس موقع پر ڈاکٹر لطف ...

مزید پڑھیں »

سرکاری جھنڈے لہراتے ہوئے آزاد کشمیر آنے والے عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں :سردار عتیق

سرکاری جھنڈے لہراتے ہوئے آزاد کشمیر آنے والے عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں :سردار عتیق

مظفرآباد(بیورو رپورٹ)آل جمو ں کشمیرمسلم کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان نے کہاکہ آزادکشمیر میں وفاقی وزراء کی یلغار کو روک دیا ہے اب سرکاری جھنڈے لہراتے ہوئے آنے والے منہ چھپاتے پھر رہے ہیں وہ گزشتہ روز یہاں حلقہ دو لچھراٹ پیر سید غلام ...

مزید پڑھیں »

بیرسٹر اور عتیق سیاسی افلاطون،الیکشن میں شکست دونوں کا مقدر ہے:چوہدری مجید

بیرسٹر اور عتیق سیاسی افلاطون،الیکشن میں شکست دونوں کا مقدر ہے:چوہدری مجید

مظفرآباد(کے این آئی)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ پارٹی ماں ہوتی ہے جو ماں سے غداری کرتاہے وہ اسی طرح در در کی ٹھوکریں کھاتاہے ۔جسطر ح کچھ لو گ آج تبدیلی کے نام پر کھارہے ہیں پی ٹی آئی بے غیرتوں کا ٹولہ ہے ...

مزید پڑھیں »

انتظار کی گھڑیاں ختم،آزاد کشمیر میں تھری جی اور فور جی کا آغاز کر دیا گیا

انتظار کی گھڑیاں ختم،آزاد کشمیر میں تھری جی اور فور جی کا آغاز کر دیا گیا

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز) آزادکشمیر میں تھری جی اور فور جی سروس کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات کا آغاز کردیا گیا ہے سپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن ایس سی اواور چینی کمپنی زیڈ ٹی ای کے نمائندوں نے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں تقریب ایس سی اوہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں منعقد ہوئی جس میں ...

مزید پڑھیں »

چو ہدری رخسار کے خلاف الیکشن کمیشن میں دائر کردہ رٹ سماعت کے بعد خارج،چھوٹو اور موٹو کو نہیں چھوڑونگا:چوہدری رخسار

چو ہدری رخسار کے خلاف الیکشن کمیشن میں دائر کردہ رٹ سماعت کے بعد خارج،چھوٹو اور موٹو کو نہیں چھوڑونگا:چوہدری رخسار

مظفرآباد(بیورو رپورٹ ) آزادکشمیر کے سابق وزیر مسلم لیگ(ن) حلقہ کھڑی شریف سے نامزد امیدوار چو ہدری رخسار کے خلاف الیکشن کمیشن میں دائر کردہ رٹ کو سماعت کے بعد خارج کر دیا گیا ہ مخالف فریق نے چو ہدری رخسار کی میٹرک کی سند کو چیلنج کیا تھا جسے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top