Category Archives: مظفر آباد

Feed Subscription

بھارتی حکمران کشمیریوں پر ظلم بند کریں،کشمیریوں نے بندوق اٹھائی تو انہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی:فاروق حیدر

بھارتی حکمران کشمیریوں پر ظلم بند کریں،کشمیریوں نے بندوق اٹھائی تو انہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی:فاروق حیدر

ہٹیاں بالا(بیورو رپورٹ )سربراہ مسلم لیگ(ن)آزادکشمیروسابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدرخان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کو فوجی چھاونی میں تبدیل کردیا گیا مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ ڈھائے جارہے ہیں کشمیری نوجونواں پرتشدداورانہیں شہید کیا جارہا ہے جس پر بھارت کا چہرہ عالمی دنیا کے سامنے ...

مزید پڑھیں »

کوٹلی واٹر سکیم اورمظفر آباد میڈیکل کالج منصوبوں میں تاخیر پر چیف سیکرٹری کا اظہار برہمی، ذمہ داران کیخلاف فوری کارروائی کا حکم

کوٹلی واٹر سکیم اورمظفر آباد میڈیکل کالج منصوبوں میں تاخیر پر چیف سیکرٹری کا اظہار برہمی، ذمہ داران کیخلاف فوری کارروائی کا حکم

مظفرآ باد(پی آئی ڈی)چیف سیکرٹری آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت کوٹلی واٹر سپلائی سکیم ،مظفرآباد میڈیکل کالج اور محکمہ اینٹی کرپشن کے حوالہ سے الگ الگ اجلاس گزشتہ روز چیف سیکرٹری آفس میں منعقد ہوئے۔کوٹلی واٹر سپلائی سکیم کے حوالہ سے منعقدہ اجلاس میں ...

مزید پڑھیں »

جہانگیر ترین مشرف کا ساتھی،بیرسٹر اور جہانگیر ملکر تقسیم کشمیر اور مشرف فارمولے پر کام کر رہے ہیں:خورشید عباسی کا دوسری انکشاف

جہانگیر ترین مشرف کا ساتھی،بیرسٹر اور جہانگیر ملکر تقسیم کشمیر اور مشرف فارمولے پر کام کر رہے ہیں:خورشید عباسی کا دوسری انکشاف

مظفرآباد( بیورو رپورٹ) پی۔ٹی۔آئی نظریاتی آزاد کشمیر کے صدر خورشید احمد عباسی نے بیرسٹر سلطان کے خلاف دوسرا انکشاف کردیا۔پی ٹی آئی نظریاتی آزاد کشمیر کے صدر خورشید احمد عباسی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آج دوسرا ا نکشاف کر رہا ہوں۔بیرسٹر سلطان نے وزیر اعظم بننے کے ...

مزید پڑھیں »

چیف سیکرٹری کی زیر صدارت اجلاس، انتخابات کو آزادانہ ، اور پرامن بنانے کے لیے بھرپور اقدامات کیے جانے کا فیصلہ

چیف سیکرٹری کی زیر صدارت اجلاس، انتخابات کو آزادانہ ، اور پرامن بنانے کے لیے بھرپور اقدامات کیے جانے کا فیصلہ

مظفرآباد(پی آئی ڈی)چیف سیکرٹری آزادکشمیر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے مورخہ21جولائی 2016کو منعقد ہونے والے انتخابات کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس گزشتہ روز چیف سیکرٹری آفس میں منعقد ہوا جس میں انتخابات کو آزادانہ ،منصفانہ،غیرجانبدار اور پرامن بنانے کے لیے بھرپور ...

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر کو الیکشن سے قبل خانہ جنگی کی حالت میں لیجانے کی پیپلز پارٹی کی سازش کامیاب نہیں ہوگی:فاروق حیدر

آزادکشمیر کو الیکشن سے قبل خانہ جنگی کی حالت میں لیجانے کی پیپلز پارٹی کی سازش کامیاب نہیں ہوگی:فاروق حیدر

مظفرآباد(بیورو رپورٹ)مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے سربراہ و سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ حکومت آزادکشمیر مجرمانہ غفلت کی مرتکب ہو رہی ہے آزادکشمیر کو الیکشن سے قبل خانہ جنگی کی حالت میں لیجانے کی پیپلز پارٹی کی سازش ناکام بنائیں گے چوہدری عزیز پر ...

مزید پڑھیں »

غیر ریاستی جماعتوں نے آزاد خطے کے اندر افرا تفری پیدا کر دی ،وفاقی وزراء حالات خراب کرنے سے باز رہیں:سردار عتیق

غیر ریاستی جماعتوں نے آزاد خطے کے اندر افرا تفری پیدا کر دی ،وفاقی وزراء حالات خراب کرنے سے باز رہیں:سردار عتیق

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر اور سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ وفاقی وزراء قومی ادارے اور عوام کے ٹیکسوں سے چلنے والے پی ٹی وی کو عوامی رائے پر اثر انداز ہونے کیلئے استعمال کر کے انتخابی ضابطہ ...

مزید پڑھیں »

بیرسٹر سلطان نے جماعتی ٹکٹ اور عہدے بیچے،رقم کا لین دین ان کے دو ملازم نما فرنٹ مین ظفر انور اور سرادر امتیاز نے کیا:خورشید عباسی کا انکشاف

بیرسٹر سلطان نے جماعتی ٹکٹ اور عہدے بیچے،رقم کا لین دین ان کے دو ملازم نما فرنٹ مین ظفر انور اور سرادر امتیاز نے کیا:خورشید عباسی کا انکشاف

مظفرآباد(بیورو رپورٹ) پی۔ٹی۔آئی نظریاتی آزاد کشمیر کے صدر خورشید احمد عباسی نے بیرسٹر سلطان کے خلاف پہلا انکشاف کردیا۔پی ٹی آئی نظریاتی آزاد کشمیر کے صدر خورشید احمد عباسی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آج حسب وعدہ7میں سے پہلا ا نکشاف کر رہا ہوں۔اب روز ایک راز سے ...

مزید پڑھیں »

خورشید عباسی کا16جولائی کو7اہم انکشافات کرنے کاا علان، بیرسٹر کے غبارے سے بچی کھچی ہوا بھی نکالنے کا دعویٰ

خورشید عباسی کا16جولائی کو7اہم انکشافات کرنے کاا علان، بیرسٹر کے غبارے سے بچی کھچی ہوا بھی نکالنے کا دعویٰ

مظفرآباد(بیورو رپورٹ) پی۔ٹی۔آئی نظریاتی آزاد کشمیر کے صدر خورشید احمد عباسی نے کہا کہ الیکشن کا آخری مرحلہ آ گیا ۔ الیکشن سے 5 دن قبل7اہم انکشافات کرونگا جس کے بعد بیرسٹر سلطان کے غبارے سے بچی کچی ہوا بھی نکل جائے گی۔انہوں نے میڈیا کو خصوصی انٹر ویو دیتے ...

مزید پڑھیں »

مجید حکومت نے ایک تقرری کیلئے2سے پانچ لاکھ وصول کئے،21جولائی کے بعد سب مگر مچھوں کو باندھ دیں گے:فاروق حیدر

مجید حکومت نے ایک تقرری کیلئے2سے پانچ لاکھ وصول کئے،21جولائی کے بعد سب مگر مچھوں کو باندھ دیں گے:فاروق حیدر

ہٹیاں بالا(بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم وسربراہ مسلم لیگ(ن)آزادکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان نے کہا کہ مسلم لیگ(ن)کو21جولائی کو گلگت کی تاریخ ایک بار پھردہرائے گئی ،21کے بعد آزادکشمیر میں کرپشن کے مگرمچھوں کے ہاتھ پاؤں بندھ جائیں گئے ہمارے دورحکومت میں اللہ کے فضل وکرم سے وزیراعظم،صدر،وزیر،سیکرٹری،ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ پیسے نہیں کھائے گا موجودہ ...

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر الیکشن کو شفاف بنانے کیلئے پاک فوج کے17000جوان تعینات کرنے کی منظوری،اختیارات آزاد حکومت کے سپرد

آزاد کشمیر الیکشن کو شفاف بنانے کیلئے پاک فوج کے17000جوان تعینات کرنے کی منظوری،اختیارات آزاد حکومت کے سپرد

مظفرآباد (پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے آئندہ عام انتخابات کو شفاف ،آزادانہ ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ بنانے اور امن و امان قائم رکھنے کیلئے پاک فوج کے تقریباً 17,000افسران و جوان نیز فرنٹیئر کور، فرنٹیئر کانسٹیبلری اور پنجاب کانسٹیبلری کے ہزاروں جوان تعینات ہوں گے۔آزادجموں و ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top