Category Archives: مظفر آباد

Feed Subscription

لوٹا گروپ ہار گیا،عمران خان وعدہ کے مطابق بیرسٹر سلطان کو صدارت سے فارغ کریں:خورشید عباسی

لوٹا گروپ ہار گیا،عمران خان وعدہ کے مطابق بیرسٹر سلطان کو صدارت سے فارغ کریں:خورشید عباسی

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) پی ٹی آئی نظریاتی آزاد کشمیر کے صدر خورشید احمد عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر میں تحریک انصاف نہیں بیرسٹر سلطان کی قیادت میں لوٹا گروپ کو شکست ہوئی۔ عمران خان وعدہ کے مطابق بیرسٹر سلطان کو صدارت سے ہٹا کرانٹرا ...

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر الیکشن،میدان آج سجے گا،عوام فوج کی نگرانی میں حق رائے دہی استعمال کریں گے

آزاد کشمیر الیکشن،میدان آج سجے گا،عوام فوج کی نگرانی میں حق رائے دہی استعمال کریں گے

مظفرآباد( پی آ ئی ڈی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق 21جولائی 2016ء کو آزادکشمیر بھر اور مہاجرین جموں و کشمیر مقیم پاکستان کے ہونے والے تمام 41 انتخابی حلقوں میں پولنگ صبح 8بجے سے شام 5بجے تک بغیر وقفہ کے جاری رہے گی۔ علاوہ ازیں شام 5بجے ...

مزید پڑھیں »

انتظامات مکمل،آزاد کشمیر انتخابات تاریخ کے یادگار انتخابات ہونگے:چیف الیکشن کمشنر

انتظامات مکمل،آزاد کشمیر انتخابات تاریخ کے یادگار انتخابات ہونگے:چیف الیکشن کمشنر

مظفرآباد(پی آئی ڈی)چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس غلام مصطفی مغل نے کہا ہے کہ 21جولائی 2016ء کومنعقد ہونے والے دسویں عام انتخابات آزاد کشمیر کی تاریخ کے شفاف ترین اور یادگار انتخابات قرار پائیں گے۔ انتخابات کے نہایت احسن طریقے سے انعقاد کا سہرا وفاقی حکومت، آزاد ...

مزید پڑھیں »

میرپور میں سرکاری ریسٹ ہاؤسز کا سیاسی استعمال،چیف الیکشن کمشنر نے کمشنر میرپور کو ریسٹ ہاؤسز خالی کرانے کا حکم دیدیا

میرپور میں سرکاری ریسٹ ہاؤسز کا سیاسی استعمال،چیف الیکشن کمشنر نے کمشنر میرپور کو ریسٹ ہاؤسز خالی کرانے کا حکم دیدیا

مظفرآ باد(پی آئی ڈی)ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ضلع میرپور کے اندر سیاسی جماعتیں سرکاری ریسٹ ہاؤسز کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کر رہے ہیں جس پر جناب چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر نے ایکشن لیتے ہوئے کمشنر میرپور ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور ...

مزید پڑھیں »

چیف الیکشن کمشنر نے صدر یعقوب کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مکتوب ارسال کر دیا،انتظامیہ کو سرکاری پروٹوکول واپس لینے کا حکم

چیف الیکشن کمشنر نے صدر یعقوب کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مکتوب ارسال کر دیا،انتظامیہ کو سرکاری پروٹوکول واپس لینے کا حکم

مظفرآ باد(پی آئی ڈی)چیف الیکشن کمشنرآزاد جمُوں و کشمیر جسٹس غُلام مُصطفیٰ مُغل نے صدر آزاد جموں و کشمیرسردار مُحمد یعقُوب خان کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر مکتوب ارسال کیا ہے جس میں ان سے کہاگیا ہے صدر کا عہدہ ریاست کا اعلیٰ ترین آئینی عہدہ ...

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر کی نمائندہ حکومت نہیں بلکہ انجمن غلامان فریال تالپور ہے جو اکثر نشے میں مدحوش رہتی ہے:فاروق حیدر

آزاد کشمیر کی نمائندہ حکومت نہیں بلکہ انجمن غلامان فریال تالپور ہے جو اکثر نشے میں مدحوش رہتی ہے:فاروق حیدر

فارورڈکہوٹہ (بیورو رپورٹ) آزاد کشمیر کی نمائندہ حکومت نہیں بلکہ انجمن غلامان فریال تالپور ہے جو اکثر نشے میں مدحوش رہتی ہے ۔ مجیدحکومت کے حکومت کے وزراء نے اقرباء پروری ، میرٹ کی پامالی ، بھائی کو بھائی سے لڑانے کی سیاست اور کرپشن اور لوٹ مار کے نئے ...

مزید پڑھیں »

اکیس جولائی انشاء اللہ لیگ کی فتح کا دن ہو گا اور عوام اتنا مینڈیٹ دینگے کہ اکیلے حکومت سازی کر سکیں:فاروق حیدر

اکیس جولائی انشاء اللہ لیگ کی فتح کا دن ہو گا اور عوام اتنا مینڈیٹ دینگے کہ اکیلے حکومت سازی کر سکیں:فاروق حیدر

مظفرآباد(بیورو رپورٹ)مسلم لیگ ن کے صدر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ عوام کا جوش و جذبہ بتا رہا ہے کہ اکیس جولائی انشاء اللہ لیگ کی فتح کا دن ہو گا اور عوام اتنا مینڈیٹ دینگے کہ اکیلے حکومت سازی کر سکیں، میرٹ کی بحالی ،نوجوانوں کے ...

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے،ورنہ لائن آف کنٹرول پارکر دیں گے: سید صلاح الدین

اقوام متحدہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے،ورنہ لائن آف کنٹرول پارکر دیں گے: سید صلاح الدین

مظفرآباد(بیورو رپورٹ)متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین و امیر حزب المجاہدین سید صلاح الدین احمد نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ اگر اقوام متحدہ ، عالمی برادری اور مہذب دنیا نے مقبوضہ کشمیر میں جاریہ مظالم کا نوٹس نہ لیا اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنی ذمہ داریاں ...

مزید پڑھیں »

کشمیر ی 13جولائی1931کے شہداء کی عظیم قربانیوں کے صدقے آج بھی بھارت سے لڑ نے کوتیار ہیں:صدر،وزیر اعظم

کشمیر ی 13جولائی1931کے شہداء کی عظیم قربانیوں کے صدقے آج بھی بھارت سے لڑ نے کوتیار ہیں:صدر،وزیر اعظم

مظفرآباد(پی آئی ڈی) صدرآزادجموں وکشمیر سردار محمد یعقوب خان ،وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید اور وزیر اطلاعات سردار عابد حسین عابد نے کہا ہے کہ زندہ قومیں اپنے محسنوں کو کبھی فراموش نہیں کرتیں یہی وجہ ہے کہ کشمیر ی عوام 13جولائی1931کے شہداء کی عظیم الشان قربانیوں کو اپنے لیے مشعل ...

مزید پڑھیں »

عوام وفاقی وزراء کی اوچھل کود سے متاثر ہونے والے نہیں،وفاق میں موجودہ حکمرانوں کا سورج غروب ہو رہا ہے:سردار عتیق

عوام وفاقی وزراء کی اوچھل کود سے متاثر ہونے والے نہیں،وفاق میں موجودہ حکمرانوں کا سورج غروب ہو رہا ہے:سردار عتیق

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے باغیرت عوام وفاقی وزراء کی اچھل کود اور پیسے سے متاثر ہونیو الے نہیں، عوام الیکشن میں اپنے ضمیر اور ایمان کے مطابق فیصلہ کرینگے ۔ ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top