Category Archives: مظفر آباد

Feed Subscription

جو شخص جس منصب کا اہل ہو گا اسے وہی دیا جائے گا،بنکوں کو چھوٹے کاروبار کے لئے عوام کو قرضے دینا ہوں گے:فاروق حیدر

جو شخص جس منصب کا اہل ہو گا اسے وہی دیا جائے گا،بنکوں کو چھوٹے کاروبار کے لئے عوام کو قرضے دینا ہوں گے:فاروق حیدر

مظفرآباد(بیورو رپورٹ)آزاد کشمیر کے نامزدوزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خا ن نے خبر دارکیا ہے کہ آزا د کشمیر میں کرپشن اور سفارش کے ماحول کاخاتمہ کر دیں گے کوئی پرواہ نہیں دس دن بعد ہی نکال دیا جاؤں ،آزاد کشمیر میں قائم بنک آزا د کشمیر سے صرف پیسہ ...

مزید پڑھیں »

مک مکاؤ کی سیاست کو پروان چڑھانے کیلئے ن لیگ کیلئے چار ممبران اسمبلی نے پی پی کے امیدوارہ کو ووٹ دئیے:سردار عتیق کا انکشاف

مک مکاؤ کی سیاست کو پروان چڑھانے کیلئے ن لیگ کیلئے چار ممبران اسمبلی نے پی پی کے امیدوارہ کو ووٹ دئیے:سردار عتیق کا انکشاف

مظفرآبا (بیورو رپورٹ) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے نو منتخب ممبران اسمبلی مسلم کانفرنس ملک نواز، صغیر چغتائی، پی ٹی آئی کے ممبران عبدالماجد خان ، دیوان غلام محی الدین کے ہمراہ مخصوص خواتین نشستوں کے نتائج کے بعد دارالحکومت ...

مزید پڑھیں »

دوہری تنخواہ لینے کا الزام سابق وزیر حکومت شایہ اکبر چوہدری کیخلاف عدالت العالیہ میں رٹ پٹیشن دائر

دوہری تنخواہ لینے کا الزام سابق وزیر حکومت شایہ اکبر چوہدری کیخلاف عدالت العالیہ میں رٹ پٹیشن دائر

مظفرآباد(بیورورپورٹ)سپیکر اسمبلی سردار غلام صادق کے بعد پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما و سابق وزیر حکومت شازیہ اکبر چوہدری کیخلاف شکنجہ تیار ، دوہری تنخواہ لینے کے ضمن میں نبیلہ ایوب کی جانب سے شازیہ اکبر کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کردی گئی ۔ کیس کی پیروی معروف قانون دان ...

مزید پڑھیں »

بھارت کشمیریوں کی جدوجہد کو کچلنے میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا ، کیونکہ یہ جدوجہد ٹھوس نظریاتی بنیادوں پر چل رہی ہے:سردار عتیق

بھارت کشمیریوں کی جدوجہد کو کچلنے میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا ، کیونکہ یہ جدوجہد ٹھوس نظریاتی بنیادوں پر چل رہی ہے:سردار عتیق

مظفرآباد(آئی این پی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کی جدوجہد کو کچلنے میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا ، کیونکہ یہ جدوجہد ٹھوس نظریاتی بنیادوں پر چل رہی ہے ، وہ گزشتہ روز یہاں ایم ایل ...

مزید پڑھیں »

ہم انصاف کریں گے انتقام نہیں لیں گے،اولین فرصت میں بلدیاتی انتخابات کرواکر اقتدار نچلی سطح پر منتقل کریں گے:فاروق حیدر کا اعلان

ہم انصاف کریں گے انتقام نہیں لیں گے،اولین فرصت میں بلدیاتی انتخابات کرواکر اقتدار نچلی سطح پر منتقل کریں گے:فاروق حیدر کا اعلان

مظفرآباد (پی آئی ڈی)آزادکشمیر کے نامزد وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر سے ناانصافی،کرپشن اوربدعنوانی کو ختم کرکے دم لیں گے ۔ اولین فرصت میں بلدیاتی انتخابات کرواکر اقتدار نچلی سطح پر منتقل کریں گے۔ہم انصاف کریں گے انتقام نہیں لیں گے۔ ناانصافیوں کا ...

مزید پڑھیں »

عمران خان جلد بیرسٹر سلطان کو صدارت سے ہٹا کرانٹرا پارٹی الیکشن کرائیں گے:خورشید عباسی کا پریس کانفرنس میں دعویٰ

عمران خان جلد بیرسٹر سلطان کو صدارت سے ہٹا کرانٹرا پارٹی الیکشن کرائیں گے:خورشید عباسی کا پریس کانفرنس میں دعویٰ

مظفرآباد ( بیورو رپورٹ) پی ٹی آئی نظریاتی آزاد کشمیر کی تمام تنظیمیں تحلیل، چوہدری عبدالرحمن چیف آرگنائزر برقرار رہیں گے۔عہدیداران نے الیکشن کے دوران مایوس کیا دوبارہ میرٹ پر نامزدگیاں کر کے ممبر شپ مہم شروع کریں گے۔جماعت کو آزاد کشمیر بھر میں از سر نو منظم کرنے کے ...

مزید پڑھیں »

بھارتی حکمران کشمیریوں کی تحریک کو کامیابیوں سے نہیں روک سکتے،کشمیر میں جلد آزادی کا سورج طلوع ہو نے والا ہے:چوہدری مجید

بھارتی حکمران کشمیریوں کی تحریک کو کامیابیوں سے نہیں روک سکتے،کشمیر میں جلد آزادی کا سورج طلوع ہو نے والا ہے:چوہدری مجید

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری عبدالمجیدنے مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں میر واعظ عمر فاروق اور سید علی گیلانی کی گرفتاری، مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے نفاذ اورمقبوضہ کشمیر میں اشیا ء خوردو نوش کی قلت پیدا کرنے پربھارتی حکمرانوں کی شدید مذمت کی اور کہا ...

مزید پڑھیں »

کوٹلی کے انتخابی نتائج کیخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر، دوبارہ گنتی کیلئے ملک نواز کو نوٹس جاری

کوٹلی کے انتخابی نتائج کیخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر، دوبارہ گنتی کیلئے ملک نواز کو نوٹس جاری

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) پاکستان کی طرح آزاد کشمیر میں بھی انتخابی تھیلے کھو لنے اور دوبا رہ گنتی کا مطا لبہ سامنے آ گیا ۔آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 8 کو ٹلی شہر سے مسلم لیگ ن کے امید وار اسمبلی ملک محمد یو سف نے انتخابی نتا ئج ...

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر انتخابات، آزاد امیدوار چوہدری علی شان سونی کا مسلم لیگ (ن) کی غیر مشروط حمایت کا اعلان

آزاد کشمیر انتخابات، آزاد امیدوار چوہدری علی شان سونی کا مسلم لیگ (ن) کی غیر مشروط حمایت کا اعلان

. مظفر آباد (آئی این پی) آزاد کشمیر کے انتخابات میں ایل اے 6 سماہنی سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار چوہدری علی شان سونی نے مسلم لیگ (ن) کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر انتخابات میں کامیاب ہونے والے ایم ایل اے علی ...

مزید پڑھیں »

لوٹا گروپ نے PTIکا آزادکشمیر میں امیج خراب کیا، جلد انٹرا پارٹی الیکشن ہوں گے:خورشید عباسی

لوٹا گروپ نے PTIکا آزادکشمیر میں امیج خراب کیا، جلد انٹرا پارٹی الیکشن ہوں گے:خورشید عباسی

مظفرآباد ( بیورو رپورٹ)پی ٹی آئی نظریاتی آزاد کشمیر کے صدر خورشید احمد عباسی نے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرسٹر سلطان کے کشمیریوں کو بکاوء کہنے کی مذمت کرتا ہوں۔اقتدار پرست شخص ہارنے کے بعد ہوش و حواص کھو بیٹھا کشمیری ضمیر فروش ہیں ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top