Category Archives: مظفر آباد

Feed Subscription

وزیر اعظم پاکستان کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے سے معجزانہ بچ گیا،دورہ مظفر آباد منسوخ

وزیر اعظم پاکستان کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے سے معجزانہ بچ گیا،دورہ مظفر آباد منسوخ

اسلام آباد(کے این آئی)وزیر اعظم پاکستان نواز شریف گزشتہ روز اسلام آباد سے مظفر آباد کیلئے ہیلی کاپٹر پر روانہ ہوئے لیکن مری میں موسم خراب ہونے کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی،کچھ دیر موسم صاف ہونے کا انتظار کرتے رہے مگر موسم ناساز ہونے کی وجہ سے وزیر ...

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر کے درجنوں قضاء تبدیل،امتیاز احمد سینئر تحصیل قاضی میر پور تعینات

آزادکشمیر کے درجنوں قضاء تبدیل،امتیاز احمد سینئر تحصیل قاضی میر پور تعینات

مظفرآباد(پی آئی ڈی)چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر شریعت کورٹ نے بمفاد عدلیہ قضاء میں تبادلہ جات و تعیناتیوں کی منظوری دی ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق محمد یاسین ضلع قاضی کہوٹہ (حویلی ) کو تبدیل کرکے ضلع نیلم ،عبدالرحمان ضلع قاضی نیلم کو تبدیل کر کے ضلع قاضی باغ، محمود اختر چوہدری ...

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر میڈیکل کالجز نے 100ڈاکٹرز تیار کر لئے ،22دسمبر کو عوامی خدمت کیلئے دستیاب ہوں گے

آزادکشمیر میڈیکل کالجز نے 100ڈاکٹرز تیار کر لئے ،22دسمبر کو عوامی خدمت کیلئے دستیاب ہوں گے

مظفرآباد (کے این آئی)آزادکشمیر کی تاریخ میں پہلی بار آزاد جموں وکشمیر میڈیکل کالج کا پہلا بیج 22 دسمبر2016میں فارغ التحصیل ہو کر عوام الناس کی خدمت کیلئے دستیاب ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار ترجمان میڈیکل کالج کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیزمیں کیا گیا۔جس میں کہا گیا کہ ...

مزید پڑھیں »

حویلی کہوٹہ میں شہری عبدالسلام ڈار پر ظالمانہ تشدد کی ویڈیومنظر عام پر آ تے ہی چیف سیکرٹری کا نوٹس،ملزمان کیخلاف کارروائی کا حکم

حویلی کہوٹہ میں شہری عبدالسلام ڈار پر ظالمانہ تشدد کی ویڈیومنظر عام پر آ تے ہی چیف سیکرٹری کا نوٹس،ملزمان کیخلاف کارروائی کا حکم

مظفرآباد(بیورورپورٹ)آزادکشمیر کے علاقے حویلی کہوٹہ میں شہری عبدالسلام ڈار پر ظالمانہ تشدد کی ویڈیومنظر عام پر آگئی۔قومی میڈیا پر خبر سامنے لائے جانے پر چیف سیکرٹری نے نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس کو انکوائیری کی ہدایت کردیں۔ڈپٹی کمشنر حویلی نے ایس پی کے ساتھ ملکر تحقیقات کا آغاز کردیا،جلد ...

مزید پڑھیں »

سرکاری ملازمین سے گپیں نہیں لگاتا نہ ہی انہیں گالیاں دیتا ہوں ،پورے آزادکشمیر کی تعمیر و ترقی الگ اور میرپور کو الگ دیکھوں گا :وزیر اعظم

سرکاری ملازمین سے گپیں نہیں لگاتا نہ ہی انہیں گالیاں دیتا ہوں ،پورے آزادکشمیر کی تعمیر و ترقی الگ اور میرپور کو الگ دیکھوں گا :وزیر اعظم

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا کہ سرکاری ملازمین سے گپیں نہیں لگاتا نہ ہی انہیں گالیاں دیتا ہوں آزادکشمیر کی بیوروکریسی پر فخر ہے مگر اچھے برے لوگ ہر جگہ موجود ہیں ،احتساب سب کا ہو گا مگر کسی سے سیاسی انتقام ...

مزید پڑھیں »

تھانہ پولیس سیکرٹریٹ کے ستائی خاتون اپنی فریاد لے کر صحافیوں کے پاس پہنچ گئی، اے ایس آئی شہید الرحمان نے اپنی ذاتی رنجش کی بناء پر میرے خاوند اور بیٹوں کو منشیات فروش قرار دے دیا ،گھر میں گھس کر شدید تشدد کا نشانہ بھی بنایا،

مظفرآباد (پ ر)تھانہ پولیس سول سیکرٹرٹ کے اے ایس آئی شہید الرحمان نے اپنی ذاتی رنجش کی بناء پر میرے خاوند اور بیٹوں کو منشیات فروش قرار دے دیا ۔ تھانہ پولیس سیکرٹریٹ کے ستائی خاتون اپنی فریاد لے کر صحافیوں کے پاس پہنچ گئی ،شہزادی بیگم زوجہ تسلیم خان ...

مزید پڑھیں »

بیرسٹر سلطان نے LOCتوڑنے کیلئے 27اکتوبر2017کی تاریخ دے دی

بیرسٹر سلطان نے LOCتوڑنے کیلئے 27اکتوبر2017کی تاریخ دے دی

مظفر آباد(کے این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ 27اکتوبر2017 ء کو دونوں اطراف کے کشمیری دونوں طرف نکل آئیں اور لائن آف کنٹرول کو اسی طرح توڑ دیں جسطرح کہ جرمنوں ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم پاکستان نے LOCمتاثرین کیلئے 10کروڑ،51لاکھ روپے مالی امداد کی منظوری دے دی

وزیر اعظم پاکستان نے LOCمتاثرین کیلئے 10کروڑ،51لاکھ روپے مالی امداد کی منظوری دے دی

مظفرآباد ( پی آئی ڈی )وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے شہید ہونے والے(39)شہداء کے لیے ( 03)کروڑ( 90)لاکھ روپے ، شدید زخمی ؍معذو ر ہونے والے( 128)افراد کیلئے (02)کروڑ(56)لاکھ روپے ، گولہ باری سے مکمل طور پر تباہ ہونے والے(04)مکانوں ...

مزید پڑھیں »

صدر�آزاد جموں وکشمیر سردار محمد مسعود خان نے چوہدری محمد سعید ، سید شوکت شاہ اور ناصر حسین ڈار سے بحیثیت وزیر حکومت حلف لے لیا

صدر�آزاد جموں وکشمیر سردار محمد مسعود خان نے چوہدری محمد سعید ، سید شوکت شاہ اور ناصر حسین ڈار سے بحیثیت وزیر حکومت حلف لے لیا

مظفرآباد( پی آئی ڈی ) صدر�آزاد جموں وکشمیر سردار محمد مسعود خان نے چوہدری محمد سعید ، سید شوکت شاہ اور ناصر حسین ڈار سے بحیثیت وزیر حکومت حلف لے لیا۔ حلف برداری کی تقریب گزشتہ روز یہاں صدارتی سیکرٹریٹ مظفرآباد میں ہوئی جس میں وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ ...

مزید پڑھیں »

کشمیر کونسل کے دو( 2) خالی نشستوں پر انتخاب میں سردار عبدالخالق وصی 20ووٹ لے کر اور محمد صدیق چوہدری 18ووٹ لیکر کامیاب

کشمیر کونسل کے دو( 2) خالی نشستوں پر انتخاب میں سردار عبدالخالق وصی 20ووٹ لے کر اور محمد صدیق چوہدری 18ووٹ لیکر کامیاب

مظفرآباد( پی آئی ڈی )آزاد جموں و کشمیر کونسل کے دو( 2) خالی نشستوں پر انتخاب میں سردار عبدالخالق وصی 20ووٹ لے کر اور محمد صدیق چوہدری 18ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے ۔ آزاد جموں وکشمیر کونسل کی 2خالی نشستوں پر جمعرات کے روز اسمبلی کے لاجنگ ہا ل میں ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top