Category Archives: مظفر آباد

Feed Subscription

صدر ریاست کے عہدہ پر انتخاب کیلئے شیڈول کا اعلان ،پولنگ15اگست کو ہو گی

صدر ریاست کے عہدہ پر انتخاب کیلئے شیڈول کا اعلان ،پولنگ15اگست کو ہو گی

مظفرآباد(پی آئی ڈی)چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس غلام مصطفی مغل نے صدر آزاد جموں و کشمیر کے عہدہ پر انتخاب کیلئے شیڈول جاری کر دیا ہے۔ بمطابق شیڈول 11-08-2016کو صبح 10:00بجے سے دن 12:00بجے تک چیف الیکشن کمشنر آزادجموں و کشمیر (ریٹرننگ آفیسر) کے پاس اُن کے ...

مزید پڑھیں »

سردار خالد ابراہیم نے بدلتے سیاسی حالات اور ناراضگی کے پیش نظر حلف اٹھانے سے انکار کردیا

سردار خالد ابراہیم نے بدلتے سیاسی حالات اور ناراضگی کے پیش نظر حلف اٹھانے سے انکار کردیا

مظفرآباد( یو این پی )آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 48نومنتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھا لیا،خالد ابراہیم کا حلف اٹھانے سے انکار،تفصیلات کے مطابق آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس گزشتہ سپیکر اسمبلی سردار غلام صادق کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں تلاوت قرآن پاک کے ...

مزید پڑھیں »

شاہ غلام قادر سپیکراور سردار فاروق احمد طاہر ڈپٹی سپیکر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی منتخب

شاہ غلام قادر سپیکراور سردار فاروق احمد طاہر ڈپٹی سپیکر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی منتخب

مظفرآ باد(پی آئی ڈی)شاہ غلام قادر سپیکراور سردار فاروق احمد طاہر ڈپٹی سپیکر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی منتخب ہوگئے۔ آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار غلام صادق کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں سپیکر کے انتخاب کے لیے مسلم لیگ (ن) کے شاہ غلام ...

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس،نو منتخب48ارکان اسمبلی نے حلف اٹھا لیا،فاروق حیدر کل وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس،نو منتخب48ارکان اسمبلی نے حلف اٹھا لیا،فاروق حیدر کل وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے

مظفرآ باد(پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر قانون سازا سمبلی کے 48 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔تفصیلات کے مطابق آزادجموں وکشمیر قانون سازا سمبلی کا اجلاس ہفتہ کے روز سپیکر سردار غلام صادق کی زیر صدارت تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا۔اس موقع پر سیکرٹری اسمبلی چوہدری بشارت حسین نے ...

مزید پڑھیں »

ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مسلم کانفرنس فدا حسین کیانی ن لیگ میں شامل ،جائز مقام دیں گے:فاروق حیدر

ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مسلم کانفرنس فدا حسین کیانی ن لیگ میں شامل ،جائز مقام دیں گے:فاروق حیدر

مظفرآ باد(پی آئی ڈی)آزاد کشمیر کے نامزد وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ لیڈر شپ جماعتی کارکنوں کی ڈھال ہو تی ہے ،اگر لیڈر شپ ٹھیک نہ ہو تو کارکن جماعت سے بددل ہو جاتے ہیں ۔ کارکن کسی بھی جماعت کا قیمتی اثاثہ ہوتے ...

مزید پڑھیں »

مخصوص نشستوں پر الیکشن،رفعت عزیز، سحرش قمر، شازیہ اکبر ،فائزہ امتیاز،نسیمہ خاتون ممبران اسمبلی منتخب

مخصوص نشستوں پر الیکشن،رفعت عزیز، سحرش قمر، شازیہ اکبر ،فائزہ امتیاز،نسیمہ خاتون ممبران اسمبلی منتخب

مظفرآ باد(پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشست ہاء برائے خواتین کیلئے پولنگ بمطابق جاری شدہ شیڈول آج مورخہ 29؍جولائی 2016ء کو آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے لاجنگ ہال میں ہوئی ۔ جس میں کل آٹھ امیدواران نے حصہ لیا۔ جن میں رفعت عزیز ، سحرش ...

مزید پڑھیں »

جو شخص جس منصب کا اہل ہو گا اسے وہی دیا جائے گا،بنکوں کو چھوٹے کاروبار کے لئے عوام کو قرضے دینا ہوں گے:فاروق حیدر

جو شخص جس منصب کا اہل ہو گا اسے وہی دیا جائے گا،بنکوں کو چھوٹے کاروبار کے لئے عوام کو قرضے دینا ہوں گے:فاروق حیدر

مظفرآباد(بیورو رپورٹ)آزاد کشمیر کے نامزدوزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خا ن نے خبر دارکیا ہے کہ آزا د کشمیر میں کرپشن اور سفارش کے ماحول کاخاتمہ کر دیں گے کوئی پرواہ نہیں دس دن بعد ہی نکال دیا جاؤں ،آزاد کشمیر میں قائم بنک آزا د کشمیر سے صرف پیسہ ...

مزید پڑھیں »

مک مکاؤ کی سیاست کو پروان چڑھانے کیلئے ن لیگ کیلئے چار ممبران اسمبلی نے پی پی کے امیدوارہ کو ووٹ دئیے:سردار عتیق کا انکشاف

مک مکاؤ کی سیاست کو پروان چڑھانے کیلئے ن لیگ کیلئے چار ممبران اسمبلی نے پی پی کے امیدوارہ کو ووٹ دئیے:سردار عتیق کا انکشاف

مظفرآبا (بیورو رپورٹ) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے نو منتخب ممبران اسمبلی مسلم کانفرنس ملک نواز، صغیر چغتائی، پی ٹی آئی کے ممبران عبدالماجد خان ، دیوان غلام محی الدین کے ہمراہ مخصوص خواتین نشستوں کے نتائج کے بعد دارالحکومت ...

مزید پڑھیں »

دوہری تنخواہ لینے کا الزام سابق وزیر حکومت شایہ اکبر چوہدری کیخلاف عدالت العالیہ میں رٹ پٹیشن دائر

دوہری تنخواہ لینے کا الزام سابق وزیر حکومت شایہ اکبر چوہدری کیخلاف عدالت العالیہ میں رٹ پٹیشن دائر

مظفرآباد(بیورورپورٹ)سپیکر اسمبلی سردار غلام صادق کے بعد پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما و سابق وزیر حکومت شازیہ اکبر چوہدری کیخلاف شکنجہ تیار ، دوہری تنخواہ لینے کے ضمن میں نبیلہ ایوب کی جانب سے شازیہ اکبر کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کردی گئی ۔ کیس کی پیروی معروف قانون دان ...

مزید پڑھیں »

بھارت کشمیریوں کی جدوجہد کو کچلنے میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا ، کیونکہ یہ جدوجہد ٹھوس نظریاتی بنیادوں پر چل رہی ہے:سردار عتیق

بھارت کشمیریوں کی جدوجہد کو کچلنے میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا ، کیونکہ یہ جدوجہد ٹھوس نظریاتی بنیادوں پر چل رہی ہے:سردار عتیق

مظفرآباد(آئی این پی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کی جدوجہد کو کچلنے میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا ، کیونکہ یہ جدوجہد ٹھوس نظریاتی بنیادوں پر چل رہی ہے ، وہ گزشتہ روز یہاں ایم ایل ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top