Category Archives: مظفر آباد

Feed Subscription

پی ٹی آئی نظریاتی نے عمران خان کی تحریک احتساب کی حمایت اوربیرسٹر سلطان کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی نظریاتی نے عمران خان کی تحریک احتساب کی حمایت اوربیرسٹر سلطان کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کر دیا

مظفرآباد ( بیورو رہورٹ) پی ٹی آئی نظریاتی آزاد کشمیرکا عمران خان کی تحریک احتساب کی حمایت اور آزاد کشمیر میں بیرسٹر سلطان کی پارٹی کے اندر مالی بدعنوانیوں اور پارٹی ٹکٹ فروخت کرنے کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان پی ٹی آئی نظریاتی آزاد کشمیر کے صدر خورشید احمد ...

مزید پڑھیں »

مسعود خان کا نام صدارت کیلئے میں نے خود منتخب کیا ، ان کا انتخاب ہر لحاظ سے بہتر ثابت ہو گا:راجہ فاروق حیدر

مسعود خان کا نام صدارت کیلئے میں نے خود منتخب کیا ، ان کا انتخاب ہر لحاظ سے بہتر ثابت ہو گا:راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد(پی آئی ڈی)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ سفارتی محاذ پر مہارت رکھنے والے مسعود خان کا نام صدارت کیلئے میں نے خود منتخب کیا ہے ان کا انتخاب ہر لحاظ سے بہتر ثابت ہو گا۔ آزاد کشمیر میں کارکنوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی پوری قوم مقبوضہ کشمیرکے بھائیوں کی پشت پر ہے،سراج الحق

پاکستان کی پوری قوم مقبوضہ کشمیرکے بھائیوں کی پشت پر ہے،سراج الحق

گلگت ( پ ر)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر وسینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کے آئینی اور سیاسی حقوق کا محافظ ہوں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرکے عوام مجھے پاکستان کی سینیٹ میں اپنا نمائندہ سمجھیں،پاکستان کی پوری قوم مقبوضہ کشمیرکے بھائیوں کی ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان دھماکہ میں بھارت کی خفیہ ایجنسی ملوث،عالمی برادری بھارتی دہشتگرد نریندر مودی کو باز رکھے ورنہ اسکا انجام برا ہو گا:فاروق حیدر

بلوچستان دھماکہ میں بھارت کی خفیہ ایجنسی ملوث،عالمی برادری بھارتی دہشتگرد نریندر مودی کو باز رکھے ورنہ اسکا انجام برا ہو گا:فاروق حیدر

مظفرآباد(پی آئی ڈی)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ ملک دشمنوں کی پاکستان میں سیاسی اور جمہوری عدم استحکام کی سازشیں ناکام ہوں گی ۔دہشت گردی کے ذریعے اہل پاکستان کے حوصلوں کو پست نہیں کیا جا سکتا ۔دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا ۔ ...

مزید پڑھیں »

عوام نے جو اعتماد کیا مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کی حکومت عوام کے اس اعتماد کو متزلزل نہیں ہونے دے گی:راجہ فاروق حیدر

عوام نے جو اعتماد کیا مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کی حکومت عوام کے اس اعتماد کو متزلزل نہیں ہونے دے گی:راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد ( پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کی عوام نے مسلم لیگ (ن)کو بھاری مینڈیٹ دے کر وزیراعظم پاکستان کے ویژن پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کی حکومت عوام کے اس اعتماد کو ...

مزید پڑھیں »

پبلک سروس کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے،بے بنیاد خبروں کے ذریعے ریاست کے اہم ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی:چیئر مین خواجہ شہاد احمد

پبلک سروس کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے،بے بنیاد خبروں کے ذریعے ریاست کے اہم ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی:چیئر مین خواجہ شہاد احمد

مظفرآباد ( پی آئی ڈی ) چیئر مین پبلک سروس کمیشن خواجہ شہاد احمد نے کہا ہے کہ پبلک سروس کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے۔پبلک سروس کمیشن میں ٹیسٹ و انٹر ویو کا تمام پراسس طے شدہ طریقہ کار کے تحت صاف ،شفاف اور غیرجانبدارانہ ہوتا ہے ۔میڈیا میں پی ...

مزید پڑھیں »

نو منتخب حکومت کا وزراء اور سرکاری ملازمین کا غیر ضروری پروٹوکول اور سٹاف ختم ،میرٹ سے ہٹ کر کی گئی تقرریوں کی منسوخی اور ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

نو منتخب حکومت کا وزراء اور سرکاری ملازمین کا غیر ضروری پروٹوکول اور سٹاف ختم ،میرٹ سے ہٹ کر کی گئی تقرریوں کی منسوخی اور ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزادکشمیر میں مسلم لیگ (ن)کی نومنتخب حکومت نے تحریک آزادی کشمیر کو اولین ترجیح جبکہ آزادکشمیر کو سوشل ویلفیئر اسٹیٹ بنانے ، مالیاتی و انتظامی ڈسپلن پر سختی سے عملدر آمد، ریاستی وسائل میں اضافے اور انتطامی اخراجات کو انتہائی کم سطح پر لانے ، قانون، آئین اور ...

مزید پڑھیں »

9رکنی کابینہ نے حلف اٹھایا،طارق فاروق، فاروق سکندر ، راجہ نثار، مشتاق منہاس، سردار میر اکبر، چوہدری عزیز، ڈاکٹر نجیب نقی ، نورین عارف اور افتخار گیلانی

9رکنی کابینہ نے حلف اٹھایا،طارق فاروق، فاروق سکندر ، راجہ نثار، مشتاق منہاس، سردار میر اکبر، چوہدری عزیز، ڈاکٹر نجیب نقی ، نورین عارف اور افتخار گیلانی

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزادجموں و کشمیر کابینہ کی تقریب حلف بردار ی گزشتہ روز ایوان صدر میں منعقد ہوئی ۔جس میںآزادجموں و کشمیر کی 9رکنی کابینہ نے حلف اٹھایا۔صدر آزادجموں وکشمیر سردار محمد یعقوب خان نے کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔9رکنی کابینہ میں چوہدری طارق فاروق، فاروق سکندر خان، راجہ ...

مزید پڑھیں »

آسامیوں کیلئے امتحانی پرچہ جات میں ٹمپرنگ،عدالت العالیہ نے پبلک سروس کمیشن کے امتحان کو مشکوک قرار دیتے ہوئے پی ایس سی کو سفارشات بھیجنے سے روک دیا

آسامیوں کیلئے امتحانی پرچہ جات میں ٹمپرنگ،عدالت العالیہ نے پبلک سروس کمیشن کے امتحان کو مشکوک قرار دیتے ہوئے پی ایس سی کو سفارشات بھیجنے سے روک دیا

مظفرآباد(بیورو رپورٹ) آزاد کشمیر کے متنازعہ پبلک سروس کمیشن کی طرف سے مختلف آسامیوں کے لئے امتحانات کے دوران لئے گئے پرچہ جات میں ٹمپرنگ ثابت ہونے پرعدالت العالیہ نے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کو مشکوک قرار دیتے ہوئے پی ایس سی کو سفارشات بھیجنے سے روک دیا ہے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top