Category Archives: مظفر آباد

Feed Subscription

آزاد حکومت نے زکوٰ ۃ منافع فنڈز کے520ملازمین کی فراغت کا اصولی فیصلہ کر لیا

آزاد حکومت نے زکوٰ ۃ منافع فنڈز کے520ملازمین کی فراغت کا اصولی فیصلہ کر لیا

مظفرآباد(بیورو رپورٹ)زکوٰ ۃ منافع فنڈز کے520ملازمین کی فراغت کا اصولی فیصلہ پہلے مرحلے میں44ملازمین30اگست کو فارغ کر دئیے جائیں گے ،اور باقی ملازمین جریدہ و غیر جریدہ کو مرحلہ وار فارغ کیا جائے گا۔محکمانہ بریفنگ کے دوران کل86ملازمین جو پہلے ہی نارمل میزانیہ پر ہیں انہیں رکھنے کا حتمی فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

یونین کونسل چکہامہ کے گاؤں کونامیں بجلی کی تاروں کی مرمت کے دوران ہیڈلائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق

یونین کونسل چکہامہ کے گاؤں کونامیں بجلی کی تاروں کی مرمت کے دوران ہیڈلائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق

چناری(بیورو رپورٹ) یونین کونسل چکہامہ کے گاؤں کونامیں بجلی کی تاروں کی مرمت کے دوران ہیڈلائن مین کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا ،علاقہ میں کہرم برپا ہو گیا محکمہ کے افسران کی دوڑیں لگ گئیں،تفصیلات کے مطابق کونا میں بجلی کی بوسیدہ لائین مرمت ...

مزید پڑھیں »

محکمہ تعلیم میں اصلاحات کا آغاز کر دیا گیا، ڈی ای اوباغ سمیت تین آفیسران معطل،تعلیمی اداروں میں طلبا پر جسمانی تشدد ختم کرنے کی ہدایت

محکمہ تعلیم میں اصلاحات کا آغاز کر دیا گیا، ڈی ای اوباغ سمیت تین آفیسران معطل،تعلیمی اداروں میں طلبا پر جسمانی تشدد ختم کرنے کی ہدایت

مظفرآباد(بیورورپورٹ)آزادکشمیر میں حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے اپنے انتخابی منشور پر عملدرآمد کرتے ہوئے محکمہ تعلیم میں اصلاحات کا آغاز کر دیا ناجائز تقرریوں ، تبادلوں اور خلاف قانون اختیارات کے استعمال کی پاداش میں آزادکشمیر کے وزیرہائیر ایجو کیشن سکینڈری و ایلمینٹری بیرسٹر افتخار علی گیلانی نے ڈی ...

مزید پڑھیں »

آزادحکومت نے تعلیمی پیکج کو ایجوکیشن پالیسی کے مغائر قرار دے دیا،از سر نو جائزے کیلئے کمیٹی تشکیل

آزادحکومت نے تعلیمی پیکج کو ایجوکیشن پالیسی کے مغائر قرار دے دیا،از سر نو جائزے کیلئے کمیٹی تشکیل

مظفرآباد (پی آئی ڈی )آزادجموں و کشمیر کابینہ نے گزشتہ دور میں منظور کیے گے تعلیمی پیکج کو نیشنل ایجوکیشن پالیسی کے مغائر قرار دیتے ہوئے اسکا ازسرنو جائزہ لینے کے لیے وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دید ی ہے۔کمیٹی کے ممبران وزیر قانون وپارلیمانی ...

مزید پڑھیں »

پریس فاؤنڈیشن اجلاس،77درخواستیں یکسو،60صحافیوں کو رکنیت دے دی گئی

پریس فاؤنڈیشن اجلاس،77درخواستیں یکسو،60صحافیوں کو رکنیت دے دی گئی

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) چیئرمین آزاد جموں و کشمیر پریس فاؤنڈیشن جسٹس ایم تبسم آفتاب علوی کے زیر صدارت پریس فاؤنڈیشن کی ایکریڈیٹیشن کمیٹی کا اجلاس ۔ آزاد کشمیر بھر سے رکنیت کیلئے آنے والی 77درخواستوں کو یکسو کر دیا گیا ۔ 60 صحافیوں کو پریس فاؤنڈیشن کی رکنیت ...

مزید پڑھیں »

امور حکومت اللہ تعالیٰ کے قانون کے مطابق چلائیں گے، اور حقوق انسانی کا انفرادی اور اجتماعی سطح پر دفاع کریں:صدر آزاد کشمیر مسعود احمد خان

امور حکومت اللہ تعالیٰ کے قانون کے مطابق چلائیں گے، اور حقوق انسانی کا انفرادی اور اجتماعی سطح پر دفاع کریں:صدر آزاد کشمیر مسعود احمد خان

مظفرآباد(بیورو رپورٹ) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار محمد مسعود خان نے عہدہ صدارت کا حلف اٹھانے کے بعد کہا ہے کہ میں سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں جس نے مجھے نئے امتحان کے لیے منتخب کیا۔ میں شکر کرتا ہوں عجز و انکساری اور اس ...

مزید پڑھیں »

کرپٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کریں گے،ریاستی اتھارٹی کو بحال کیا جائے:وزیر اعظم

کرپٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کریں گے،ریاستی اتھارٹی کو بحال کیا جائے:وزیر اعظم

مظفرآباد ( پی آئی ڈی)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے ہدایت کی کہ وزیراعظم سیکرٹریٹ میں آنے والے افراد کو بھرپور عزت و احترام دیا جائے اور مشنری جذبے سے فرائض منصبی ادا کیئے جائیں ۔قواعد و ضوابط کے مطابق عوامی درخواستوں اور ...

مزید پڑھیں »

احتساب بیورو نے سنگین مالی بے ضابطگیوں میں ملوث محکمہ فشریزکے ڈائریکٹر چوہدری محمد رزاق اور ڈپٹی ڈائریکٹرسخی الزمان کو گرفتار کر لیا

احتساب بیورو نے سنگین مالی بے ضابطگیوں میں ملوث محکمہ فشریزکے ڈائریکٹر چوہدری محمد رزاق اور ڈپٹی ڈائریکٹرسخی الزمان کو گرفتار کر لیا

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزاد جموں و کشمیر احتساب بیورو نے سنگین مالی بے ضابطگیوں ،خردبرد اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث محکمہ فشریزکے ڈائریکٹر چوہدری محمد رزاق اور ڈپٹی ڈائریکٹرسخی الزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔محکمہ فشریز کے ملزمان نے ملی بھگت سے ستمبر2013 تاستمبر2016 یہ ٹھیکہ راجہ محمد ارشد ...

مزید پڑھیں »

احتساب بیورو ان ایکشن،محکمہ تعلیم میں بے ضابطگیوں کے مرتکب ہٹیاں بالا کے آٖفیسران گرفتار

احتساب بیورو ان ایکشن،محکمہ تعلیم میں بے ضابطگیوں کے مرتکب ہٹیاں بالا کے آٖفیسران گرفتار

ہٹیاں بالا(بیورو رپورٹ) احتساب بیورو ان ایکشن،محکمہ تعلیم میں بے ضابطگیوں کے مرتکب ہٹیاں بالا کے ڈی ای اوگل زرین اعوان،ڈپٹی ڈی ای او سید ارشدکاظمی،اے ای او لیاقت علی اعوان،اے اع او راجہ وقار خان خو احتساب بیورو نے گرفتار کر لیا،تفصیلات کے مطابق معلمینکی جعلی تقرریاں کرنے اور ...

مزید پڑھیں »

پہلے مرحلے میں سیز فائر لائن کے پاس احتجاجی مظاہرے کریں گے اور پھر تاؤ بٹ سے چم تک ساری سیز فائر لائن توڑیں گے:سردار عتیق کا اعلان

پہلے مرحلے میں سیز فائر لائن کے پاس احتجاجی مظاہرے کریں گے اور پھر تاؤ بٹ سے چم تک ساری سیز فائر لائن توڑیں گے:سردار عتیق کا اعلان

دھیر کوٹ(بیورو رپورٹ)آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ کشمیریوں کو حق خودارادیت سے کوئی محروم نہیں رکھ سکتا۔ اقوام متحدہ اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کروائے نہتے اور معصوم کشمیریوں کے ساتھ ہندوستانی فورسز خون کی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top