Category Archives: مظفر آباد

Feed Subscription

اسمبلی اور کونسل کا مشترکہ اجلاس، ایکٹ1974 میں ترامیم کمیٹی آن بل اور رولز کمیٹی قائم کر دی گئیں

اسمبلی اور کونسل کا مشترکہ اجلاس، ایکٹ1974 میں ترامیم کمیٹی آن بل اور رولز کمیٹی قائم کر دی گئیں

مظفرآباد( پی آئی ڈی ) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی اورکشمیر کونسل کا مشترکہ اجلاس ڈپٹی سپیکر سردار فاروق احمدطاہر کی صدارت میں منعقد ہوا۔ ڈپٹی سپیکر نے مشترکہ ایوان کی رضا مندی سے ایکٹ1974 میں ترامیم کمیٹی آن بل اور رولز کمیٹی کا قیام عمل میں لایا ۔ ...

مزید پڑھیں »

سیاسی رنجش کا شاخسانہ، سگے کزن نے دوستوں کے ساتھ ملکر کلہاڑیوں کے وار سے اپنے ہی کزن کولہو لہان کر دیا

سیاسی رنجش کا شاخسانہ، سگے کزن نے دوستوں کے ساتھ ملکر کلہاڑیوں کے وار سے اپنے ہی کزن کولہو لہان کر دیا

چناری(بیورو رپورٹ)چکار کے نواحی علاقہ کھتیراں مر دآباد میں سیاسی رنجش کا شاخسانہ،سگے کزنوں میں خونی تصادم، ذیشان حیدر گروپ کے ظاہر شاہ، افضال شاہ،اور حیدر شاہ نے کلہاڑیوں کے وار کر کے سیاسی جماعت کے کارکن بابر حسین کو شدید زخمی کر دیا ،پولیس نے حملہ آوروں کیخلاف پہلی ...

مزید پڑھیں »

وزیر تعلیم ان ایکشن،گرلز مڈل سکول کٹکیر کے اساتذہ اورصدر معلم غیر حاضری پر معطل،دیگر سکولوں کے اساتذہ کو سخت ترین وارننگ

وزیر تعلیم ان ایکشن،گرلز مڈل سکول کٹکیر کے اساتذہ اورصدر معلم غیر حاضری پر معطل،دیگر سکولوں کے اساتذہ کو سخت ترین وارننگ

مظفرآباد(بیورو رپورٹ)آزادکشمیر کے وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار علی گیلانی نے سکولوں سے غیر حاضر رہنے والے اساتذہ کو سخت وارننگ جاری کر دی گورنمنٹ گرلز مڈل سکول کٹکیر حلقہ چار کھاوڑ ہ کے غیر حاضر اساتذہ اور صدر معلم کو معطل کر دیا گیا معاملہ کی چھان بین کیلئے کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا ایل او سی پر آباد شہری آبادی کے تحفظ کے لیے بنکرز تعمیر کرنے کا اعلان

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا ایل او سی پر آباد شہری آبادی کے تحفظ کے لیے بنکرز تعمیر کرنے کا اعلان

مظفرآباد(پی آئی ڈی)وزیر اعظم آزادکشمیرراجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ ایل او سی پر آباد شہری آبادی کے تحفظ کے لیے بنکرز تعمیر کریں گے اور ایل او سی پر شہری آبادی کو بھارتی جارحیت سے بھر پور تحفظ فراہم کریں گے ۔ ایل او سی پر بھارتی ...

مزید پڑھیں »

سر دار خالد ابراہیم نے سپیکر چیمبر میں ممبر اسمبلی کی حیثیت سے حلف اُٹھا لیا

سر دار خالد ابراہیم نے سپیکر چیمبر میں ممبر اسمبلی کی حیثیت سے حلف اُٹھا لیا

مظفر آباد (سٹاف رپورٹر) ایل اے 19پونچھ 3سے نومنتخب ممبر اسمبلی سر دار خالد ابراہیم خان نے سپیکر چیمبر میں باوقار تقریب میں ممبر اسمبلی کی حیثیت سے منگل کے روز حلف اُٹھا لیاہے آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر نے ان سے حلف لیا اور حلف اُٹھانے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت آزاد کشمیر بھرمیں یوم دفاع پاکستان کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائیگا،پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد ریلیاں نکالی جائینگی

پاکستان سمیت آزاد کشمیر بھرمیں یوم دفاع پاکستان کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائیگا،پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد ریلیاں نکالی جائینگی

مظفرآباد( پی آئی ڈی ) پاکستان سمیت آزاد کشمیر بھرمیں یوم دفاع پاکستان آج قومی جوش و جذبے سے منایا جائیگا، پاکستان زندہ باد،پاک فوج زندہ باد ریلیاں نکالی جائینگی ،اس حوالہ سے انتظانات کو حتمی شکل دیدی گئی، اس موقع پرآزاد جموں و کشمیر کے صدرمحمد مسعود خان ، ...

مزید پڑھیں »

ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیٹ ترقیاتی ادارہ مظفرآباد کے خلاف کرپشن،سرکاری فرائض میں کوتاہی ، اور عہدے کے ناجائز استعمال کا الزام،انکوائری کیلئے آفیسر مقرر،15ایام میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم

ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیٹ ترقیاتی ادارہ مظفرآباد کے خلاف کرپشن،سرکاری فرائض میں کوتاہی ، اور عہدے کے ناجائز استعمال کا الزام،انکوائری کیلئے آفیسر مقرر،15ایام میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم

مظفرآباد(بیورو رپورٹ)عوامی شکایات پر چیف سیکرٹری آزادحکومت نے ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیٹ ترقیاتی ادارہ مظفرآباد کے خلاف کرپشن،سرکاری فرائض میں کوتاہی ، اور عہدے کے ناجائز استعمال کے خلاف تحقیقات کے لیے ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ انصر یعقوب کوانکوائری آفیسر مقررکیاہے۔ انکوائری آفیسر پندرہ دن کے اندر رپورٹ پیش کرے گا۔ چیف ...

مزید پڑھیں »

محکمہ برقیات آزاد کشمیر میں اصلاحات کا آغاز ، صارفین بجلی کیلئے میٹر ریڈنگ کے بغیر بل بجھوانے پر پابندی عائد ، شعبہ ریونیو کے خصوصی آڈٹ کا فیصلہ

محکمہ برقیات آزاد کشمیر میں اصلاحات کا آغاز ، صارفین بجلی کیلئے میٹر ریڈنگ کے بغیر بل بجھوانے پر پابندی عائد ، شعبہ ریونیو کے خصوصی آڈٹ کا فیصلہ

مظفرآباد(بیورو رپورٹ)محکمہ برقیات آزاد کشمیر میں اصلاحات کا آغاز ، صارفین بجلی کیلئے میٹر ریڈنگ کے بغیر بل بجھوانے پر پابندی عائد ، شعبہ ریونیو کے خصوصی آڈٹ کا فیصلہ ، ٹرانسمیشن لائنوں سمیت بجلی کے انفراسٹرکچر کی تبدیلی کیلئے کورین کمپنی کے ساتھ مذاکرات فیصلہ کن مراحل میں داخل ...

مزید پڑھیں »

دوسری شادی کی راہ میں رکاوٹ بننے والی پہلی بیوی کو درندہ نما شوہر نے کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کر ڈالا،جسم کے نازک حصے کاٹ کر لاش کر آگ لگا دی،ورثاء کو دھمکیاں

دوسری شادی کی راہ میں رکاوٹ بننے والی پہلی بیوی کو درندہ نما شوہر نے کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کر ڈالا،جسم کے نازک حصے کاٹ کر لاش کر آگ لگا دی،ورثاء کو دھمکیاں

مظفرآباد(بیورو رپورٹ)لائن آف کنٹرول پر واقع وادی نیلم کے علاقے کیل میدان میں غریب گھرانے کی جواں سالہ لڑکی کواس کے انسان نما وحشی درندے شوہر نے دوسری شادی کی راہ میں رکاوٹ بننے پر ویران جنگل میں لے جا کر کلہاڑیوں کے وار کر قتل کر دیا،ظالم شوہر نے ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کے اعلان کردہ کسان پیکج کا دائرہ کار آزادکشمیر تک بڑھانے کا اعلان

وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کے اعلان کردہ کسان پیکج کا دائرہ کار آزادکشمیر تک بڑھانے کا اعلان

مظفرآباد(KNI) پاکستان میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے اعلان کردہ 146146کسان پیکج145145 کا دائرہ کار آزاد کشمیر تک بڑھانے کے لئے اقدام شروع، وزارت زراعت و امور حیوانات نے حکومت پاکستان کے ساتھ رابطہ کر لیا۔ کھاد ، بیج ، ادویات، ٹیوب ویلزکی تنصیب ، منی ڈیمز کی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top