Category Archives: مظفر آباد

Feed Subscription

MAاردو کے امیدواران امتحان2016میں نئے نصاب کے تحت شامل ہو سکتے ہیں:AJKیونیورسٹی

MAاردو کے امیدواران امتحان2016میں نئے نصاب کے تحت شامل ہو سکتے ہیں:AJKیونیورسٹی

مظفرآباد(آئی این پی) آزاد جموں و کشمیر یو نیورسٹی کے زیر اہتمام ایم اے اُردو سالانہ امتحا ن 2016ء میں شمو لیت کر نے والے امیدواران نئے نصاب کے تحت شامل امتحا ن ہو سکیں گے،یونیورسٹی ترجمان کے مطا بق جامعہ کشمیر ایم اے اردو کے تما م امیدواران جو ...

مزید پڑھیں »

قرآن پاک پڑھنے جانے والی نابالغ بچی کا نکاح مولوی نے بچی کو بالغ لکھوا کر اپنے بھائی کیساتھ کروا دیا،والد انصاف کیلئے عدالت پہنچ گیا

قرآن پاک پڑھنے جانے والی نابالغ بچی کا نکاح مولوی نے بچی کو بالغ لکھوا کر اپنے بھائی کیساتھ کروا دیا،والد انصاف کیلئے عدالت پہنچ گیا

مظفرآباد(بیورورپورٹ)موہری گڑھی دوپٹہ کا رہائشی سخی حسین ولد عبداللہ، محمد عظیم کا ستایا ہوا شخص عدالت پہنچ گیا ، سخی حسین کا کہنا ہے کہ اسکی بچی کی عمر12سال ہے اور محمد عظیم کے پاس قرآن مجید پڑھنے جاتی ہے جبکہ محمد عظیم نے بچی کی عمر18سال لکھ کر اس ...

مزید پڑھیں »

محکمہ اینٹی کرپشن نے لاکھوں کی کرپشن کرنے کی پاداش میں محکمہ عشر و زکوٰہ کے3 اہلکاروں کو گرفتارکر لیا

محکمہ اینٹی کرپشن نے لاکھوں کی کرپشن کرنے کی پاداش میں محکمہ عشر و زکوٰہ کے3 اہلکاروں کو گرفتارکر لیا

مظفر آباد(کے این آئی)محکمہ اینٹی کرپشن نے جعل سازی اور سرکاری رقم مبلغ480,000روپے کی خرد برد کرنے کی پاداش میں محکمہ عشر و زکوٰہ کے اہلکاروں کو گرفتار کر لیاگیا، اعجاز خان مغل ساکن ب باغ کی شکایات پر ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن ان ایکشن،شاقی کے مطابق محکمہ ذکوٰۃ و ...

مزید پڑھیں »

چناری میں ٹریفک حاثہ،ننھے بچے سمیت ایک ہی گھر کے 5افراد جاں بحق

چناری میں ٹریفک حاثہ،ننھے بچے سمیت ایک ہی گھر کے 5افراد جاں بحق

چناری(کے این آئی)چناری اور سڑگ چناری میں سڑک کی خستہ حالی کے باعث چناری کے مقام پر ٹریفک کے خوفناک حادثے میں ننھے بچے سمیت ایک ہی گھر کے پانچ افراد لقمہ اجل بن گئے ، انتظامیہ کی غفلت اور سست روی کے باعث تاحال جائے وقوعہ سے ملبے کو ...

مزید پڑھیں »

گھریلو ناچاقی پر بیٹے نے فائر کر کے والد کو قتل،والدہ کو زخمی کر دیا،ملزم سمیت پانچ افراد گرفتار

گھریلو ناچاقی پر بیٹے نے فائر کر کے والد کو قتل،والدہ کو زخمی کر دیا،ملزم سمیت پانچ افراد گرفتار

مظفر آباد(کے این آئی)گھریلو ناچاقی پر بیٹے نے فائر کر کے والد کو قتل،والدہ کو زخمی کر دیا،قاتل بیٹا گرفتار،تفصیلات کے مطابق وسیم بشیر ولد بشیر ساکن ایبٹ آباد اور اسکی بیوی کے درمیان گھریلو ناچاقی پر جھگڑا جاری تھا کہ اسی اثناء میں ان کا بیٹا سبیل وسیم بھی ...

مزید پڑھیں »

وزیر جنگلات سردار میراکبر خان ان ایکشن،درختوں کی غیرقانونی کٹا ئی کا نوٹس لے لیا،تحقیقات کا حکم،کٹائی میں ملوث میں اہلکاروں کی بھی شامت

وزیر جنگلات سردار میراکبر خان ان ایکشن،درختوں کی غیرقانونی کٹا ئی کا نوٹس لے لیا،تحقیقات کا حکم،کٹائی میں ملوث میں اہلکاروں کی بھی شامت

مظفرآبا د(بیورو رپورٹ)وزیر جنگلات سردار میراکبر خان نے اخبارات میں محکمہ جنگلات کے خلاف شائع ہونے والی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے ناظم اعلیٰ جنگلات کو تحقیقات کا حکم دے دیا ۔ ترجمان کے مطابق گذشتہ دنوں اخبارات میں جنگلات کی غیر قانونی کٹائی کے حوالہ سے ارجہ ضلع باغ ...

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پی ایس ایل کی طرز پر کرکٹ لیگ 20ستمبر سے کھیلی جائے گی

آزادکشمیر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پی ایس ایل کی طرز پر کرکٹ لیگ 20ستمبر سے کھیلی جائے گی

راولاکوٹ (آئی این پی) آزادکشمیر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پی ایس ایل کی طرز پر کرکٹ لیگ 20ستمبر سے کھیلی جائے گی ‘پانچ زون بنائے گئے ہیں جس میں آزادکشمیر کی پانچ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جبکہ پاکستان سے بھی ٹیمیں شرکت کریں گی ابتدائی میچ حبیب بینک ...

مزید پڑھیں »

حلقہ کھاوڑہ کے بااثر افراد کا زمین ہتھیانے کیلئے غریب کے دھاوا،توڑ پھوڑ فائرنگ،ڈنڈوں سے غریب کولہو لہان کر دیا،خواتین کو بھی نہ بخشا،کپڑے پھاڑ دئیے

حلقہ کھاوڑہ کے بااثر افراد کا زمین ہتھیانے کیلئے غریب کے دھاوا،توڑ پھوڑ فائرنگ،ڈنڈوں سے غریب کولہو لہان کر دیا،خواتین کو بھی نہ بخشا،کپڑے پھاڑ دئیے

مظفرآبادا(بیورو رپورٹ)حلقہ کھاوڑہ کے بااثر افراد کا زمین ہتھیانے کیلئے غریب پر اس کے گھر کا دروازہ توڑ کر حملہ ‘توڑ پھوڑ‘ فائرنگ ‘لاتوں ‘مکوں اور ڈنڈوں سے غریب شخص کو لہولہان کر دیا۔گھر میں موجود خاتون پر بھی تشد دکیا‘ کپڑے پھاڑ ڈالے ‘ چادر چاردیواری کا تقد س ...

مزید پڑھیں »

غیرت کے نام پر قتل، والد اور منگیتر نے 22 سالہ لڑکی کو پٹرول چھڑک آگ لگا کر قتل کر دیا،پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی

غیرت کے نام پر قتل، والد اور منگیتر نے 22 سالہ لڑکی کو پٹرول چھڑک آگ لگا کر قتل کر دیا،پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی

آٹھ مقام (بیورو رپورٹ)غیرت کے نام پر قتل، والد اور منگیتر نے 22 سالہ لڑکی کو پٹرول چھڑک آگ لگا کر ہلاک کر دیا، پولیس نے تفتیش شروع کر دی، متوفیہ کا پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد تدفین کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے ضلع آٹھ مقام ...

مزید پڑھیں »

وادی نیلم میں 22سالہ خاتون نے پٹرول چھڑک کر آگ لگاکر خودکشی کر لی

وادی نیلم میں 22سالہ خاتون نے پٹرول چھڑک کر آگ لگاکر خودکشی کر لی

نیلم(کے این آئی)وادی نیلم میں 22سالہ خاتون نے پٹرول چھڑک کر آگ لگاکر خودکشی کر لی،وجہ قتل پر مختلف چہہ مگوئیاں،تفصیلات کے مطابق وادی نیلم کے گاؤں جورا بانڈی میں 22سالہ لڑکی ’’ن‘‘نے والد کی سرزنش پر آپے سے باہر ہوتے ہوئے خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top