Category Archives: مظفر آباد

Feed Subscription

سپریم کورٹ آزادکشمیر نے عدالت العالیہ کے فیصلے کیخلاف حکم امتناعی جاری کر دیا

سپریم کورٹ آزادکشمیر نے عدالت العالیہ کے فیصلے کیخلاف حکم امتناعی جاری کر دیا

میرپور(کے این آئی)سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر نے عدالت العالیہ کے فیصلے کیخلاف حکم امتناعی جاری کر دیا ہے آئندہ سماعت موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 8جنوری کو ہوگی ۔ یہ بات پیپلزپارٹی کے آزادکشمیر کے سیکرٹری جنرل و سابق وزیر خزانہ چوہدری لطیف اکبر نے گزشتہ روز پیپلزسیکرٹریٹ ...

مزید پڑھیں »

حکومت کے پہلے 5ماہ کے دوران سیاسی اور انتظامی سطح پر سخت اور غیر مقبول فیصلے کئے ،طارق فاروق کا اعتراف، مثبت اثرات آہستہ آہستہ سامنے آئیں گے:سینئر وزیر

حکومت کے پہلے 5ماہ کے دوران سیاسی اور انتظامی سطح پر سخت اور غیر مقبول فیصلے کئے ،طارق فاروق کا اعتراف، مثبت اثرات آہستہ آہستہ سامنے آئیں گے:سینئر وزیر

مظفرآباد( پی آئی ڈی)سینئر وزیرآزاد کشمیر حکومت اور کابینہ انتظامی اصلاحات کمیٹی کے چیئرمین چوہدری طارق فاروق نے کہا ہے کہ تسلیم کرتے ہیں کہ حکومت کے پہلے 5ماہ کے دوران سیاسی اور انتظامی سطح پر سخت اور غیر مقبول فیصلے کئے جن کے مثبت اثرات آہستہ آہستہ سامنے آئیں ...

مزید پڑھیں »

صد رریاست نے چےئرمین ریڈکریسنٹ زاہد علی شاہ کو اختیارات کے ناجائز استعمال انتظامی بدنظمی ملازمت میں کوتاہی اور بدعنوانیوں کے الزام میں برطرف کر دیا

صد رریاست نے چےئرمین ریڈکریسنٹ زاہد علی شاہ کو اختیارات کے ناجائز استعمال انتظامی بدنظمی ملازمت میں کوتاہی اور بدعنوانیوں کے الزام میں برطرف کر دیا

مظفرآباد(کے این آئی) ریڈکریسنٹ سوسائٹی آزاد کشمیر برانچ کے کرپٹ مافیا کی الٹی گنتی شروع، چےئرمین ریڈکریسنٹ زاہد علی شاہ کو اختیارات کے ناجائز استعمال انتظامی بدنظمی ملازمت میں کوتاہی اور بدعنوانیوں کے الزام میں صد رریاست نے انکو عہدے سے برطرف کر دیا ہے جبکہ انکے دست راست سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

پبلک سروس کمیشن توڑنا سراسر انصافی،من پسند افراد کوپھر بھی تعینات نہیں ہونے دیں گے:بیرسٹر سلطان

پبلک سروس کمیشن توڑنا سراسر انصافی،من پسند افراد کوپھر بھی تعینات نہیں ہونے دیں گے:بیرسٹر سلطان

مظفر آباد(کے این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں پبلک سروس کمشن کو جس انداز سے توڑا گیا ہے یہ سراسر نا انصافی ہے اور اداروں کو کمزور کرنے کے مترادف ہے ...

مزید پڑھیں »

تعلیمی پیکج پر عدالت العالیہ کے فیصلے پر پیپلز پارٹی کا اظہار مایوسی، عدالت العالیہ نے فیصلہ سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف دیدیا :قیادت پیپلز پارٹی آزاد کشمیر

تعلیمی پیکج پر عدالت العالیہ کے فیصلے پر پیپلز پارٹی کا اظہار مایوسی، عدالت العالیہ نے فیصلہ سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف دیدیا :قیادت پیپلز پارٹی آزاد کشمیر

مظفرآباد(پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے تعلیمی پیکج پر عدالت العالیہ کے فیصلے پر مایوسی کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت العالیہ نے ہماری واضح نکات کو زیر غور نہیں لایا ہم نے رٹ پٹیشن میں قانونی کی بات کی ہے پالیسی پر بات نہیں کی تھی عدالت ...

مزید پڑھیں »

تعلیمی پیکج،ہائیکورٹ نے تمام رٹ پٹیشنزخارج کر دیں،حکومت خود فیصلہ کرے:ریمارکس

تعلیمی پیکج،ہائیکورٹ نے تمام رٹ پٹیشنزخارج کر دیں،حکومت خود فیصلہ کرے:ریمارکس

مظفرآباد(کے این آئی)عدالت العالیہ نے کابینہ کے فیصلہ جس کی رو سے تعلیمی پیکج پر عمل درآمد روک دیا گیا تھا کے خلاف دائر تمام رٹ پیٹیشنز خارج کر دی ہیں۔ فل کورٹ چیف جسٹس عدالت العالیہ جسٹس غلام مصطفی مغل ، سینئر جج جسٹس ایم تبسم آفتاب علوی، جسٹس ...

مزید پڑھیں »

حکومت آزاد کشمیر نے متنازعہ اور غیر آئینی پبلک سروس کمیشن کو تحلیل کر دیا

حکومت آزاد کشمیر نے متنازعہ اور غیر آئینی پبلک سروس کمیشن کو تحلیل کر دیا

مظفرآباد(کے این آئی)حکومت آزاد کشمیر نے متنازعہ اور غیر آئینی پبلک سروس کمشن کو تحلیل کر دیا ہے۔ آزاد جموں و کشمیر پبلک سروس کمشن کو برطرف کرنے کا باضابطہ نوٹیفیکشن جا ری کر دیا گیا ہے۔ موجودہ پبلک سروس کمشن کو پی ایس سی ترمیمی ایکٹ کے مغائر قرار ...

مزید پڑھیں »

آزاد حکومت نے محکمہ صحت کے5ڈاکٹرز کوپوسٹ گریجویٹ تربیت پرمامور گی کی منظوری دیدی

آزاد حکومت نے محکمہ صحت کے5ڈاکٹرز کوپوسٹ گریجویٹ تربیت پرمامور گی کی منظوری دیدی

مظفرآباد(کے این آئی)حکومت آزادکشمیر نے محکمہ صحت کے5ڈاکٹرز کوپوسٹ گریجویٹ تربیت پرمامور گی کی منظوری دیدی ، سیکرٹریٹ صحت عامہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر وقار اشرف کو شیخ زاہد اسپتال لاہور ، ڈاکٹر فرقان تاج کوسی ایم ایچ کھاریاں، ڈاکٹر محمد جہانگیر کو ایم ایچ راولپنڈی ...

مزید پڑھیں »

محکمہ اوقاف کی تنظیم نو ،غیر ضروری آسامیاں ختم،سالانہ بجٹ بھی منظور

محکمہ اوقاف کی تنظیم نو ،غیر ضروری آسامیاں ختم،سالانہ بجٹ بھی منظور

مظفرآباد(پی آئی ڈی)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے محکمہ اوقاف کی تنظیم نو ،غیر ضروری آسامیاں ختم ،آمدن کے مطابق اخراجات ،کمرشل پراپرٹی کا کرایہ مارکیٹ ریٹ کے مطابق وصول کرنے ،ملکیتی عمارات کو اوپن بیڈنگ کے ذریعے لیز پر دینے ،اوقاف کی زمین پر ناجائز قابضین کے ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم پاکستان کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے سے معجزانہ بچ گیا،دورہ مظفر آباد منسوخ

وزیر اعظم پاکستان کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے سے معجزانہ بچ گیا،دورہ مظفر آباد منسوخ

اسلام آباد(کے این آئی)وزیر اعظم پاکستان نواز شریف گزشتہ روز اسلام آباد سے مظفر آباد کیلئے ہیلی کاپٹر پر روانہ ہوئے لیکن مری میں موسم خراب ہونے کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی،کچھ دیر موسم صاف ہونے کا انتظار کرتے رہے مگر موسم ناساز ہونے کی وجہ سے وزیر ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top