Category Archives: قو می

Feed Subscription

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردیا گیا

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردیا گیا

اسلام آباد(یوا ین پی) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دیا گیا۔ پیر کو سینیٹر مشاہد اﷲ کی تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان نے شور شرابہ کیا تو اس پر سپیکر نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں »

موجودہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں واپڈا پن بجلی کی پیداوار میں 18فیصد اضافہ

موجودہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں واپڈا پن بجلی کی پیداوار میں 18فیصد اضافہ

لاہور (یوا ین پی)واپڈا پن بجلی گھروں نے سال 2015-16 ء کی تیسری سہ ماہی میں نیشنل گرڈ کو 4 ارب 73 کروڑ یونٹ کم لاگت پن بجلی فراہم کی ، جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 72کروڑ 20لاکھ یونٹ زیادہ ہے۔پن بجلی کی اِس اضافی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ریلوے چین سے مال گاڑی کے 800ڈبے خریدے گا

پاکستان ریلوے چین سے مال گاڑی کے 800ڈبے خریدے گا

اسلام آباد(یواین پی)پاکستان ریلوے اس سال کے آخر تک چین سے مال گاڑی کے 800ڈبے خریدے گا ، یہ ڈبے کراچی سے ساہیوال میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے پلانٹس تک کوئلہ پہنچانے کیلئے استعمال کیے جائیں گے۔ ان ڈبوں کے سسٹم میں شامل ہونے سے پاکستان ریلویز کو ...

مزید پڑھیں »

قتل کا بد لہ قتل سولہ سالہ جوان نے باپ کے قاتل کو ضما نت رہا ئی آنے پر قتل کر دیا

قتل کا بد لہ قتل سولہ سالہ جوان نے باپ کے قاتل کو ضما نت رہا ئی آنے پر قتل کر دیا

جھا ری کس(یواین پی)قتل کا بد لہ قتل سولہ جوان نے باپ کے قاتل کو ضما نت رہا ئی آنے پر قتل کر دیا موقع سے آلہ قتل لہراتے ہو ئے فرار ،تحصیل حسن ابدال اور ضلع ہر ی پور کے سنگم میں واقع یو سی پنڈ مہر ی میں ...

مزید پڑھیں »

پی آئی اے نجکاری بل3 ہفتوں کیلئے ملتوی ، اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے 10 رکنی کمیٹی قائم

پی آئی اے نجکاری بل3 ہفتوں کیلئے ملتوی ، اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے 10 رکنی کمیٹی قائم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کا بل تین ہفتوں کیلئے ملتوی کرتے ہوئے بل پر اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے 10 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کے بعد ایک کمیٹی قائم کی گئی جسے حکومت سے مذاکرات کرنے ...

مزید پڑھیں »

ایم کیو ایم رہنماؤں نے بھتہ نہ ملنے پر کیمیکل چھڑک کر فیکٹری کو آگ لگوائی، پیش رفت رپورٹ ،سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت 22 مارچ تک ملتوی

ایم کیو ایم رہنماؤں نے بھتہ نہ ملنے پر کیمیکل چھڑک کر فیکٹری کو آگ لگوائی، پیش رفت رپورٹ ،سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت 22 مارچ تک ملتوی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی عدالت میں سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے جے آئی ٹی اور کیس کی پیش رفت رپورٹ جمع کرادی۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کی سماعت کے دوران 5 صفحات پر مشتمل پیش رفت رپورٹ پیش کی گئی جس میں کہا ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر عاصم کیس: عدالت نے انیس قائم خانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

ڈاکٹر عاصم کیس: عدالت نے انیس قائم خانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف دہشت گردی کیس کی سماعت کے دوران ایم کیو ایم کے سابق رہنما انیس قائم خانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین کیس کی سماعت ...

مزید پڑھیں »

حکومت نے 15برس بعدایل پی جی کی قیمت کو ریگولیٹ کر دیا ، فی کلو قیمت بھی مزید 15روپے کم

حکومت نے 15برس بعدایل پی جی کی قیمت کو ریگولیٹ کر دیا ، فی کلو قیمت بھی مزید 15روپے کم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے 15برس بعدایل پی جی کی قیمت کو ریگولیٹ کر دیا ، فی کلو قیمت بھی مزید 15روپے کم ہو گئی ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے ایل پی جی کی قیمت کو ریگولیٹ کر دیا ہے ، یہ اقدام 15برس بعداٹھایا گیا ہے ۔ ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ ناز ہماری ہیں ، انہوں نے رینجرز کو کیا بیان دیا معلوم نہیں، گورنر راج کی باتیں بے بنیاد ہیں:مولا بخش چانڈیو

ثانیہ ناز ہماری ہیں ، انہوں نے رینجرز کو کیا بیان دیا معلوم نہیں، گورنر راج کی باتیں بے بنیاد ہیں:مولا بخش چانڈیو

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ثانیہ ناز ہماری ہیں ، انہوں نے رینجرز کو کیا بیان دیا معلوم نہیں،سندھ میں گورنر راج کی باتیں بے بنیاد ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ مصطفی کمال کی پریس کانفرنس متحدہ ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top