Category Archives: قو می

Feed Subscription

پاک فوج نے راجن پور میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ضرب آہن کا چارج سنبھال لیا

پاک فوج نے راجن پور میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ضرب آہن کا چارج سنبھال لیا

راولپنڈی/راجن پور (آئی این پی) پاک فوج نے راجن پور کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ضرب آہن کا چارج سنبھال لیا‘ ڈاکوؤں کے خلاف تمام تر وسائل استعمال کرنے کا فیصلہ‘ اہم مقامات پر پاک فوج کے جوانوں اور رینجرز کے دستے تعینات کردیئے گئے۔ ہفتہ کو ...

مزید پڑھیں »

پاک فوج نے ثابت کردکھایا کہ عوام کے تحفظ سے زیادہ کچھ بھی عزیز نہیں،صدر مملکت

پاک فوج نے ثابت کردکھایا کہ عوام کے تحفظ سے زیادہ کچھ بھی عزیز نہیں،صدر مملکت

کاکول (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاک فوج نے ثابت کردکھایا ہے کہ عوام کے تحفظ سے زیادہ کچھ بھی عزیز نہیں‘ فوج کی بہادری کا اندازہ آپریشن ضرب عضب سے لگایا جاسکتا ہے‘ انتہا پسندی کے خلاف جنگ آخری دہشت گرد کے خاتمے ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کے رائے ونڈ مارچ کا حصہ نہیں بنیں گے:رحمان ملک

تحریک انصاف کے رائے ونڈ مارچ کا حصہ نہیں بنیں گے:رحمان ملک

اسلام آباد (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ پانامہ کے صدر کی گرفتاری کے لئے انٹرپول کو خط لکھ دیا ہے‘ تحریک انصاف کے رائے ونڈ مارچ کا حصہ نہیں بنیں گے‘ سیاست مہذب لوگوں کاکام ہے‘ جارحانہ ...

مزید پڑھیں »

پاناما لیکس پر چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن کے علاوہ کچھ بھی قبول نہیں،عمران خان

پاناما لیکس پر چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن کے علاوہ کچھ بھی قبول نہیں،عمران خان

لندن (یو این پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاناما لیکس کے الزامات کی تحقیقات کیلئے جسٹس سرمد جلال عثمانی کی سربراہی میں کمیشن بنانے کی تجویز مستردکر تے ہوئے یواین پی سے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کے علاوہ کوئی کمیشن یاکمیٹی قبول نہیں کریں گے تحقیقات ...

مزید پڑھیں »

بحرین قید پاکستانیوں کی کل تعداد 197 ، اٹلی میں 188 پاکستانی اور کوریا میں 4 پاکستانی گرفتار ہیں، وزارت خارجہ

بحرین قید پاکستانیوں کی کل تعداد 197 ، اٹلی میں 188 پاکستانی اور کوریا میں 4 پاکستانی گرفتار ہیں، وزارت خارجہ

اسلام آباد (یوا ین پی) وزارت خارجہ کی جانب سے قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ اس وقت بحرین کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی کل تعداد 197 ہے، اٹلی میں اس وقت 188 پاکستانی مختلف الزامات میں قید ہیں، کوریا میں 4 پاکستانی گرفتار ہیں۔ جمعہ کو قومی ...

مزید پڑھیں »

مالی سال 17۔2016 کا بجٹ ’’تین‘‘ جون کو پیش کیا جائیگا

مالی سال 17۔2016 کا بجٹ ’’تین‘‘ جون کو پیش کیا جائیگا

کراچی (یوا ین پی)مالی سال 17۔2016 کا بجٹ 3 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ تعلیم ، صحت، ترقیاتی منصوبوں ، تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ ہوگا؟؟؟ اعلان ہونے کو ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس مئی کے آخری ہفتے ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کا سینٹ میں ایک بار پھر پانامہ لیکس کے معاملے پر سب کو گھر بھجوانے کا انتباہ

تحریک انصاف کا سینٹ میں ایک بار پھر پانامہ لیکس کے معاملے پر سب کو گھر بھجوانے کا انتباہ

اسلام آباد(یوا ین پی)پاکستان تحریک انصاف نے سینٹ میں ایک بار پھر پانامہ لیکس کے معاملے پر سب کو گھر بھجوانے کا انتباہ کر تے ہوئے واضح کیا ہے کہ عوام اس معاملے پر سڑکوں پر ہونگے لاقانونیت کا مسئلہ پیدا ہو سکتا ہے جبکہ ایوان بالا میں پاکستان پیپلز ...

مزید پڑھیں »

پاناما لیکس حکومتوں کا ذاتی معاملہ ہے، وزیراعظم نوازشریف کے مستقبل کا فیصلہ پاکستانی عوام کو کرناہے، امریکہ

پاناما لیکس حکومتوں کا ذاتی معاملہ ہے، وزیراعظم نوازشریف کے مستقبل کا فیصلہ پاکستانی عوام کو کرناہے، امریکہ

واشنگٹن(یواین پی) امریکہ نے کہا ہے کہ پاناما لیکس حکومتوں کا ذاتی معاملہ ہے، وزیراعظم نوازشریف کے مستقبل کا فیصلہ کرنا پاکستانی عوام کا کام ہے۔ ایک جمہوری حکومت کے منتخب وزیراعظم کے متعلق فیصلہ اس کے عوام ہی کرے تو بہتر ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی نے واشنگٹن ...

مزید پڑھیں »

جو مودی کا سر کاٹ کر لائے گا اسے ایک کھرب روپے انعام دوں گا: سراج الحق

جو مودی کا سر کاٹ کر لائے گا اسے ایک کھرب روپے انعام دوں گا: سراج الحق

راولاکوٹ(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے جو مودی کا سر کاٹ کر لائے گا اسے ایک کھرب روپے انعام دوں گا کہ وہ نا صرف آزادکشمیر کے لوگوں کے مسائل وزارت امور کشمیر کے نوٹس میں لائیں گے بلکہ سینٹ میں بھی ان ...

مزید پڑھیں »

ریاستی انتخابات میں عوام کرپٹ آزادکشمیر حکومت کا احتساب اپنے ووٹ سے کریں گے:وفاقی وزیر اُمورکشمیر برجیس طاہر

ریاستی انتخابات میں عوام کرپٹ آزادکشمیر حکومت کا احتساب اپنے ووٹ سے کریں گے:وفاقی وزیر اُمورکشمیر برجیس طاہر

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے بیٹھک اعوان آباد آزادکشمیرمیں ایک عظیم و شان جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیش آمدہ ریاستی انتخابات میں عوام کرپٹ آزادکشمیر حکومت کا احتساب اپنے ووٹ سے کریں گے اور ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top