Category Archives: قو می

Feed Subscription

الیکشن کمیشن نے مارچ 2016 تک کے رجسٹرڈووٹرز کی تفصیلات جاری کر دیں

الیکشن کمیشن نے مارچ 2016 تک کے رجسٹرڈووٹرز کی تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد(یو این پی) الیکشن کمیشن نے مارچ 2016 تک کے رجسٹرڈووٹرز کی تفصیلات جاری کر دیں جس کے مطابق ملک بھر میں اس وقت رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 9 کروڑ 30 لاکھ 72 ہزار 617 ہے۔یواین پی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات میں بتایا گیا ...

مزید پڑھیں »

ملک بھرشاعرمشرق ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال کا 78ویں برسی منائی گئی

ملک بھرشاعرمشرق ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال کا 78ویں برسی منائی گئی

اسلام آباد(یو این پی)عظیم فلسفی شاعر، مفکرپاکستان، حکیم الامت ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کا 78 واں یوم وفات ملک بھرمیں انتہائی عقیدت و احترام اورقومی جذبے کے ساتھ منایا گیا۔شاعرمشرق ڈاکٹرعلامہ اقبال 9نومبر 1877کوسیالکوٹ میں شیخ نورمحمد کے گھرپیدا ہوئے، انھوں نے ابتدائی تعلیم سیالکوٹ میں ہی حاصل ...

مزید پڑھیں »

پانامہ لیکس الزامات کی تحقیقات کا آغاز وزیراعظم نواز شریف کے خاندان سے ہونا چاہیے، اعتزاز احسن

پانامہ لیکس الزامات کی تحقیقات کا آغاز وزیراعظم نواز شریف کے خاندان سے ہونا چاہیے، اعتزاز احسن

اسلام آباد(یو این پی)سینٹ میں قائد حزب اختلاف چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے انکشافات کے تحت لگنے والے الزامات کی تحقیقات کا آغاز وزیراعظم نواز شریف کے خاندان سے ہونا چاہیے۔بارثبوت ملزم پر لازم ہے کیوکہ وہ اپنے اثاثوں کا اعتراف کر چکا ہے ہمارے ...

مزید پڑھیں »

کچھ سیاسی عناصر پاناما لیکس کی آڑ میں پروپیگنڈا کر رہے ہیں، چوہدری نثار

کچھ سیاسی عناصر پاناما لیکس کی آڑ میں پروپیگنڈا کر رہے ہیں، چوہدری نثار

نیویارک(یو این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ پاناما لیکس پر سب سے پہلے حکومت پاکستان کی جانب سے ردعمل آیا لیکن اس کے باوجود کچھ سیاسی عناصر اس مسئلے کی آڑ میں پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ایم کیو ایم واضح کرے کہ کون ان کے ...

مزید پڑھیں »

حکومت پاکستان دہشت گردی کے خلاف قومی پالیسی پر عمل پیرا ہے،نواز شریف

حکومت پاکستان دہشت گردی کے خلاف قومی پالیسی پر عمل پیرا ہے،نواز شریف

اسلام آباد(یو این پی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے واضح کیا ہے کہ حکومت پاکستان مکمل طور پر دہشت گردی کے خلاف کی قومی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔جاری ضرب عضب آپریشن کے نتیجہ میں کامیابی سے دہشت گردوں کے نیٹ ورک اور محفوظ پناہ گاہوں کو تباہ کر دیا گیا ...

مزید پڑھیں »

کرپشن کی بنیاد جمہوریت نہیں ڈکٹیٹرشپ میں پڑی، سید خورشید شاہ

کرپشن کی بنیاد جمہوریت نہیں ڈکٹیٹرشپ میں پڑی، سید خورشید شاہ

لاہور(یو این پی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ کرپشن کی بنیاد جمہوریت نہیں ڈکٹیٹرشپ میں پڑی ضیاالحق نے ملک میں دہشت گردی اور کرپشن کا پودا لگایا ہمیں مل جل کر اس بلا سے جان چھڑوانی ہے موجودہ نظام کو چلنا چاہیے ...

مزید پڑھیں »

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کا78واں یوم وفات آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جائیگا

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کا78واں یوم وفات آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جائیگا

لاہور ( یو این پی)مفکر پاکستان، شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کا78واں یوم وفات آج ( جمعرات ) ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ یوم وفات کے سلسلے میں ملک بھر میں سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر تقاریب، تقریری مقابلوں، سیمینارز، مذاکروں اور ...

مزید پڑھیں »

پوری قوم اتحاد اور عزم کیساتھ بزدلوں کے خلاف لڑیگی ٗ نواز شریف

پوری قوم اتحاد اور عزم کیساتھ بزدلوں کے خلاف لڑیگی ٗ نواز شریف

اسلام آباد (یو این پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کراچی میں پولیس اہلکاروں پر حملوں کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اس قسم کی بزدلانہ کارروائیاں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کیلئے قوم کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں۔ ایک بیان میں صدر ...

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں جہاں بھی نو گو ایریاز ہوں گے انہیں ختم کیا جائیگا:ترجمان پاک فوج

ملک بھر میں جہاں بھی نو گو ایریاز ہوں گے انہیں ختم کیا جائیگا:ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (یو این پی) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے واضح اعلان کیاہے کہ ملک بھر میں جہاں بھی نو گو ایریاز ہوں گے انہیں ختم کیا جائیگا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہناتھا کہ چھوٹو گینگ ...

مزید پڑھیں »

دہشت گردوں کے خلاف ہمیں متحد رہنا ہے، حملے کرنے اور کرانے والے جلد پکڑے جائیں گے۔ ،ڈی جی رینجرز

دہشت گردوں کے خلاف ہمیں متحد رہنا ہے، حملے کرنے اور کرانے والے جلد پکڑے جائیں گے۔ ،ڈی جی رینجرز

کراچی(یو این پی) ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف ہمیں متحد رہنا ہے، حملے کرنے اور کرانے والے جلد پکڑے جائیں گے۔ کراچی کے علاقے اورنگی تان میں سات پولیس اہل کارں کی شہادت کے بعد جائے وقوعہ کا دورہ کرتے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top