Category Archives: قو می

Feed Subscription

ججزنظر بندی کیس؛انسداد دہشتگردی عدالت کا پرویز مشرف کو گرفتار کرکے پیش کر نے کا حکم

ججزنظر بندی کیس؛انسداد دہشتگردی عدالت کا پرویز مشرف کو گرفتار کرکے پیش کر نے کا حکم

اسلام آباد(یوا ین پی)انسداد دہشتگردی عدالت نے ایک بار پھر ججزنظر بندی کیس میں پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ کا فیصلہ برقراررکھتے ہوئے سابق صدر کو 20 مئی کو گرفتار کرکے پیش کر نے کا حکم دے دیا جبکہ دوران سماعت پرویز مشرف کی جعلی میڈیکل رپورٹ پیش کئے ...

مزید پڑھیں »

رواں سال حج کرنے کے خواہش مند افراد کی پانچ روز میں ایک لاکھ 86 ہزار 253 درخواستیں جمع

رواں سال حج کرنے کے خواہش مند افراد کی پانچ روز میں ایک لاکھ 86 ہزار 253 درخواستیں جمع

اسلام آباد(یوا ین پی)رواں سال حج کرنے کے خواہش مند افراد نے پانچ روز کے دوران ایک لاکھ 86 ہزار 253 درخواستیں جمع کرا دی ہیں۔حج درخواستیں 26 اپریل تک جمع کرسکتی جا سکتی ہیں۔حج پالیسی کے تحت 60فی صد افراد سرکاری طور پر اور40 فیصد افراد پرائیویٹ ٹورآپریٹرز کے ...

مزید پڑھیں »

ن لیگ بااختیار کمیشن نہ بنا کر اصل حقائق چھپانا چاہتی ہے، شاہ محمودقریشی

ن لیگ بااختیار کمیشن نہ بنا کر اصل حقائق چھپانا چاہتی ہے، شاہ محمودقریشی

لاہور(یوا ین پی)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے پانامہ لیکس پر وکلا رہنماؤں سے تعاون مانگ لیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ن لیگ بااختیار کمیشن نہ بنا کر اصل حقائق چھپانا چاہتی ہے، جبکہ آرمی چیف نے ثابت کیا ہے کہ کوئی مقدس گائے نہیں۔لاہور ہائیکورٹ ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کا احتسابی عمل ، پنجاب اسمبلی میں خراج تحسین کی قرارداد جمع

آرمی چیف کا احتسابی عمل ، پنجاب اسمبلی میں خراج تحسین کی قرارداد جمع

لاہور(یو این پی)تحریک انصاف نے جنرل راحیل شریف کے آرمی کے ادارے سے احتساب کے آغاز پر خراج تحسین کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی ۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی ادارے بھی اس احسن قدم کی تقلید کریں ۔ پنجاب اسمبلی لاہورمیں تحریک انصاف ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ اجلاس ، خصوصی عدالتیں ترمیمی بل سمیت 4 بلز قائمہ کمیٹیوں کی منظور کردہ شکل میں منظور

سینیٹ اجلاس ، خصوصی عدالتیں ترمیمی بل سمیت 4 بلز قائمہ کمیٹیوں کی منظور کردہ شکل میں منظور

اسلام آباد (آئی این پی) سینیٹ نے بینکوں سے متعلق خصوصی جرائم کے ضمن میں خصوصی عدالتیں ترمیمی بل 2016 سمیت سینیٹ کے 4 بل قائمہ کمیٹیوں کی منظور کردہ شکل میں منظور کرلئے جبکہ دارالحکومت مقامی حکومت ایکٹ 2015ترمیمی بل سمیت قومی اسمبلی سے منظور کئے گئے 4بل مزید ...

مزید پڑھیں »

خورشید شاہ کا وزیر اعظم کو آٹھویں این ایف سی ایوارڈ کے تعین کیلئے خط ارسال

خورشید شاہ کا وزیر اعظم کو آٹھویں این ایف سی ایوارڈ کے تعین کیلئے خط ارسال

اسلام آباد(آئی این پی ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے وزیر اعظم نواز شریف کو آٹھویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کے تعین کے لیے خط ارسال کیا ۔ وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ 7ویں این ...

مزید پڑھیں »

پاناما لیکس، حکومت نے چیف جسٹس کو خط لکھنے کافیصلہ کرلیا

پاناما لیکس، حکومت نے چیف جسٹس کو خط لکھنے کافیصلہ کرلیا

اسلام آباد (آئی این پی )پانامہ لیکس کے معاملے پر حکومت نے اپوزیشن کا مطالبہ مانتے ہوئے عدالتی کمیشن کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے خورشید شاہ کو فیصلے سے آگاہ کردیا۔ حکومت نے پانامالیکس ہنگامے پر تحقیقاتی کمیشن کے قیام کے ...

مزید پڑھیں »

حکومت عوام کے پیسے کے شفاف استعمال کو ہرصورت یقینی بنائیگی، صدرووزیراعظم میں اتفاق

حکومت عوام کے پیسے کے شفاف استعمال کو ہرصورت یقینی بنائیگی، صدرووزیراعظم میں اتفاق

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے صدر مملکت ممنون حسین سے ایوانِ صدر میں ملاقات کی ۔ جمعہ کی صبح ہونے والی اس ملاقات میں ملک کی مجموعی صورت حال اور پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت توانائی کے جاری منصوبوں ، امن و امان کی ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف نے کرپشن کے الزام پر لیفٹیننٹ جنرل سمیت پاک فوج کے11 افسران کو برطرف کردیا

آرمی چیف نے کرپشن کے الزام پر لیفٹیننٹ جنرل سمیت پاک فوج کے11 افسران کو برطرف کردیا

راولپنڈی (آئی این پی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کرپشن کے الزام پرپاک فوج کے 11 افسران کو برطرف کردیا،برطرف ہونیوالوں میں لیفٹیننٹ جنرل سمیت میجر جنرل، 5 بریگیڈئیر، 3کرنل اور ایک میجر شامل ہیں، یہ برطرفیاں پاک فوج کی داخلی تحقیقات کی روشنی میں کی گئیں، برطرف ...

مزید پڑھیں »

کرپشن کے خاتمے کیلئے اینٹی کرپشن نیشنل پلان کی ضرورت ہے: رحمان ملک

کرپشن کے خاتمے کیلئے اینٹی کرپشن نیشنل پلان کی ضرورت ہے: رحمان ملک

اسلام آباد(یو این پی)سابق وزیر داخلہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمارحمان ملک نے یواین پی سے کہا ہے کہ نواز شریف کا نام پانامہ لیکس میں نہیں ہے لہذا استعفا مانگنا مناسب نہیں۔ سابق صدر آصف زرداری اور وزیراعظم نوازشریف کے درمیان کوئی ملاقات نہیں ہوئی،نجی ٹی وی سے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top