Category Archives: قو می

Feed Subscription

امریکہ نے سوات سے چرایا گیا بدھ مت کی قدیمی تاریخ کا مجسمہ پاکستان کو واپس کر دیا

امریکہ نے سوات سے چرایا گیا بدھ مت کی قدیمی تاریخ کا مجسمہ پاکستان کو واپس کر دیا

واشنگٹن (آئی این پی ) امریکہ نے 1980 کی دہائی میں پاکستان سے چرایا گیا بدھ مت کی قدیمی تاریخ کا نمونہ پاکستان کو واپس کر دیا ۔ دوسری صدی کے قدیمی مجسمے میں گوتم بدھ کے پیروں کے نشان اور چند مذہبی علامات کندہ ہیں۔یہ نمونہ پاکستان کی وادی ...

مزید پڑھیں »

ایک ہی جرم پر دو سیکشنز کے تحت سزا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے،سپریم کورٹ

ایک ہی جرم پر دو سیکشنز کے تحت سزا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد (یوا ین پی)سپریم کورٹ نے ڈکیتی کے جرم میں عمر قید پانے والے ملزم معاذ کی اپیل پر سماعت کے دوران قرار دیا ہے کہ ایک ہی جرم میں دو مرتبہ سزا نہیں ہو سکتی ہے ۔ جسٹس مشیر عالم اور جسٹس دوست محمد خان پر مشتمل ڈویژن ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ٗ فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2015کے نتائج جاری کردئیے

اسلام آباد ٗ فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2015کے نتائج جاری کردئیے

اسلام آباد(یو این پی) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2015کے نتائج جاری کردیے جس کے مطابق صرف 3فیصد امیدوار سی ایس ایس کا تحریری امتحان پاس کرسکے۔نجی ٹی وی کے مطابق فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے امتحانات میں ملک بھر سے12176امیدوار شریک ہوئے جن میں سے صرف ...

مزید پڑھیں »

PTI نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق پر الیکشن کمیشن میں جعلی حلف نامے جمع کرانے کا الزام لگادیا

PTI نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق پر الیکشن کمیشن میں جعلی حلف نامے جمع کرانے کا الزام لگادیا

اسلام آباد (یو این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شعیب صدیقی نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے حلف نامے جعلی ہیں جن کے خلاف درخواست دیدی ۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی ...

مزید پڑھیں »

افغان مسئلے کا حل اورپاک بھارت تنازعات کا خاتمہ قیام امن کیلئے ناگزیر ہے، ملیحہ لودھی

افغان مسئلے کا حل اورپاک بھارت تنازعات کا خاتمہ قیام امن کیلئے ناگزیر ہے، ملیحہ لودھی

میساچیوسیٹس(یو این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ افغان مسئلے کا حل اور پاک بھارت تنازعات کا خاتمہ قیام امن کیلئے ناگزیر ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کاہارورڈ یونیورسٹی میں کینیڈی اسکول کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب ...

مزید پڑھیں »

شریف خاندان مخالفین کو بلیک میل کرنے کے بجائے آف شور اکاؤنٹس کی وضاحت کریں، عمران خان

شریف خاندان مخالفین کو بلیک میل کرنے کے بجائے آف شور اکاؤنٹس کی وضاحت کریں، عمران خان

اسلام آباد(یو این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر وزیراعظم نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ شریف خاندان پاناما لیکس پر سیاسی مخالفین کو بلیک میل کرنے کے بجائے اپنی آف شور کمپنیوں اور اکاؤنٹس کی وضاحت کریں۔سماجی رابطوں کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں ’’بھارت‘‘ ملوت ہے ؛حنا ربانی کھر

پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں ’’بھارت‘‘ ملوت ہے ؛حنا ربانی کھر

اسلام آباد (یو این پی)سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں بھارتی خفیہ ادارے ’را‘ کا ہاتھ کوئی نئی بات نہیں ٗ کوئی بھی ملک یہ سمجھے کہ دوسرے ملک میں آگ لگائے گا تو اس کا اپنا گھرنہیں جلے گا ...

مزید پڑھیں »

پانامہ لیکس ،وفاقی کابینہ کا آئی سی آئی جے کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کا فیصلہ

پانامہ لیکس ،وفاقی کابینہ کا آئی سی آئی جے کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی کابینہ نے پانامہ لیکس افشاء کرنے والی صحافتی ویب سائٹ انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹیو جرنلسٹ (آئی سی آئی جے) کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بدھ کو ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کے ...

مزید پڑھیں »

افغان طالبان نے مصالحتی وفد پاکستان بھجوانے کی تصدیق کر دی

افغان طالبان نے مصالحتی وفد پاکستان بھجوانے کی تصدیق کر دی

لندن/دوحہ(آئی این پی)افغان طالبان نے مذاکرات کے لیے اپنا ایک وفد پاکستان بھجوانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ افغان عوام کے پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں اور پاکستانی حکام سے ملا برادر کی رہائی کی بات کی جائے گی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بدھ کو افغان طالبان کے ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے این اے 122 کے ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

الیکشن کمیشن نے این اے 122 کے ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے این اے 122 کے ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو 12مئی کو سنایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے این اے 122 کے ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top