Category Archives: قو می

Feed Subscription

پاکستان میں کلثوم نواز کی تدفین جمعہ کو متوقع

پاکستان میں کلثوم نواز کی تدفین جمعہ کو متوقع

لندن (عدالت نیوز ) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی نماز جنازہ کل لندن ریجنٹ پلازہ پارک میں ادا کی جائے گی اور اس کے بعد ان کے جسد خاکی کو لاہور لایا جائے گا اور جاتی امراءمیں میاں محمد شریف کے پہلو میں تدفین کی ...

مزید پڑھیں »

قبرستانوں کی اراضی پرقبضہ ،لاہور ہائیکورٹ نے مکمل رپورٹ 12 ستمبرتک طلب کرلی

قبرستانوں کی اراضی پرقبضہ ،لاہور ہائیکورٹ نے  مکمل رپورٹ 12 ستمبرتک طلب کرلی

لاہور(آن لائن) میاں میرقبرستانوں کی اراضی پرقبضہ اوراحاطوں کیخلاف کیس کی سماعت میں لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ اوقاف سے مکمل رپورٹ 12 ستمبرتک طلب کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میاں میرقبرستانوں کی اراضی پرقبضہ اوراحاطوں کیخلاف کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی ۔اس موقع پراسسٹنٹ کمشنرکینٹ نے رپورٹ جمع ...

مزید پڑھیں »

مصنوعی دل لگانے کاتجربہ ناکام، 2 مریض جاں بحق

مصنوعی دل لگانے کاتجربہ ناکام، 2 مریض جاں بحق

کراچی(آن لائن)صوبائی دارلحکومت کے ادارہ امراض قلب میں مصنوعی دل لگانے کاتجربہ ناکام ہو گیاجس کے باعث2 مریض جاں بحق ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے ادارہ امراض قلب میں مصنوعی دل لگانے سے جاں بحق ہونے والے افراد میں خالدمحموداورنعیم بخاری شامل ہیں جبکہ 4 افرادکومکینکل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان قائداعظم کے وژن سے ہٹ گیاہے :چیف جسٹس ثاقب نثار

پاکستان قائداعظم کے وژن سے ہٹ گیاہے :چیف جسٹس ثاقب نثار

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس ثاقب نثارنے کہا ہے کہ نئے عدالتی سال میں ہمیں اہداف بلندرکھنے ہیں،پاکستان قائداعظم کے وژن سے ہٹ گیاہے،ہمیں قانون کی حکمرانی اورشفافیت کویقینی بناناہے۔ نئے عدالتی سال کے موقع پرسپریم کورٹ آف پاکستان میں ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس ثاقب نثار ...

مزید پڑھیں »

جناح ہسپتال میدان جنگ بن گیا

جناح ہسپتال میدان جنگ بن گیا

لاہور( آن لائن)جناح ہسپتال میں بیٹے کے علاج کے لیے آنے والی خاتون پر پولیس اہلکاروں نے تشدد کیا ہے جبکہ مریض کو بر وقت طبی امداد نہ دینے پر لواحقین نے ڈاکٹروں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے جس کے رد عمل پر ڈاکٹروں نے لواحقین پر بھی تشدد ...

مزید پڑھیں »

العزیزیہ ریفرنس کی سماعت آج ہو گی

العزیزیہ ریفرنس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت کے احتساب عدالت نمبر دو میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ سٹیل مل ریفرنس کی سماعت آج پھر ہو گی۔سابق وزیراعظم نوازشریف کو اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت پہنچا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نمبر دو کے جج محمد ارشد ملک العزیزیہ ...

مزید پڑھیں »

غیر ملکی خاتون دوست سمیت زخمی،پولیس نے حراست میں لے لیا

غیر ملکی خاتون دوست سمیت زخمی،پولیس نے حراست میں لے لیا

راجن پور(آن لائن)راجن پور کے علاقے کوٹ مٹھن میں ٹریفک حادثے میں فلپانی خاتون اور اس کا دوست زخمی ہو گئے،پولیس نے غیر ملکی خاتون کو ہسپتال سے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق فلپائنی خاتون کی عابدنامی شخص سے سوشل میڈیا پردوستی ہوئی تھی،خاتون اپنے دوست سے ملنے آئی ...

مزید پڑھیں »

پنڈی بھٹیاں میں غیرت کے نام پر چار افراد کا لرزہ خیز قتل

پنڈی بھٹیاں میں غیرت کے نام پر چار افراد کا لرزہ خیز قتل

پنڈی بھٹیاں(ویب ڈیسک)  پنجاب کے شہر پنڈی بھٹیاں میں غیرت کے نام پر چار افراد کو قتل کر دیا گیا، قتل کی لرزہ خیز واردات میں خاتون اور دو کمسن بچے بھی شامل ہیں۔ قتل کا واقعہ پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاؤں نسو وال میں پیش آیا جہاں سنگدل باپ ...

مزید پڑھیں »

لاہورکے42 تھانوں میں ایس ایچ اوزکوتعینات کردیاگیا،نوٹیفکیشن جاری

لاہورکے42 تھانوں میں ایس ایچ اوزکوتعینات کردیاگیا،نوٹیفکیشن جاری

لاہور( آن لائن)صوبائی دارلحکومت کے 42 تھانوں میں ایس ایچ اوزکوتعینات کردیاگیا ہے جس کے لئے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ پولیس حکام کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہو ر کے 42 تھانوں میں تعینات ہونےوالے تمام ایس ایچ اوزانسپکٹرز ہیں اور تعینات انسپکٹروں ...

مزید پڑھیں »

چوری کی وارداتوں میں ملوث ڈولفن فورس کے2اہلکارگرفتار،9موٹرسائیکلیں اورچوری کیاگیاپسٹل برآمد

چوری کی وارداتوں میں ملوث ڈولفن فورس کے2اہلکارگرفتار،9موٹرسائیکلیں اورچوری کیاگیاپسٹل برآمد

لاہور( آن لائن) چوری کی وارداتوں میں ملوث ڈولفن فورس کے2اہلکاروں کو سی آئی اے پولیس نے گرفتارکر لیا،دونوں اہلکاروں سے 9موٹرسائیکلیں اورچوری کیاگیاپسٹل برآمدکیا گیا۔ سی آئی اے پولیس کے مطابق چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ڈولفن فورس کے اہلکاراپنے ہی محکمے میں چوری کی وارداتیں کرتے رہے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top