Category Archives: قو می

Feed Subscription

ملک بھر میں 2لاکھ 61ہزار شناختی کارڈز بلاک،96ہزار579بلاک شناختی کارڈ غیرملکیوں کے ہیں

ملک بھر میں 2لاکھ 61ہزار شناختی کارڈز بلاک،96ہزار579بلاک شناختی کارڈ غیرملکیوں کے ہیں

اسلام آباد(یوا ین پی)ملک بھر میں بلاک شدہ شناختی کارڈز کی تعداد 2لاکھ 61ہزار تک پہنچ گئی۔ نادرا حکام کی جانب سے انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کو فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بلاک شناختی کارڈز کی مجموعی تعداد 2لاکھ 61ہزار ہے جن میں97ہزار 232شناختی کارڈز تصدیق ...

مزید پڑھیں »

ایف بی آر کی جانب سے آف شور کمپنیوں پر تحقیقات کا آغازکر دیاگیا

ایف بی آر کی جانب سے آف شور کمپنیوں پر تحقیقات کا آغازکر دیاگیا

اسلام آباد(یو این پی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آف شور کمپنیز پر تحقیقات شروع کردیں تاہم افسران کا کہنا ہے کہ2010ء سے پرانا انکم ٹیکس اور ویلتھ ٹیکس کا ڈیٹا قانونی طور پر جمع نہیں کرسکتے ۔ ایف بی آر آف شور کمپنیز کے مالکان کا ڈیٹا اور ٹیکس تفصیلات ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان یو نیور سٹی کے قریب بم دھماکہ ،دو پولیس اہلکار شہید 9زخمی

بلوچستان یو نیور سٹی کے قریب بم دھماکہ ،دو پولیس اہلکار شہید 9زخمی

کوئٹہ ( یوا ین پی ) بلوچستان یو نیور سٹی کے قریب بم دھماکہ دو افراد شہید 9زخمی تفصیلات کے مطابق منگل کی دوپہر کو کوئٹہ نواحی علاقے سریاب روڈ پر بلوچستا ن یونیور سٹی کے سامنے واقع پولیس چیک پوسٹ کے قریب زوردار بم دھماکہ ہوا جس سے دو ...

مزید پڑھیں »

آف شور کمپنیاں‘ کراچی153مالکان کے ساتھ سرفہرست،لاہور 108مالکان کے ساتھ دوسرے نمبر پر

آف شور کمپنیاں‘ کراچی153مالکان کے ساتھ سرفہرست،لاہور 108مالکان کے ساتھ دوسرے نمبر پر

اسلام آباد(یو این پی)پاناما لیکس کی نئی قسط کے مطابق آف شور کمپنیوں کے پاکستانی مالکان میں سب سے زیادہ تعداد کراچی کی ہے، اس کے بعد لاہور اور اسلام آباد کا نمبر آتا ہے۔پاناما لیکس کی دوسری قسط کے مطابق کراچی کے 153افراد کی آف شور کمپنیاں موجود ہیں،ان ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم ،صدر اور آرمی چیف امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش اور دیگر کو بچانے کے لیے اپنا اثرورسوخ استعمال کریں ،سراج الحق

وزیر اعظم ،صدر اور آرمی چیف امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش اور دیگر کو بچانے کے لیے اپنا اثرورسوخ استعمال کریں ،سراج الحق

اسلام آباد(یو این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومت پاکستان ،وزیر اعظم ،صدر اور آرمی چیف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش اور دیگر بھائیوں کو بچانے کے لیے اپنا اثرورسوخ استعمال کریں اور بین الاقوامی ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے سعودی عرب، چین ...

مزید پڑھیں »

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدرافغانستان سے بازیاب

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدرافغانستان سے بازیاب

اسلام آباد/کابل(یوا ین پی)پاکستان میں افغان سفیر عمر زاخیل وال نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حید رگیلانی کو صوبہ غزنی میں افغان اورامریکی فورسز کے مشترکہ آپریشن کے دوران بازیاب کرالیاگیا ہے،دریں اثناء افغان قومی سلامتی کے مشیر حنیف اتمار نے بھی اپنے پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

پانامہ لیکس معاملے پر اپوزیشن کا مقصد قانون سازی نہیں بلکہ واحد مقصد نواز شریف کو ہٹانا ہے؛رانا ثناء اللہ

پانامہ لیکس معاملے پر اپوزیشن کا مقصد قانون سازی نہیں بلکہ واحد مقصد نواز شریف کو ہٹانا ہے؛رانا ثناء اللہ

لاہور ( یوا ین پی) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی لیڈر رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ صرف نواز شریف کے خلاف احتساب کی باتیں کرنا بد نیتی پر مبنی ہیں ، اپوزیشن چور نہ ہو تو قانون سازی کی بات کرے ، تحریک انصاف اندرونی اختلافات کا ...

مزید پڑھیں »

وفاقی وزارت داخلہ نے رینجرزکے اختیارات میں 77دن کی توسیع کر دی، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی وزارت داخلہ نے رینجرزکے اختیارات میں 77دن کی توسیع کر دی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزارت داخلہ نے سندھ میں رینجرزکے اختیارات میں 77دن کی توسیع کر دی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو وفاقی وزارت داخلہ نے سندھ میں رینجرزکے اختیارات میں 77دن کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ رینجرز کے اختیارات میں ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کو قائد حزب اختلاف کی طرف سے لکھے گئے خط کے جواب کا انتظار ہے ٗ شاہ محمود قریشی

وزیراعظم کو قائد حزب اختلاف کی طرف سے لکھے گئے خط کے جواب کا انتظار ہے ٗ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (یو این پی)پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو قائد حزب اختلاف کی طرف سے لکھے گئے خط کے جواب کا انتظار ہے ٗعلیم خان نے پاناما پیپرز میں لگنے والے الزامات کے حوالے سے اپنے آپ ...

مزید پڑھیں »

حکومت نے 215 ارب روپے کی بچت کی ہے اگر جھوٹ ہو تو 20 کروڑ عوام کا ہاتھ اور ان کا گریبان ہوگا: شہباز شریف

حکومت نے 215 ارب روپے کی بچت کی ہے اگر جھوٹ ہو تو 20 کروڑ عوام کا ہاتھ اور ان کا گریبان ہوگا: شہباز شریف

لاہور (یو این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ایکبار پھر قرضے معاف کرانے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک یہ لوگ کٹہرے میں نہیں آئیں گے پاکستان کے معاشی حالت درست نہیں ہو سکتی۔ افسوس کہ کچھ لوگ عمرہ کرنے کے فورا بعد جھوٹ ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top