Category Archives: قو می

Feed Subscription

خاتون کو ہراساں کرنے والا نادرا ملازم گرفتار

خاتون کو ہراساں کرنے والا نادرا ملازم گرفتار

کراچی: سائٹ ایریا سے خاتون کو ہراساں کرنے  پر نادرا کے کنٹریکٹ ملازم کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون چند روز قبل نادرا میگا سینٹر سائٹ ایریا گئی تھی، ملزم نے خاتون کے موبائل پر غیر اخلاقی مواد بھیجا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم خاتون کو ہراساں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں آئندہ دو ہفتوں میں روسی کورونا ویکسین دستیاب ہوگی

پاکستان میں آئندہ دو ہفتوں میں روسی کورونا ویکسین دستیاب ہوگی

پاکستان میں ایک سے دو ہفتے کے دوران روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین اسپُٹنک Sputnik فائیودستیاب ہوگی جس سے دیگر ملکوں کے برعکس پاکستان نجی سطح پر ویکسین فروخت کرنے والا پہلا ملک ہوگا ۔ روس سے کورونا ویکسین درآمدکرنے والی مقامی لیبارٹری کے ڈائریکٹر نےسماجی رابطے کی ویب ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: پاکستان میں ڈاکٹرز اور طبی عملہ کووڈ 19 کی ویکسین لگوانے میں تذبذب کا شکار کیوں ہیں؟

کورونا وائرس: پاکستان میں ڈاکٹرز اور طبی عملہ کووڈ 19 کی ویکسین لگوانے میں تذبذب کا شکار کیوں ہیں؟

پاکستان میں ویکسین لگوانے کے اہل ترین افراد میں شامل ہونے پر ایک 27 سالہ ڈاکٹر کو اپنے آپ کو خوش قسمت تصور کرنا چاہیے تھا کیونکہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک ملک میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کر چکی ...

مزید پڑھیں »

کے ٹو: محمد علی سد پارہ اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ کیا ممکنہ حادثہ پیش آیا ہو گا اور ان کی تلاش کے مشن میں کیا ہو رہا ہے؟

کے ٹو: محمد علی سد پارہ اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ کیا ممکنہ حادثہ پیش آیا ہو گا اور ان کی تلاش کے مشن میں کیا ہو رہا ہے؟

دنیا میں کسی بھی جگہ کے سفر پر نکلنے سے پہلے آپ خود کو پیش آنے والی کسی بھی ناگہانی آفت کی صورت میں اپنے بچاؤ کا بندوبست کر کے ہی نکلتے ہیں۔ اور خدانخواستہ آپ کو کوئی حادثہ پیش آ جانے کی صورت میں آپ کے عزیز و اقارب ...

مزید پڑھیں »

کم دیہاڑی کیوں دی؟ شاگرد کے ہاتھوں استاد کا لرزہ خیز قتل

کم دیہاڑی کیوں دی؟ شاگرد کے ہاتھوں استاد کا لرزہ خیز قتل

کراچی: پولیس نے کراچی کے مضافاتی علاقے سچل بلاول گوٹھ میں ایک ہفتے قبل ہونے والے قتل کا معمہ حل کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سچل بلاول گوٹھ میں ایک ہفتے قبل گھر سےگلا کٹی لاش ملنےکامعمہ حل ہوگیا ہے، پولیس نے مقتول طارق کا قاتل کوئی اور نہیں اس کا ...

مزید پڑھیں »

شوہر نے بیوی کو چلتی گاڑی سے دھکا دے کر مار ڈالا

شوہر نے بیوی کو چلتی گاڑی سے دھکا دے کر مار ڈالا

بغداد: عراق میں شوہر نے فیصلے کی مخالفت کرنے پر بیوی کو چلتی گاڑی سے دھکا دے کر مار ڈالا۔عرب میڈیا کے مطابق جنوبی عراق کے ذیقار صوبے میں خاتون اپنے شوہر کے ہمراہ گاڑی میں سفر کررہی تھی کہ بات چیت کے دوران خاتون نے تیسری شادی کی مخالفت ...

مزید پڑھیں »

’امید ہے فضل الرحمان کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونے کے بعد اب فوج مخالف تقریر نظر نہیں آئیگی‘

’امید ہے فضل الرحمان کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونے کے بعد اب فوج مخالف تقریر نظر نہیں آئیگی‘

لاہور: معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی تقریر میں جو سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوا ہے اس ٹیکنالوجی کا عنصر پی ڈی ایم کے جلسوں میں نظر آئے گا۔ فردوس عاشق اعوان نے لاہور میں سیف سٹی ہیڈ کوارٹر کا دورہ ...

مزید پڑھیں »

بچپن کی محبت بڑھاپے میں ایک: 86 سالہ دولہا اور 65 سالہ دُلہن ایک ہوگئے

بچپن کی محبت بڑھاپے میں ایک: 86 سالہ دولہا اور 65 سالہ دُلہن ایک ہوگئے

چونیاں میں ایک جوڑے نے بڑھاپے میں پسند کی شادی کر لی۔ چونیاں کے  نواحی گاؤں منوریاں میں 86 سالہ عطر خان نے 65 سالہ نذیراں بی بی سے شادی کی، دونوں بچپن سے ہی ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے، ان کی  شادی کی تقریب میں رشتے داروں اور اہل محلہ ...

مزید پڑھیں »

ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی جارحیت ذہنی معذور نوجوان جاں بحق

ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی جارحیت ذہنی معذور نوجوان جاں بحق

سیالکوٹ: ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ذہنی معذور شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول پر آئے دن بلا اشتعال فائرنگ کرنے پر پاکستان کی چوکس مسلح افواج کی جانب سے بھارت کو کرارا جواب دیا جاتا رہا ہے، کنٹرول ...

مزید پڑھیں »

پی آئی اے کا کاروباری شخصیات کیلیے خصوصی رعایتی پیکیج

پی آئی اے کا کاروباری شخصیات کیلیے خصوصی رعایتی پیکیج

قومی ایئرلائن پی آئی اے نے بزنس مینز اور ان کی فیملیز کے لیے خصوصی رعایتی پیکج کا اعلان ‏کر دیا۔پی آئی اے بزنس مینز کو 10 فیصد خصوصی رعایت دی جائے گی جب کہ وقت کے ساتھ بزنس ‏مینوں کی فیلمیز کو بھی رعایتی پیکج میں شامل کیا جائے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top