Category Archives: قو می

Feed Subscription

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ پر پہنچ گیا‘ طلب 20 ہزار میگاواٹ

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ پر پہنچ گیا‘ طلب 20 ہزار میگاواٹ

لاہور (یوا ین پی) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال پانچ ہزار میگاواٹ پر پہنچ گیا۔ طلب بیس ہزار میگاواٹ ہو گئی۔ لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ سحر و افطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے انڈسٹریل انڈپینڈنٹ فیڈرز بند کیے ...

مزید پڑھیں »

جب بھی حکومت میں آئیں گے کسانوں سے ہونے والی نا انصافیوں کا ازالہ کرینگے‘ عمران خان

جب بھی حکومت میں آئیں گے کسانوں سے ہونے والی نا انصافیوں کا ازالہ کرینگے‘ عمران خان

اسلام آباد(یواین پی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت میں آکرکسانوں سے کئی دہائیوں سے ہونے والی نا انصافیوں کا ازالہ کریں گے ، حکمرانوں کے استحصال کے باوجود ہمارا کسان دن رات محنت کر کے ملک کیلئے خوراک کی ضروریات پوری کر رہا ہے ...

مزید پڑھیں »

سیاسی وعسکری قیادت کاآپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کو مستحکم کرنے کاعزم

سیاسی وعسکری قیادت کاآپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کو مستحکم کرنے کاعزم

راولپنڈی(یو این پی)سیاسی وعسکری قیادت نے آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کو مستحکم کرنے ،دشمن انٹیلی جنس ایجنسیوں اوران کے سہولت کاروں کو ملک میں مسائل کوہوا دینے سے روکنے اورملک کی استحکام اورخوش حالی کے خلاف سازشوں کوناکام بنانے کے عزم کااعادہ کرتے ہوئے کہاہے کہ بنیادی قومی مفادات ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی سرحدوں کا دفاع ناقبل تسخیر ہے،ڈاکٹر عبدالقدیرخان

پاکستان کی سرحدوں کا دفاع ناقبل تسخیر ہے،ڈاکٹر عبدالقدیرخان

کرا چی (یوا ین پی) پاکستان کی سرحدوں کا دفاع ناقاب تسخیر ہے اور آج اللہ کے فضل اور پاکستانی عوام کی دعاؤں سے پاکستان ایک عظیم ایٹمی طاقت ہے اور اسی طاقت نے دشمنان پاکستان کے ہوش اڑا رکھیں ہیں اور انہیں کسی بھی جارہیت سے باز رکھا ہوا ...

مزید پڑھیں »

ملک ریاض کی عبدالستارایدھی کے’’ علاج‘‘ کے مکمل اخراجات ادا کرنے کی پیشکش

ملک ریاض کی عبدالستارایدھی کے’’ علاج‘‘ کے مکمل اخراجات ادا کرنے کی پیشکش

کراچی(یو این پی)بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے عظیم سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے علاج کے مکمل اخراجات ادا کرنے کی پیشکش کی ہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے کہا کہ عبدالستار ایدھی کی علالت کا انہیں بہت افسوس ہے ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے سامنے براہ راست پانچ سوالات رکھ دیئے

تحریک انصاف نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے سامنے براہ راست پانچ سوالات رکھ دیئے

لاہور( یو این پی) پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے سامنے براہ راست پانچ سوالات رکھتے ہوئے کہا ہے کہ کیا بجٹ پیش کرنے کے بعد روٹی سستی ہوئی ،حکومت نے پاکستان کو بد ترین مقروض بنا دیا ہے ہر پاکستانی ایک لاکھ دس ہزار کا ...

مزید پڑھیں »

بھارت کو کلبھوشن یادیو تک قونصل رسائی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، چوہدری نثار

بھارت کو کلبھوشن یادیو تک قونصل رسائی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد(یو این پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ حکومت نے بلوچستان سے گرفتار را کے حاضر سروس افسر کلبھوشن یادیو تک بھارت کو قونصل رسائی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، افواج پاکستان اور سیکیورٹی فوسز نے عوام کی مدد سے دہشت گردی کے خلاف تاریخی ...

مزید پڑھیں »

ملتان‘ تہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

ملتان‘ تہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

ملتان(یوا ین پی)ملتان میں تہرے قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا، مجرم نے 2004میں جائیداد کے تنازعہ پر اپنی بھابی، بھتیجی اور بھتیجے کو قتل کیا تھا۔کبیر والا ضلع خانیوال کے رہائشی بشیر حسین نے اپنے مرحوم بھائی کی زمین ہتھیانے کے لیے فائرنگ کر کے ...

مزید پڑھیں »

اسٹیٹ بینک نے امسال کیلئے زکوۃ کا نصاب 35ہزار 557روپے مقرر کردیا

اسٹیٹ بینک نے امسال کیلئے زکوۃ کا نصاب 35ہزار 557روپے مقرر کردیا

کراچی(یو این پی) اسٹیٹ بینک نے رواں برس کے لئے زکوۃ کا نصاب جاری کردیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں برس کے لئے زکو ۃکا نصاب 35ہزار 557روپے مقرر کیا گیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق ملک بھر میں بینک کھاتوں سے زکوۃ یکم رمضان ...

مزید پڑھیں »

میدانی علاقوں میں سورج جمعرات تک آگ برسائے گا

میدانی علاقوں میں سورج جمعرات تک آگ برسائے گا

اسلام آباد(یوا ین پی) ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں جمعرات تک شدید گرمی رہے گی ، بعض جگہوں پر درجہ حرارت 48سے 50ڈگری تک جا سکتا ہے جبکہ ہزارہ ، راولپنڈی، گوجرانوالہ اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے وسطی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top