Category Archives: قو می

Feed Subscription

شراب برآمدگی کیس میں شرجیل انعام میمن شریک ملزم قرار

شراب برآمدگی کیس میں شرجیل انعام میمن شریک ملزم قرار

کراچی( آن لائن) سابق صوبائی وزیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کو شراب برآمدگی کیس میں شریک ملزم قرار دے دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کی سٹی کورٹ میں ضیاالدین ہسپتال میں شرجیل میمن کے کمرے سے شراب برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ تفتیشی افسر نے کیس ...

مزید پڑھیں »

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو بڑا جھٹکا دے دیا،

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو بڑا جھٹکا دے دیا،

اسلام آباد( آن لائن)اعلی عدلیہ کے ججوں کااحتساب کرنے والے آئینی ادارے سپریم جوڈیشل کونسل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کےخلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ کارروائی ان کی آئی ایس آئی پر عدالتی امور میں مداخلت کے الزام لگانے پر کی جائے گی۔ ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی وی کرپشن کیس میں ڈاکٹر شاہد مسعود کی عبوری ضمانت منظور

پی ٹی وی کرپشن کیس میں ڈاکٹر شاہد مسعود کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد( آن لائن) نجی ٹی وی کے اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کی پی ٹی وی کرپشن کیس میں عبوری ضمانت منظور ہوگئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر شاہد مسعود کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر شاہد مسعود کی 28 ستمبر تک ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹی پی کمانڈر جہانگیر گربز کو نامعلوم افراد نے افغانستان میں قتل کر دیا

ٹی ٹی پی کمانڈر جہانگیر گربز کو نامعلوم افراد نے افغانستان میں قتل کر دیا

شمالی وزیرستان(ڈیلی پاکستان آن لائن) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر جہانگیر گربز افغانستان میں قتل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمانڈر جہانگیر کو خوست کے نزدیک متین کے علاقے میں نامعلوم افراد نے گھات لگا کر قتل کیا۔ جہانگیر را، این ڈی ایس اور موساد کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

پشاورہائیکورٹ کے ججز ایک ایک لاکھ ڈیم فنڈ میں دیں گے

پشاورہائیکورٹ کے ججز ایک ایک لاکھ ڈیم فنڈ میں دیں گے

پشاور( آن لائن)چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا کی عدلیہ کو ڈیم فنڈ میں حصہ ڈالنے کی ہدایت کی ہے، جس کے تحت ہائیکورٹ کے ججز ایک ایک لاکھ روپے فنڈ میں دیں گے۔رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے اس ضمن میں اکاؤنٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا کو خط ارسال کیا ...

مزید پڑھیں »

سستا تیل ، آئل ریفائنری ،4ارب ڈالر قرضہ

سستا تیل ، آئل ریفائنری ،4ارب ڈالر قرضہ

لاہور : وزیراعظم عمران خان آج منگل کو اپنے پہلے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ وہ اپنے دورے میں سعودی حکام سے مذاکرات کے علاوہ عمرہ بھی ادا کریں گے اور روضہ رسولؐ پر حاضری بھی دیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا یہ دورہ تہلکہ خیز ...

مزید پڑھیں »

نندی پورکیس: پرویز اشرف اور بابر اعوان کی ضمانت منظور

نندی پورکیس: پرویز اشرف اور بابر اعوان کی ضمانت منظور

اسلام آباد( آن لائن)احتساب عدالت میں نندی پور پاور پلانٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں راجہ پرویز اشرف اور بابر اعوان کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت میں نندی پور پاور پلانٹ کیس کی سماعت کے دوران سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف ...

مزید پڑھیں »

عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے تحریک قومی اسمبلی میں پیش

عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے تحریک قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد آن لائن)سپیکراسدقیصرکی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے تحریک پیش کر دی گئی ۔یاد رہے کہ ن لیگ نے عام انتخابات کے بعد مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا تھا جسے پی ٹی آئی کی جانب ...

مزید پڑھیں »

مینگورہ میں پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے کا چالان

مینگورہ میں پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے کا چالان

مینگورہ :پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے عزیز اللہ گران کادوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنے پر چالان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے عزیز اللہ گران سوات کے شہر مینگورہ میں کار چلاتے ہوئے موبائل پر بات کر رہے تھے جس ...

مزید پڑھیں »

ڈی پی اوپاکپتن تبادلہ کیس،احسن جمیل گجرسپریم کورٹ پہنچ گئے

ڈی پی اوپاکپتن تبادلہ کیس،احسن جمیل گجرسپریم کورٹ پہنچ گئے

راولپنڈی( آن لائن) ڈی پی اوپاکپتن تبادلہ کیس میں احسن جمیل گجرسپریم کورٹ پہنچ گئے۔ سپریم کورٹ آمد کے موقع پر ایک صحافی نے احسن جمیل گجرسے سوال کیا کہ آپ کی وجہ سے وزیراعلیٰ کیلئے پریشانی بن گئی؟جس پر ان کا کہنا تھا کہ میری وجہ سے کوئی مصیبت میں ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top