Category Archives: قو می

Feed Subscription

ملک میں سونا سستا ہونا شروع

ملک میں سونا سستا ہونا شروع

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 15 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 256 روپے کم ہوکر 99 ہزار 194 روپےہوگئی جب ...

مزید پڑھیں »

ایک گھنٹہ وقت بڑھانے کا معاملہ، عوام نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

ایک گھنٹہ وقت بڑھانے کا معاملہ، عوام نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

مانچسٹر: عوامی حلقوں نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ گھڑیوں کو ایک گھنٹہ آگے بڑھانے کی تاریخ بڑھا دی جائے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں عوامی حلقوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ہر سال اکتوبر میں گھڑیوں کے اوقات کی تبدیلی کے سلسلے ...

مزید پڑھیں »

ملک میں24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 19 افراد انتقال کر گئے

ملک میں24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 19 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے مزید 19 افراد جاں بحق ہو گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 660 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے، جس سے ملک میں کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس نے امریکہ میں خوفناک صورتحال پیدا کردی

کورونا وائرس نے امریکہ میں خوفناک صورتحال پیدا کردی

واشنگٹن : امریکی ماہرین صحت نے کورونا وائرس کےحوالے سے نیا انکشاف کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ اگلے 6ہفتے تاریک ترین دن ہوں ثابت گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد85لاکھ تک پہنچ چکی ہے جبکہ اموات دو لاکھ 26ہزار سے ...

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت کا سی پیک اتھارٹی کیلئے نیا قانون لانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا سی پیک اتھارٹی کیلئے نیا قانون لانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کیلئے نیا قانون لانے کا فیصلہ کرلیا۔ کابینہ کمیٹی برائے لیجیسلیٹو کیسز نے نئے قانون کے مسودے کی منظوری دے ہے جس کے تحت نئے قانون میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے اختیارات میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔دستاویز ...

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ کے ارکان کے پاس کونسی گاڑیاں ہیں؟ تفصیلات سینیٹ میں پیش

وفاقی کابینہ کے ارکان کے پاس کونسی گاڑیاں ہیں؟ تفصیلات سینیٹ میں پیش

سینیٹ آف پاکستان میں وزراء، مشیران اور معاونین خصوصی کے پاس گاڑیوں کی تفصیلات پیش کر دی گئیں۔ سینیٹ میں وقفہ سوالات میں کابینہ ڈویژن نے تحریری جواب میں وزراء، مشیر ان اور معاونین خصوصی کے پاس گاڑیوں کی تفصیلات پیش کیں  جس کے مطابق ان کے پاس 1800 سی ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف بھی مزار قائد پر ہلڑ بازی کرتی رہی، اس وقت نوٹس نہیں لیا گیا، فضل الرحمان

تحریک انصاف بھی مزار قائد پر ہلڑ بازی کرتی رہی، اس وقت نوٹس نہیں لیا گیا، فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اداروں اور اعلیٰ شخصیات کا نام لینے کی نوبت نہیں آنی چاہیے تھی، ہمیں افسوس ہے کہ ہم کیوں اداروں کا نام لے رہے ہیں۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا ...

مزید پڑھیں »

عدم استحکام کی کوشش کا بھرپور جواب دیں گے، آرمی چیف

عدم استحکام کی کوشش کا بھرپور جواب دیں گے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امن و استحکام کیلئے بھاری قیمت ادا کی ہے، ملک کوعدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوشش کابھرپور جواب دیں گے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس ...

مزید پڑھیں »

انسانی حقوق کی خلاف ورزی، اقوام متحدہ کی بھارت پر شدید تنقید

انسانی حقوق کی خلاف ورزی، اقوام متحدہ کی بھارت پر شدید تنقید

نیویارک : اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیشن بھارتی ظلم و بربریت پر بول پڑا، سربراہ انسانی حقوق کمیشن نے کہا کہ بھارت انسانی حقوق کے کارکنوں کی آواز دبا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیشن کی ہائی کمشنر کی بھارت پر شدید تنقید کی ہے، ...

مزید پڑھیں »

لڑکی کو اغوا کرنے والے 3 ملزمان کو سزائے موت

لڑکی کو اغوا کرنے والے 3 ملزمان کو سزائے موت

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے لڑکی کے اغوا اور تاوان کے مقدمے میں 3 ملزمان کو سزائے موت سنا دی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے لڑکی کے اغوا برائےتاوان کیس کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد شواہد اور ثبوتوں کی بنیاد پر ملزمان ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top