Category Archives: قو می

Feed Subscription

سانحہ مچھ:شہداکی میتیں ہزارہ قبرستان منتقل،تدفین کی تیاریاں مکمل

سانحہ مچھ:شہداکی میتیں ہزارہ قبرستان منتقل،تدفین کی تیاریاں مکمل

شہدا کی تدفین کچھ دیر میں کی جائے گی۔ کوئٹہ کی امام بارگاہ ولی عصر میں شہدا کی نماز  جنازہ ادا کی گئی، جہاں سے میتوں کو تدفین کیلئے روانہ کیا گیا۔ اس موقع پر صوبائی وزرا ضیا لانگو، مبین خلجی، سلیم کھوسہ، وزیراعظم کے معاون خصوصی ذلفی بخاری، ڈپٹی ...

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا پرگستاخانہ موادکی تشہیر پر تین ملزمان کو سزائے موت کا حکم

سوشل میڈیا پرگستاخانہ موادکی تشہیر پر تین ملزمان کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سوشل میڈیا پرگستاخانہ موادکی تشہیرکے مقدمے  میں تین ملزمان کوسزائے موت سنادی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں یہ مقدمہ گزشتہ 4 سال سے زیر سماعت تھا جس پر عدالت نے ٹرائل مکمل کرکے 15 دسمبر 2020 کو فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کے دورہ کوئٹہ کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہ ہو سکا

وزیراعظم عمران خان کے دورہ کوئٹہ کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہ ہو سکا

وزیراعظم عمران خان کے دورہ کوئٹہ کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہ ہو سکا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی وزراء اور سینیئر رہنماؤں کا اجلاس ہوا، شیخ رشید نے واقعے کی تحقیقات پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے مستقبل میں ایسے واقعات کے تدارک کے لیے وزارت داخلہ کو ہدایات جاری ...

مزید پڑھیں »

مودی سرکار کے بے ربط اقدامات، دہائیوں بعد بھارت کی معیشت تیزی سے سکڑنے لگی

مودی سرکار کے بے ربط اقدامات، دہائیوں بعد بھارت کی معیشت تیزی سے سکڑنے لگی

عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے بھارت کی پہلے سے گراوٹ معیشت کو مزید دھچکا لگا ہے اور بھارت کی معیشت دہائیوں بعد تیزی سے سکڑنے لگی ہے۔ بھارتی وزارت شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے اختتام تک جی ڈی پی ساڑھے 7 فیصد تک سمٹ جائے گی، ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ: سانحہ مچھ کیخلاف منفی 10 کی سردی میں دھرنا چھٹے روز بھی جاری

کوئٹہ: سانحہ مچھ کیخلاف منفی 10 کی سردی میں دھرنا چھٹے روز بھی جاری

کوئٹہ: مچھ میں کان کنوں کے قتل کے خلاف مغربی بائی پاس  دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔شہر میں منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈمیں جاری دھرنے میں مجلس وحد المسلمین کے رہنما ،کارکنان، ہزارہ کمیونٹی، لواحقین اور خواتین و بچے شریک ہیں۔ دھرنے میں سانحہ مچھ میں جاں بحق کان کنوں ...

مزید پڑھیں »

دوسری شادی کا بھیانک انجام، سسر نے داماد کے گھر کو آگ لگادی،2 بچیاں جاں بحق

دوسری شادی کا بھیانک انجام، سسر نے داماد کے گھر کو آگ لگادی،2 بچیاں جاں بحق

مظفر گڑھ: جنوبی پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ میں دوسری شادی کا بھیانک انجام نکلا، سسر نے اپنے داماد کے گھر میں آگ لگادی۔تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے قریشی چوک میں گھر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، پولیس نے واقعے کی تحقیقات کی تو انکشاف ہوا کہ آگ ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کی ہدایت پر مریم کا کوئٹہ جاکر ہزارہ مظاہرین سے ملاقات کا اعلان

نواز شریف کی ہدایت پر مریم کا کوئٹہ جاکر ہزارہ مظاہرین سے ملاقات کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ہزارہ برادری کے دھرنے میں شرکت کیلئے کل کوئٹہ جانے کا اعلان کردیا۔مریم نواز کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ 4 دن اور راتوں سے شدید سردی میں میں ہزارہ برادری اپنے پیاروں کی میتوں کے ساتھ اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

واشنگٹن میں ہنگامے، ٹرمپ کے حامیوں کا پارلیمنٹ پر دھاوا، کرفیو نافذ

واشنگٹن میں ہنگامے، ٹرمپ کے حامیوں کا پارلیمنٹ پر دھاوا، کرفیو نافذ

:واشنگٹن میں ہنگامے، ٹرمپ کے حامیوں کا پارلیمنٹ پر دھاوا، کرفیو نافذ  مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے کیپیٹل ہل (امریکی ایوان نماءندگان) پر دھاوا بول دیا اور سیکیورٹی حصار توڑتے ہوئے عمارت کے اندر داخل ہو گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی بڑی تعداد ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے تیل کی پیداوار میں کمی کا اعلان کردیا

سعودی عرب نے تیل کی پیداوار میں کمی کا اعلان کردیا

سعودی عرب نے آئندہ 2 ماہ کے لیے تیل کی پیداوار میں کمی کا اعلان کردیا۔سعودی عرب کی جانب سے فروری اور مارچ کے لیے تیل کی پیداوار  میں 10 لاکھ بیرل یومیہ کمی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

فیس بک پر دوستی کی ریکوئسٹ بھیج کر پاکستانیوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار

فیس بک پر دوستی کی ریکوئسٹ بھیج کر پاکستانیوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار

لاہور: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر دوستی کی ریکوئسٹ بھیج کر پاکستانیوں کو لوٹنے والے ایک گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایف آئی اے نے ایک کارروائی میں سوشل میڈیا پر شہریوں کو لوٹنے والے ایک گروہ کو گرفتار کر لیا، ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top