Category Archives: قو می

Feed Subscription

پانچ سالوں کے دور ان 450 پاکستانی ماہی گیروں کو بھارتی حکام نے گرفتار کیا‘ 395 رہا کر دیئے گئے ٗسرتاج عزیز

پانچ سالوں کے دور ان 450 پاکستانی ماہی گیروں کو بھارتی حکام نے گرفتار کیا‘ 395 رہا کر دیئے گئے ٗسرتاج عزیز

اسلام آباد (یوا ین پی) سینیٹ کو بتایاگیا ہے کہ پانچ سالوں کے دور ان 450 پاکستانی ماہی گیروں کو بھارتی حکام نے گرفتار کیا‘ 395 رہا کر دیئے گئے ٗ سی پیک کے تحت حویلیاں تھاہ کوٹ شاہراہ کی تعمیر پر کام تیزی سے مکمل کیا جائے گا ٗ ...

مزید پڑھیں »

پرویز مشرف کی کراچی میں جائیداد ضبط کرنے کی کارروائی شروع کردی گئی

پرویز مشرف کی کراچی میں جائیداد ضبط کرنے کی کارروائی شروع کردی گئی

کراچی(یو این پی)سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کی کراچی میں جائیداد ضبط کرنے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق اسپیشل جج اسلام آباد کے احکامات پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے عملدرآمد شروع کرادیا ہے۔ سابق صدر کی ساؤتھ کراچی میں موجود جائیداد میں 4 بنگلے ...

مزید پڑھیں »

سارک کانفرنس : بھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ 3اگست کو پاکستان کا دورہ کرینگے

سارک کانفرنس : بھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ 3اگست کو پاکستان کا دورہ کرینگے

اسلام آباد (یوا ین پی) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کرینگے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ تین اگست کو سارک وزرائے داخلہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق سارک کانفرنس نے دونوں ممالک کو قریب لانے کا ایک اور موقع فراہم ...

مزید پڑھیں »

قوال امجد صابری کو ’’قتل ‘‘کرنے والا مبینہ مرکزی ملزم گرفتار

قوال امجد صابری کو ’’قتل ‘‘کرنے والا مبینہ مرکزی ملزم گرفتار

کراچی(یو این پی)معروف قوال امجد صابری قتل کیس میں ایک اور اہم پیش رفت منظر عام پر آگئی ہے۔ جب کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فائرنگ کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔یواین پی کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے معروف قوال امجد صابری پر فائرنگ ...

مزید پڑھیں »

حکمرانوں نے کر پشن کی تمام ’’حدیں ‘‘پار ‘‘کر لیں ہیں؛چوہدری محمدسرور

حکمرانوں نے کر پشن کی تمام ’’حدیں ‘‘پار ‘‘کر لیں ہیں؛چوہدری محمدسرور

لاہور(یوا ین پی )سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ملک میں روزانہ12ارب کی کر پشن کا حکمران جواب دیں ،بد قسمتی سے نااہل حکمرانوں کے پاس ناکامیوں کے سو اکوئی تجر بہ نہیں،خیبر پختونخواہ کی ترقی (ن) لیگ کے سواپوری قوم کو نظر آتی ہے،حکمرانوں نے ...

مزید پڑھیں »

مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لئے عالمی برادری کے ضمیر کو جھنجھوڑا جائے گا؛پرویز رشید

مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لئے عالمی برادری کے ضمیر کو جھنجھوڑا جائے گا؛پرویز رشید

اسلام آباد (یوا ین پی) وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لئے عالمی برادری کے ضمیر کو جھنجھوڑا جائے گا۔ کشمیریوں کو بنیادی انسانی حقوق دینا بھارت کی ذمے داری ہے ۔جمعرات کو مسئلہ کشمیر کے حل اورمقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی کے ...

مزید پڑھیں »

مسئلہ کشمیر کو ایجنڈے پر لائے بغیر بھارت کے ساتھ جامع مذاکرات نہیں ہو سکتے:ترجمان دفتر خارجہ

مسئلہ کشمیر کو ایجنڈے پر لائے بغیر بھارت کے ساتھ جامع مذاکرات نہیں ہو سکتے:ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (یوا ین پی) پاکستان نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو ایجنڈے پر لائے بغیر بھارت کے ساتھ جامع مذاکرات نہیں ہو سکتے، بھارت کے ساتھ جب بھی مذاکرات ہوئے کشمیر بنیادی مسئلہ ہو گا، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ...

مزید پڑھیں »

تحر یک انصاف ‘‘کر پشن مکاؤ‘‘ جبکہ (ن) لیگ ’’کر پشن بچاؤ ‘‘پروگرام پر چل رہی ہے:چوہدری سرور

تحر یک انصاف ‘‘کر پشن مکاؤ‘‘ جبکہ (ن) لیگ ’’کر پشن بچاؤ ‘‘پروگرام پر چل رہی ہے:چوہدری سرور

لاہور(یو این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف ‘‘کر پشن مکاؤ‘‘ جبکہ (ن) لیگ ’’کر پشن بچاؤ ‘‘پروگرام پر چل رہی ہے ‘ 7اگست سے شر وع ہونیوالی ’’تحر یک احتساب ‘‘قومی امنگوں کی تر جمانی ہوگی‘(ن) لیگ کا احتساب کی راہ ...

مزید پڑھیں »

اپنے دور میں کوشش کی کہ سندھ میں ترقی کیلئے اقدامات کئے جائیں،قیادت کا فیصلہ سر آنکھوں پر: قائم علی شاہ

اپنے دور میں کوشش کی کہ سندھ میں ترقی کیلئے اقدامات کئے جائیں،قیادت کا فیصلہ سر آنکھوں پر: قائم علی شاہ

کراچی(یو این پی) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت نے مسند سے ہٹانے کا جو فیصلہ کیا وہ من و عن تسلیم کرتے ہیں جب کہ اپنے دور حکومت میں کوشش کی کہ سندھ میں ترقی کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ ایم کیو ایم کے ...

مزید پڑھیں »

دہشتگردی کی لعنت کا مقابلہ کرنے کیلئے عالمی برادری اور امت مسلمہ کو مل کر کوششیں کرنا ہونگی ، جنرل راحیل شریف

دہشتگردی کی لعنت کا مقابلہ کرنے کیلئے عالمی برادری اور امت مسلمہ کو مل کر کوششیں کرنا ہونگی ، جنرل راحیل شریف

راولپنڈی/قاہرہ (یو این پی ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی لعنت کا مقابلہ کرنے کیلئے عالمی برادری اور امت مسلمہ کو مل کر کوششیں کرنا ہونگی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے دورہ ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top