Category Archives: قو می

Feed Subscription

ملک کا بچہ بچہ کرپشن کا خاتمہ چاہتا ہے کیونکہ کرپشن سے سب سے زیادہ عام آدمی کو نقصان ہوتا ہے:عمران خان

ملک کا بچہ بچہ کرپشن کا خاتمہ چاہتا ہے کیونکہ کرپشن سے سب سے زیادہ عام آدمی کو نقصان ہوتا ہے:عمران خان

پشاور(یوا ین پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن نے ملک کے تمام اداروں کو تباہ کر دیا ہے ، نیب نواز شریف اور اسحاق ڈار کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے ، پشاور میں تحریک احتساب کے آغاز کے موقع پر عمران خان نے کہا ...

مزید پڑھیں »

وطن عزیز کا 70 واں یوم آزادی شایان شان طریقہ سے منانے کیلئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

وطن عزیز کا 70 واں یوم آزادی شایان شان طریقہ سے منانے کیلئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

اسلام آباد (یو این پی) ملک بھر کی طرح جڑواں شہروں راولپنڈی/اسلام آباد میں بھی وطن عزیز کا 70واں یوم آزادی شایان شان طریقہ سے منانے کیلئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ۔ قومی پرچموں، جھنڈیوں، بیجز اور دیگر مواد کی تیاری کیلئے چھاپہ خانوں اور کارخانوں میں ایڈوانس بکنگ ...

مزید پڑھیں »

ملک کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا سلسہ جاری،نشیبی علاقے زیر آب آ گئے،درجنوں افراد جاں بحق،امدادی کاموں میں تیزی آ گئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا سلسہ جاری،نشیبی علاقے زیر آب آ گئے،درجنوں افراد جاں بحق،امدادی کاموں میں تیزی آ گئی

اسلام آباد/پشاور/کراچی /گلگت/لاہور/کوئٹہ/مظفر آباد (یو این پی) آزاد کشمیر ٗ گلگت بلتستان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہا ٗ شدید بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے ٗ پانی گھروں میں داخل ہونے سے لوگوں کو ...

مزید پڑھیں »

کراچی، بارش کاسلسلہ جاری ، کرنٹ لگنے اور دیوار گرنے کے واقعات میں 8 افراد جاں بحق

کراچی، بارش کاسلسلہ جاری ، کرنٹ لگنے اور دیوار گرنے کے واقعات میں 8 افراد جاں بحق

کراچی(یوا ین پی)کراچی میں ہفتہ کو بھی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا ،جمعہ کی شام سے شروع ہونے والی بارش کے نتیجہ میں پیش آنے والے مختلف حادثات اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے ، بارش کی وجہ سے شہر کے ...

مزید پڑھیں »

قندیل بلوچ کیس‘ حق نواز مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

قندیل بلوچ کیس‘ حق نواز مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ملتان(یوا ین پی)ملتان میں قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزم حق نواز کو مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔ملتان میں قندیل بلوچ قتل کے دوسرے ملزم حق نواز کا 5روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر جمعہ کو اسے سول جج محمد حارث منیر ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سییو این سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے کی ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سییو این سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے کی ملاقات

اسلام آباد(یوا ین پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے یو این سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان تادامچی یاما موتو نے ملاقات کی ہے ۔ افغانستان میں قیام امن اور مفاہمتی عمل سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی ۔ جمعہ کو آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ...

مزید پڑھیں »

ضرب عضب آپریشن سے زیادہ قومی عزم نظریہ اورطرزفکروعمل بن چکا ہے،ممنون حسین

ضرب عضب آپریشن سے زیادہ قومی عزم نظریہ اورطرزفکروعمل بن چکا ہے،ممنون حسین

کوئٹہ(یوا ین پی)صدرمملکت ممنون حسین نے کہاہے کہ ضرب عضب آپریشن سے زیادہ قومی عزم نظریہ اورطرزفکروعمل بن چکا ہے، اقتصادی راہداری منصوبے پر عناصر غلط فہمیاں پیدا کرنا چاہتے ہیں اس لئے ایسے عناصر کو کہوں گا کہ وہ باز رہیں، آج کا دن انتہائی مسرت کا باعث ہے، ...

مزید پڑھیں »

ہیلی کاپٹر معاملہ‘وزارت خارجہ افغان حکومت کے جواب کی منتظر

ہیلی کاپٹر معاملہ‘وزارت خارجہ افغان حکومت کے جواب کی منتظر

اسلام آباد(یو این پی)وزارت خارجہ کو افغان حکومت کے جواب کا انتظار ہے، افغان حکومت نے ابھی تک کسی قسم کی معلومات فراہم نہیں کیں، افغانستان میں ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ پر ہیلی کاپٹر کی لوکیشن اور عملے کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں۔پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر ...

مزید پڑھیں »

سارک کانفرنس میں بھارتی میڈیا کومیری تقریردکھانے کی اجازت نہیں دی گئی،راج ناتھ

سارک کانفرنس میں بھارتی میڈیا کومیری تقریردکھانے کی اجازت نہیں دی گئی،راج ناتھ

نئی دلی(یو این پی)بھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ سارک وزرائے داخلہ کانفرنس میں بھارتی میڈیا کو ان کی تقریردکھانے کی اجازت نہیں دی گئی اور صرف میزبان ملک کو ہی یہ موقع دیا گیا۔بھارتی راجیا سبھا میں دورہ پاکستان کی تفصیلات بتاتے ہوئے راج ناتھ سنگھ ...

مزید پڑھیں »

مشترکہ کاوشوں سے بلوچستان میں امن و استحکام آیا، ترقیاتی ایجنڈا ملک بھر میں پھیلایا جائے گا، نواز شریف

مشترکہ کاوشوں سے بلوچستان میں امن و استحکام آیا، ترقیاتی ایجنڈا ملک بھر میں پھیلایا جائے گا، نواز شریف

اسلام آباد (یوا ین پی) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مشترکہ کاوشوں سے بلوچستان میں امن و استحکام آیا ۔ ترقیاتی ایجنڈا ملک بھر میں پھیلایا جائے گا ۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم نے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور رکن قومی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top