Category Archives: قو می

Feed Subscription

دہشتگرد جمہوریت کے ستونوں پر حملے کر رہے ہیں،قوم دہشت گردی کے خاتمے کا غیر متزلزل عزم رکھتی ہے، نواز شریف

دہشتگرد جمہوریت کے ستونوں پر حملے کر رہے ہیں،قوم دہشت گردی کے خاتمے کا غیر متزلزل عزم رکھتی ہے، نواز شریف

اسلام آباد(یو این پی)وزیراعظم نواز شریف نے یواین پی سے کہا ہے کہ دہشتگرد جمہوریت کے ستونوں پر حملے کر رہے ہیں، قوم دہشت گردی کے خاتمے کا غیر متزلزل عزم رکھتی ہے ، انسانیت کے دشمن جان لیں دہشتگردی کے خاتمے تک ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان پر ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی کی تقریبات جوش وجذبے کے ساتھ منانے کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

جشن آزادی کی تقریبات جوش وجذبے کے ساتھ منانے کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

جھنگ (یوا ین پی) جشن آزادی کی تقریبات جوش وجذبے کے ساتھ منانے کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ایمرجنسی سے نبٹنے کے لئے پلان ترتیب دے دیا گیا ئی بات ڈسٹر کٹ ایمر جنسی آفیسر ڈاکٹر طارق سعید نے تمام ریسکیو ر کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

چوہدری محمدسرور کا دہشت گردی کے خاتمے کی حکمت عملی کیلئے’’آ ل پارٹیز کا نفر نس ‘‘بلانے کا مطالبہ

چوہدری محمدسرور کا دہشت گردی کے خاتمے کی حکمت عملی کیلئے’’آ ل پارٹیز کا نفر نس ‘‘بلانے کا مطالبہ

لاہور (یو این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے دہشت گردی کے خاتمے کی حکمت عملی کیلئے آل پارٹیز کا نفر نس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے حکمران نیشنل ایکشن پلان کو بھول چکے ہیں ‘حکمران دہشت ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کی کوئٹہ سول ہسپتال آمد‘ بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی

آرمی چیف کی کوئٹہ سول ہسپتال آمد‘ بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی

کوئٹہ (یوا ین پی )بلوچستان کے دارلحکومت میں ہونیوالی دہشتگردی کے بعد آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوئٹہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے سول ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی۔آرمی چیف نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ شدید ذخمیوں کوبہترطبی سہولیات مہیاکرنے کیلئے سی ایم ایچ منتقل کیا جائے۔انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ دھماکے بھارتی سازش ،آپریشن ضرب عضب اور حکومتی ادارے ان کے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملا دیں گے:پرویز رشید

کوئٹہ دھماکے بھارتی سازش ،آپریشن ضرب عضب اور حکومتی ادارے ان کے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملا دیں گے:پرویز رشید

لاہور(یواین پی)وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اسے قابل افسوس اور پڑوسی ملک بھارت کی سازش قرار دیا۔وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کے پیچھے بھارتی سازش لگتی ہے ۔ دہشت گرد اور انکے ...

مزید پڑھیں »

8اگست کوئٹہ کے’’ باسیوں ‘‘ پر بھاری ،2013 میں بھی8 اگست کا دن قیامت خیز ثابت ہوا تھا

8اگست کوئٹہ کے’’ باسیوں ‘‘ پر بھاری ،2013 میں بھی8 اگست کا دن قیامت خیز ثابت ہوا تھا

کوئٹہ( یو این پی)اگست کا مہینہ ایک بار پھر کوئٹہ کے باسیوں کے لئے قیامت خیز ثابت ہوا، آج سے ٹھیک تین سال پہلے8اگست 2013 کو ایس ایچ او سول لائنز کی نماز جنازہ پر خود کش حملہ کیا گیا۔ اس حملے کے نتیجے میں پولیس افسروں اور اہلکاروں سمیت ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ سندھ کا ڈسٹرکٹ میونسپل کارپویشنز کو صفائی کیلئے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

وزیراعلیٰ سندھ کا ڈسٹرکٹ میونسپل کارپویشنز کو صفائی کیلئے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

کراچی(یوا ین پی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت نیو سندھ سیکرٹریٹ میں کراچی میں صفائی کی صورتحال پر اہم اجلاس ہوا۔ وزیر اعلیٰ نے تمام ڈسٹرکٹ میونسپل کارپویشنز کوصفائی کے لئے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا ۔اجلاس میں وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ کچرا نہ اٹھایا ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ بار کے صدر کا قتل اور اسپتال کو نشانہ بنانا بزدلانہ کارروائی ہے : عمران خان

کوئٹہ بار کے صدر کا قتل اور اسپتال کو نشانہ بنانا بزدلانہ کارروائی ہے : عمران خان

اسلام آباد (یوا ین پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کوئٹہ دھماکے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع کا دکھ ہے۔ انہوں نے کہا پہلے کوئٹہ بار کے صدر اور پھر اسپتال کو نشانہ بنانا بزدلانہ کارروائی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ: سول ہسپتال میں دھماکا، 53افراد جاں بحق، 56سے زائد زخمی،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

کوئٹہ: سول ہسپتال میں دھماکا، 53افراد جاں بحق، 56سے زائد زخمی،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

کوئٹہ (یوا ین پی) کوئٹہ کے سول ہسپتال میں ہونے والے خود کش دھماکے میں 53 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ، جاں بحق ہونے والوں میں آج ٹی وی کا کیمرہ مین شہزاد اور زخمیوں میں دنیا نیوز کے رپورٹر فرید اللہ بھی شامل ہیں۔ دھماکے ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کی سیاست کا یہی انداز رہا تو 2018 میں پی ٹی آئی کا دھڑن تختہ ہوجائیگا ٗ: پرویز رشید

عمران خان کی سیاست کا یہی انداز رہا تو 2018 میں پی ٹی آئی کا دھڑن تختہ ہوجائیگا ٗ: پرویز رشید

اسلام آباد (یواین پی)وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیاست کا یہی انداز رہا تو 2018 کے انتخاب میں پی ٹی آئی کی سیاست کا دھڑن تختہ ہوجائیگا ۔ تحریک احتساب ریلی پر اپنے ردعمل میں وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے یواین پی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top