Category Archives: قو می

Feed Subscription

مدت ملازمت میں توسیع،راحیل شریف بالآخر مان گئے

مدت ملازمت میں توسیع،راحیل شریف بالآخر مان گئے

اسلام آباد(KNI)جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع،بالاخبر بڑی خبر آگئی،تفصیلات کے مطابق معروف صحافی رﺅف کلاسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ جنرل راحیل شریف کو مدت ملازمت میں توسیع کی پیشکش کی گئی ہے جس پر غور و خوض کے بعد بالاخر انہوں نے اس پیشکش کو قبول ...

مزید پڑھیں »

فریال تالپور کی ترقیاتی فنڈز میں90ارب کی کرپشن بے نقاب،تحقیقات شرو ع کر دی گئیں

فریال تالپور کی ترقیاتی فنڈز میں90ارب کی کرپشن بے نقاب،تحقیقات شرو ع کر دی گئیں

کراچی(KNI)لاڑکانہ کے ترقیاتی فنڈز میں 90 ارب روپے کی کرپشن پر ڈاکٹر فریال تالپور کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی۔ سندھ ہائیکورٹ نے لاڑکانہ کے 2008ء سے اب تک کے ترقیاتی فنڈز کی تفصیلات طلب کر لی ہیں جبکہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد ...

مزید پڑھیں »

پاک افغان ’باب دوستی‘ آمدورفت کے لیے کھل گیا-

پاک افغان ’باب دوستی‘ آمدورفت کے لیے کھل گیا-

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن سے متصل پاک افغان باب دوستی پر 14روز بعد آمدورفت بحال ہو گئی ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق مال بردار ٹرک پاکستان سے افغانستان میں داخل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ...

مزید پڑھیں »

ماڈل ایان علی پر کسٹمز انسپکٹر کے مقدمۂ قتل میں دہشت گردی کی دفعات شامل

ماڈل ایان علی پر کسٹمز انسپکٹر کے مقدمۂ قتل میں دہشت گردی کی دفعات شامل

پاکستان کے صوبہ پنجاب کی پولیس نے ماڈل ایان علی پر کسٹم انسپکٹر اعجاز چوہدری کے قتل کے مقدمے میں انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کا اضافہ کردیا ہے۔ ادھر اس مقدمے کی تفتیش کرنے والی ٹیم کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔ جمعرات کو ملزمہ ایان علی اس ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم محمد نوازشریف نے گوادر منصوبوں کا افتتاح کر دیا-

وزیراعظم محمد نوازشریف نے گوادر منصوبوں کا افتتاح کر دیا-

گوادر :یکم ستمبر  وزیراعظم محمد نوازشریف نے جمعرات کو یہاں ایک ڈیم ،گوادر فری زون،بزنس کمپلیکس سمیت متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا جن کا مقصد ملک کے دور افتادہ علاقوں کو مرکزی دھارے میں لانا اور ترقی و خوشحالی کے ثمرات سے مستفید کرنا ہے۔ گورنر بلوچستان محمد ...

مزید پڑھیں »

چین:گوادر بندرگاہ اقتصادی راہداری کا اہم منصوبہ ہے-

چین:گوادر بندرگاہ اقتصادی راہداری کا اہم منصوبہ ہے-

گوادر کا مستقبل روشن ہے،یہ خطہ کے ممالک کے درمیان روابط کا بہترین ذریعہ ہو گا، بلوچستان کے 20 عمائدین چین کا دورہ کریںگے پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ کاگوادر میں ترقیاتی منصوبوں کے سنگ بنیاد کے موقع پر اظہار خیال- گوادر ۔ یکم ستمبر  پاکستان میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان مخالف نعرہ کسی صورت قبول نہیں ٗ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو شک کی نگاہ سے دیکھنے والے ہماری قربانیاں بھی یاد رکھیں ٗترجمان پاک فوج

پاکستان مخالف نعرہ کسی صورت قبول نہیں ٗ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو شک کی نگاہ سے دیکھنے والے ہماری قربانیاں بھی یاد رکھیں ٗترجمان پاک فوج

راولپنڈی (یو این پی) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان مخالف نعرہ کسی صورت قبول نہیں ٗ ملک سے باہر بیٹھے شخص کے خلاف حکومت ایکشن لے رہی ہے ٗگرفتار لوگوں سے تحقیقات ہورہی ہیں ٗ سندھ حکومت بھی بہت سی ...

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ کا اجلاس ‘پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ‘ کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ کا اجلاس ‘پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ‘ کی منظوری دے دی

 وفاقی کابینہ نے انکوائری کمیشن ایکٹ 1956ء کی جگہ نئے قانون ’پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ‘ کی منظوری دے دی، وفاقی کابینہ نے ٹیکس لا ترمیمی آرڈیننس کےفوری نفاذ اور نان فائیلرز کیلئے ٹیکس چھوٹ میں دسمبر تک توسیع کی بھی منظوری دی ۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی کی احتساب عدالت میں ماڈل ایان علی کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت

راولپنڈی کی احتساب عدالت میں ماڈل ایان علی کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت

 اسلام آباد: ماڈل ایان علی کا کہنا ہے کہ ان کا نام  ای سی ایل میں شامل رکھنے کے لئے جھوٹا مقدمہ بنایا گیا جب کہ پہلے بھی اپنی بے گناہی ثابت کی  اور آئندہ بھی بے گناہی ثابت کروں گی۔ کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت راولپنڈی کی احتساب عدالت میں ...

مزید پڑھیں »

پاک بحریہ کے ایوی ایشن فلیٹ میں تیسرا اے ٹی آر اور بغیر پائلٹ طیارہ شامل کرلیا گیا –

پاک بحریہ کے ایوی ایشن فلیٹ میں تیسرا اے ٹی آر اور بغیر پائلٹ طیارہ شامل کرلیا گیا –

  پاک بحریہ کے ایوی ایشن فلیٹ میں تیسرا اے ٹی آر اور بغیر پائلٹ طیارہ شامل کرلیا گیا ۔ ترجمان کے مطابق اس حوالے سے منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاءاللہ تھے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اے ٹی آر ائیر کرافٹ جدید ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top