Category Archives: قو می

Feed Subscription

ایم کیو ایم کا عیدالاضحی پر قربانی کی کھالیں جمع نہ کرنے کا اعلان

ایم کیو ایم کا عیدالاضحی پر قربانی کی کھالیں جمع نہ کرنے کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ نے عیدالاضحی پر قربانی کی کھالیں جمع نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی میں نیو ز کانفرنس کے دوران فاروق ستار نے کہا کہ دو سال سے اجازت کے باوجود ایم کیو ایم کو زکوٰۃ، فطرہ اور قربانی کی کھالیں جمع کرنے سے روکا جارہا ہے،فلاحی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان چین اقتصادی راہداری ملک کے لیے گیم چینجر ثابت ہو گی، وزیراعظم

پاکستان چین اقتصادی راہداری ملک کے لیے گیم چینجر ثابت ہو گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان چین اقتصادی راہداری ملک کے لیے گیم چینجر ثابت ہو گی اوراقتصادی راہداری منصوبے سے خطے کی تقدیر بدل جائے گی۔ سینیٹ میں قائد ایوان راجہ ظفرالحق سے ملاقات میں وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ ملک سے بجلی اورگیس کی قلت ...

مزید پڑھیں »

عیدالاضحیٰ کے پیش نظر ملک بھر میں ہفتہ وارتعطیل کے باوجود بینک رہیں گے

عیدالاضحیٰ کے پیش نظر ملک بھر میں ہفتہ وارتعطیل کے باوجود بینک رہیں گے

کراچی: عید قرباں کی تعطیلات کے پیش نظر عوام کی سہولت کے لئے ملک بھر میں تمام بینک ہفتہ وار تعطیلات کے باوجود رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عوام کی سہولت کے لیے ملک بھر کے تمام کمرشل اور مائیکرو فنانس بینکوں کی تمام شاخیں صبح ...

مزید پڑھیں »

سامیہ شاہدقتل کیس،معطل ایس ایچ او کی ضمانت منظور

سامیہ شاہدقتل کیس،معطل ایس ایچ او کی ضمانت منظور

پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی سامیہ شاہد قتل کیس میں عدالت نے معطل ایس ایچ او عقیل عباس کی ضمانت منظور جبکہ سامیہ کے والد چوہدری شاہد کی ضمانت منسوخ کردی ہے ۔ جہلم کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں سماعت ہوئی۔جس میں گرفتار ایس ایچ او عقل عباس ...

مزید پڑھیں »

قندیل بلوچ قتل کیس ملزمان کے موبائل فون کی فرانزک رپورٹ موصول

قندیل بلوچ قتل کیس ملزمان کے موبائل فون کی فرانزک رپورٹ موصول

ملتان: ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرملتان جام صلاح الدین نے کہا ہے کہ قندیل بلوچ قتل کیس کا چالان مکمل کرلیا گیا ہے اورعید الضحیٰ کے بعد کیس کی روزانہ سماعت کی کوشش کی جائے گی۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرنے کہا کہ قندیل بلوچ قتل کیس ایک ...

مزید پڑھیں »

حمزہ شہباز نے مرزا تنویر قتل کے الزمات لگانے پر عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوا دیا

حمزہ شہباز نے مرزا تنویر قتل کے  الزمات لگانے پر عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوا دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہبازشریف نے مرزا تنویر کے قتل کے حوالے سے الزمات لگانے پر پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوا دیا۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے مرزا تنویر کے قتل کے حوالے ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد

راولپنڈی: بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بیرون ملک جانے والے مسافرسے کروڑوں روپے مالیت کی سوا کلو ہیروئن برآمد کر لی گئی۔ ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف ) نے بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کر کے نجی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے دمام جانے والے مسافر محمد مقبول سے ...

مزید پڑھیں »

کراچی کے عوام نے کل بتا دیا کہ بس بہت ہو گیا، مصطفیٰ کمال

کراچی کے عوام نے کل بتا دیا کہ بس بہت ہو گیا، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ کراچی کے عوام نے کل بتا دیا کہ بس بہت ہو گیا، ہمیں یہ بھی معلوم ہے کہ پی ایس 127 میں 15ہزار ووٹ کیسے پڑے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ کراچی ...

مزید پڑھیں »

کارکنوں کی بلا جواز گرفتاریوں پر ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

کارکنوں کی بلا جواز گرفتاریوں پر ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

اسلام آباد: کارکنوں کی بلا جواز گرفتاری پر ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں جب وزیراعظم نوازشریف ایوان میں آئے تو ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی خالد مقبول صدیقی نے بولنے ...

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ نےسائبرکرائم ایکٹ 2016 کے تحت مقدمات کی تحقیقات ایف آئی اے کو سونپ دیں

وفاقی کابینہ نےسائبرکرائم ایکٹ 2016 کے تحت مقدمات کی تحقیقات ایف آئی اے کو سونپ دیں

وفاقی کابینہ نےسائبرکرائم ایکٹ 2016 کے تحت مقدمات کی تحقیقات ایف آئی اے کو سونپ دیں جبکہ فرانزک تفتیش کیلئے ماہرین پر مشتمل الگ شعبہ بنے گا۔ بھاشاڈیم فوری تعمیر کرنے کافیصلہ کرلیاگیا ۔ افغان مہاجرین کے رجسٹریشن کارڈ میں ایک سال کی بجائے 6 ماہ کی توسیع کردی گئی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top