Category Archives: قو می

Feed Subscription

پاکستان قائداعظم کے وژن سے ہٹ گیاہے :چیف جسٹس ثاقب نثار

پاکستان قائداعظم کے وژن سے ہٹ گیاہے :چیف جسٹس ثاقب نثار

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس ثاقب نثارنے کہا ہے کہ نئے عدالتی سال میں ہمیں اہداف بلندرکھنے ہیں،پاکستان قائداعظم کے وژن سے ہٹ گیاہے،ہمیں قانون کی حکمرانی اورشفافیت کویقینی بناناہے۔ نئے عدالتی سال کے موقع پرسپریم کورٹ آف پاکستان میں ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس ثاقب نثار ...

مزید پڑھیں »

جناح ہسپتال میدان جنگ بن گیا

جناح ہسپتال میدان جنگ بن گیا

لاہور( آن لائن)جناح ہسپتال میں بیٹے کے علاج کے لیے آنے والی خاتون پر پولیس اہلکاروں نے تشدد کیا ہے جبکہ مریض کو بر وقت طبی امداد نہ دینے پر لواحقین نے ڈاکٹروں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے جس کے رد عمل پر ڈاکٹروں نے لواحقین پر بھی تشدد ...

مزید پڑھیں »

العزیزیہ ریفرنس کی سماعت آج ہو گی

العزیزیہ ریفرنس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت کے احتساب عدالت نمبر دو میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ سٹیل مل ریفرنس کی سماعت آج پھر ہو گی۔سابق وزیراعظم نوازشریف کو اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت پہنچا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نمبر دو کے جج محمد ارشد ملک العزیزیہ ...

مزید پڑھیں »

غیر ملکی خاتون دوست سمیت زخمی،پولیس نے حراست میں لے لیا

غیر ملکی خاتون دوست سمیت زخمی،پولیس نے حراست میں لے لیا

راجن پور(آن لائن)راجن پور کے علاقے کوٹ مٹھن میں ٹریفک حادثے میں فلپانی خاتون اور اس کا دوست زخمی ہو گئے،پولیس نے غیر ملکی خاتون کو ہسپتال سے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق فلپائنی خاتون کی عابدنامی شخص سے سوشل میڈیا پردوستی ہوئی تھی،خاتون اپنے دوست سے ملنے آئی ...

مزید پڑھیں »

پنڈی بھٹیاں میں غیرت کے نام پر چار افراد کا لرزہ خیز قتل

پنڈی بھٹیاں میں غیرت کے نام پر چار افراد کا لرزہ خیز قتل

پنڈی بھٹیاں(ویب ڈیسک)  پنجاب کے شہر پنڈی بھٹیاں میں غیرت کے نام پر چار افراد کو قتل کر دیا گیا، قتل کی لرزہ خیز واردات میں خاتون اور دو کمسن بچے بھی شامل ہیں۔ قتل کا واقعہ پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاؤں نسو وال میں پیش آیا جہاں سنگدل باپ ...

مزید پڑھیں »

لاہورکے42 تھانوں میں ایس ایچ اوزکوتعینات کردیاگیا،نوٹیفکیشن جاری

لاہورکے42 تھانوں میں ایس ایچ اوزکوتعینات کردیاگیا،نوٹیفکیشن جاری

لاہور( آن لائن)صوبائی دارلحکومت کے 42 تھانوں میں ایس ایچ اوزکوتعینات کردیاگیا ہے جس کے لئے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ پولیس حکام کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہو ر کے 42 تھانوں میں تعینات ہونےوالے تمام ایس ایچ اوزانسپکٹرز ہیں اور تعینات انسپکٹروں ...

مزید پڑھیں »

چوری کی وارداتوں میں ملوث ڈولفن فورس کے2اہلکارگرفتار،9موٹرسائیکلیں اورچوری کیاگیاپسٹل برآمد

چوری کی وارداتوں میں ملوث ڈولفن فورس کے2اہلکارگرفتار،9موٹرسائیکلیں اورچوری کیاگیاپسٹل برآمد

لاہور( آن لائن) چوری کی وارداتوں میں ملوث ڈولفن فورس کے2اہلکاروں کو سی آئی اے پولیس نے گرفتارکر لیا،دونوں اہلکاروں سے 9موٹرسائیکلیں اورچوری کیاگیاپسٹل برآمدکیا گیا۔ سی آئی اے پولیس کے مطابق چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ڈولفن فورس کے اہلکاراپنے ہی محکمے میں چوری کی وارداتیں کرتے رہے ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کی کابینہ میں مزید 9 وزیر اور 3 مشیروں کو شامل کر نے کا فیصلہ ، کن کن افراد کو عہدہ دیا جائے گا ؟ نام سامنے آ گئے

پنجاب کی کابینہ میں مزید 9 وزیر اور 3 مشیروں کو شامل کر نے کا فیصلہ ، کن کن افراد کو عہدہ دیا جائے گا ؟ نام سامنے آ گئے

لاہور:پنجاب کی کابینہ میں مزید نو وزرا ، تین مشیر اور پانچ معاون خصوصی شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق مشیروں میں عبدالحئی ، فیصل حیات اور محمد حنیف کے نام شامل ہیں جبکہ کابینہ کیلئے زوارحسین وڑائچ ، اعجازمسیح، اجمل چیمہ،محمد اخلاق ،آشفہ ریاض، ...

مزید پڑھیں »

سابق ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل نے آئی جی آفس میں بیان قلمبند کروا دیا

سابق ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل نے آئی جی آفس میں بیان قلمبند کروا دیا

لاہور(ویب ڈیسک) سابق ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل نے آئی جی پنجاب پولیس آفس میں اپنابیان قلمبند کروا دیا ہے ۔ آئی جی آفس نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں خاور مانیکا ایشو کی ازسر نو تحقیقات کا آغاز کیا ہے جس کیلئے سابق ڈی پی او ...

مزید پڑھیں »

عاطف میاں کی مشاورتی کونسل میں شمولیت، تحریک انصاف نے حتمی فیصلہ سنادیا، اعلان کردیا

عاطف میاں کی مشاورتی کونسل میں شمولیت، تحریک انصاف نے حتمی فیصلہ سنادیا، اعلان کردیا

سلام آباد ( آن لائن) عاطف میاں کی مشاورتی کونسل میں شمولیت کے معاملے پر تحریک انصاف نے حتمی فیصلہ سنادیا اور بتایا ہے کہ عاطف میاں کو مشاورتی کونسل سے الگ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ پر متبادل نئے نام کا اعلان جلد کیا ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top