Category Archives: قو می

Feed Subscription

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے ، نوازشریف ،کل‘‘ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے ، نوازشریف ،کل‘‘ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

نیویارک(یوا ین پی) وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے ،بھارت کو کشمیریوں کی خواہشات کا احترام کرنا ہو گا۔ کشمیریوں کی حق خودارادیت کے لئے ہر سطح پر حمایت جاری رکھیں گے۔ تین سال کے دوران ملک ...

مزید پڑھیں »

ہمارے ساتھ پنگا لینے کی کوشش کی گئی تو ہم رائیونڈ نہیں بلکہ جاتی امرا جائیں گے:شیخ رشید

ہمارے ساتھ پنگا لینے کی کوشش کی گئی تو ہم رائیونڈ نہیں بلکہ جاتی امرا جائیں گے:شیخ رشید

راولپنڈی (این این آئی) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ رائیونڈ مارچ کیلئے عمران خان کے کندھے سے کندھا جوڑکر رائیونڈمارچ میں شرکت کرینگے ۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے 30 مارچ کو رائیونڈ ...

مزید پڑھیں »

ہم سی پیک کی حفاظت کیلئے اپنی جان لڑا دیں گے نیول چیف نے دشمن کو واضح پیغام دے دیا

ہم سی پیک کی حفاظت کیلئے اپنی جان لڑا دیں گے نیول چیف نے دشمن کو واضح پیغام دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک):نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ خطے کے لئے گیم چینجر ہے اور بحریہ اقتصادی راہداری منصوبے کی سیکیورٹی کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔ کراچی شپ یارڈ میں فاسٹ اٹیک کرافٹ کی پاک بحریہ میں شمولیت کی افتتاحی تقریب ...

مزید پڑھیں »

فاروق ستار اور خواجہ اظہا ر الحسن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری‘ بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

فاروق ستار اور خواجہ اظہا ر الحسن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری‘ بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

کراچی: اے ٹی سی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کا الزام میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار سمیت دیگرملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔ جبکہ خواجہ اظہار کی درخواست ضمانت پر سماعت پندرہ اکتوبر تک ملتوی کردی۔ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہارالحسن ...

مزید پڑھیں »

افغان صدر بھارت جا کر بیوقوفانہ بات کر رہا ہے!! ہم نے اتنا عرصہ افغانیوں کو پالا‘ سینئر سیاستدان اشرف غنی پر برس پڑے

افغان صدر بھارت جا کر بیوقوفانہ بات کر رہا ہے!! ہم نے اتنا عرصہ افغانیوں کو پالا‘ سینئر سیاستدان اشرف غنی پر برس پڑے

لندن (آئی این پی): پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق و زیر داخلہ سینٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی بھارت میں جا کر پاکستان کیخلاف ہندوستان کے ہاتھوں کھلونا بن کر پاکستان کو بند کرنے کی بے وقوفانہ بات کر رہاہے ‘کس میں اتنی ...

مزید پڑھیں »

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر انصاف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، طاہرالقادری

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر انصاف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، طاہرالقادری

لندن: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں بدترین ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کیا گیا جب کہ 20 سال بھی لگے تو انصاف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ ماڈل ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کارائے ونڈمارچ ،مریم نواز نے عمران خا ن کی پریشانی بتادی-

تحریک انصاف کارائے ونڈمارچ ،مریم نواز نے عمران خا ن کی پریشانی بتادی-

لاہور : تحریک انصاف کارائے ونڈکی طرف مارچ کرنے کااعلان ،مریم نواز شریف بھی میدان میں آگئیں ۔مریم نوازشریف نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پراپنے ایک پیغام میں کہاکہ لیگی کارکن رائیونڈ مارچ کو سنجیدہ نہ لیں، انہوں نے پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان کوتنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ عمران ...

مزید پڑھیں »

سانحہ 9/11،پاکستان نے کیاکھویا،کیاپایا؟،خوفناک مناظرامریکیوں کے ذہن میں آج بھی نقش

سانحہ 9/11،پاکستان نے کیاکھویا،کیاپایا؟،خوفناک مناظرامریکیوں کے ذہن میں آج بھی نقش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں ہونے والے نائن الیون واقعے کو پندرہ برس گزرگئے لیکن دہشت گردی کے خلاف جنگ آج بھی جاری ہے۔ تجزیہ کاروں کے خیال میں اس خونی جنگ کے مقاصد کےحصول میں دشواری کا سامنا رہا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گیارہ ستمبر دوہزار ایک ...

مزید پڑھیں »

ایم کیو ایم کا عیدالاضحی پر قربانی کی کھالیں جمع نہ کرنے کا اعلان

ایم کیو ایم کا عیدالاضحی پر قربانی کی کھالیں جمع نہ کرنے کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ نے عیدالاضحی پر قربانی کی کھالیں جمع نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی میں نیو ز کانفرنس کے دوران فاروق ستار نے کہا کہ دو سال سے اجازت کے باوجود ایم کیو ایم کو زکوٰۃ، فطرہ اور قربانی کی کھالیں جمع کرنے سے روکا جارہا ہے،فلاحی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان چین اقتصادی راہداری ملک کے لیے گیم چینجر ثابت ہو گی، وزیراعظم

پاکستان چین اقتصادی راہداری ملک کے لیے گیم چینجر ثابت ہو گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان چین اقتصادی راہداری ملک کے لیے گیم چینجر ثابت ہو گی اوراقتصادی راہداری منصوبے سے خطے کی تقدیر بدل جائے گی۔ سینیٹ میں قائد ایوان راجہ ظفرالحق سے ملاقات میں وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ ملک سے بجلی اورگیس کی قلت ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top