Category Archives: قو می

Feed Subscription

غیرت کے نام پر حوا کی ایک اور بیٹی قتل

غیرت کے نام پر حوا کی ایک اور بیٹی قتل

نواب شاہ: صوبہ سندھ کے ضلع نواب شاہ میں دلخراش واقعہ پیش آیا ہے، جہاں باپ اور بھائی نے مل کر بہن کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ نواب شاہ کے علاقے سوئی گیس اسٹاپ پر پیش آیا، جہاں سترہ سالہ لڑکی کو غیرت کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیلئے کورونا ویکسین کے حوالے سے اچھی خبر ، روس نے بڑی پیشکش کردی

پاکستان کیلئے کورونا ویکسین کے حوالے سے اچھی خبر ، روس نے بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد : روس نے پاکستان کو کوروناویکسین فراہمی کی دوسری پیشکش کرتے ہوئے کوروناویکسین رجسٹریشن کی تفصیلات مانگ لیں اور کہا سپٹنک فائیو کوروناویکسین91.4فیصدموثرہے۔تفصیلات کے مطابق کوروناویکسین کےحوالے سے اچھی خبروں کاسلسلہ جاری ہے ، روس نے پاکستان کو کورونا ویکسین فراہمی کی دوسری پیشکش کردی۔ذرائع کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی سری نگر میں 3کشمیری نوجوانوں کے قتل اور لاشیں ورثا کے حوالے نہ کرنے کی مذمت

پاکستان کی سری نگر میں 3کشمیری نوجوانوں کے قتل اور لاشیں ورثا کے حوالے نہ کرنے کی مذمت

اسلام آباد : پاکستان نے سری نگر میں 3کشمیری نوجوانوں کے قتل اور نوجوانوں کی لاشیں ورثا کے حوالے نہ کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا یہ بھارتی ظلم کی ایک نئی شکل ہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت کےہاتھوں ...

مزید پڑھیں »

کم عمری کی شادی اور لڑکی کی عمر زیادہ دکھانے پر لڑکے کو سزا

کم عمری کی شادی اور لڑکی کی عمر زیادہ دکھانے پر لڑکے کو سزا

ماڈل ٹرائل کورٹ مجسٹریٹ ملیر نے کم عمری کی شادی اور لڑکی کی عمر زیادہ دکھانے کے خلاف کیس کا فیصلہ سنادیا۔جرم ثابت ہونے پر ملزم وقار کو ڈھائی سال قید اور 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ماڈل ٹرائل کورٹ جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر الطاف حسین تنیو کی عدالت ...

مزید پڑھیں »

کورونا بے قابو ہونے پر انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں پھر سے لاک ڈاؤن نافذ

کورونا بے قابو ہونے پر انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں پھر سے لاک ڈاؤن نافذ

کورونا وبا کے بے قابو ہونے پر انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں ایک بار پھر سے لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیشِ نظر ملک میں پرائمری اور سیکنڈری اسکول فروری کے وسط تک بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے  اور طلباء کے ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: تین گھنٹوں میں تین ڈکیتیاں

اسلام آباد: تین گھنٹوں میں تین ڈکیتیاں

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں تین گھنٹوں میں تین مسلح ڈکیتیاں ہوئیں۔پولیس کے مطابق  ڈاکو سیکٹر ایف ایٹ ٹو، ایف الیون فور اور آئی ایٹ تھری میں گھروں میں لوٹ مار کے بعد فرار ہو گئے۔پولیس نے بتایا کہ تھانہ مارگلہ کی حدود سیکٹر ایف ایٹ 2 کے ایک گھر ...

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے ؟ حکومت نے اعلان کردیا

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے ؟ حکومت نے اعلان کردیا

اسلام آباد : وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا 18 جنوری سے 9 سے 12 ویں جماعت اور 25جنوری سے پرائمری سے 8ویں جماعت تک کے اسکول کھولے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین ...

مزید پڑھیں »

قرآن حفظ کرنے والا طالبعلم استاد کے تشدد سے دم توڑ گیا

قرآن حفظ کرنے والا طالبعلم استاد کے تشدد سے دم توڑ گیا

وہاڑی میں قرآن حفظ کرنے والے طالب علم کو سبق یاد نہ کرنے پر استاد نے تشدد کا نشانہ بنایا، آٹھ سالہ طالبعلم تشدد کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تھانا صدر کی حدود چک 214 ای بی بنگالہ میں پیش آیا ...

مزید پڑھیں »

کرونا ویکسین کی 12 لاکھ خوراک کا آرڈر دے دیا ہے: ڈاکٹر عطاالرحمان

کرونا ویکسین کی 12 لاکھ خوراک کا آرڈر دے دیا ہے: ڈاکٹر عطاالرحمان

اسلام آباد: کرونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطا الرحمان کا کہنا ہے کہ کرونا ویکسین کی 12 لاکھ خوراک کا آرڈر دے دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق میڈیا  سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرونا ویکسین کی 12 لاکھ خوراک کا آرڈر دے دیا ہے، جیسے جیسے ڈریپ منظوری دےگا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا آسیہ اندرابی کی رہائی کے لئے اقوام متحدہ سے رابطہ

پاکستان کا آسیہ اندرابی کی رہائی کے لئے اقوام متحدہ سے رابطہ

اسلام آباد: پاکستان نے کشمیری حریت رہنما آسیہ اندرابی کی رہائی کے لئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کردیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے آسیہ اندرابی کی رہائی کےلیے پاکستان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اورہائی کمشنر برائے انسانی حقوق سے رابطہ کیا ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top