Category Archives: قو می

Feed Subscription

رواں ماہ نومبر اور دسمبر میں معمول سے کم بارش ہوگی ٗ محکمہ موسمیات

رواں ماہ نومبر اور دسمبر میں معمول سے کم بارش ہوگی ٗ محکمہ موسمیات

اسلام آباد (ڈیلی آزادنیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ رواں ماہ نومبر اور دسمبر میں معمول سے کم بارش ہوگی ۔محکمہ موسمیات کی جاری رپورٹ کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگاتاہم گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش اور ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت سرحد پر پاک فوج نے تاریخی قدم اٹھالیا

پاک بھارت سرحد پر پاک فوج نے تاریخی قدم اٹھالیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نے دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو مدنظر رکھتے ہوئے بھارت کیساتھ سرحد پر رینجرز کی جگہ پر فوجی اہلکاروں کو تعینات کرناشروع کردیااور تعدادمیں اضافہ کیا جارہاہے تاہم بھارت کے اس دعوے پر پاک فوج کا موقف معلوم نہیں ہوسکا اور ...

مزید پڑھیں »

تیزابی بارش کا خطرہ …. شہریوں میں خوف و ہراس

تیزابی بارش کا خطرہ …. شہریوں میں خوف و ہراس

لاہور(ڈیلی آزادنیوز ڈیسک)آلودہ دھند کے بعد کیا تیزابی بارش کے خطرات بھی ہیں اس سوال نے نئی بحث کو جنم دیدیا،روزنامہ خبریں کے رپورٹر عثمان انور کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے شہر پر چھائی آلودہ دھند میں سلفرڈائی آکسائیڈ،کاربن مونوآکسائید،کاربن ڈائی آکسائیڈ سمیت دیگر گیسیں موجود ہیں جو بارش ...

مزید پڑھیں »

قائمہ کمیٹی میں شادی سے قبل خون کی سکریننگ کرانیکا بل پیش

قائمہ کمیٹی میں شادی سے قبل خون کی سکریننگ کرانیکا بل پیش

اسلام آباد (KNI) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف اور مذہبی امور کی مشترکہ کمیٹی نے شادی سے قبل خون کی سکریننگ کرانیکا بل مزید غور کے لئے موخر کر دیا ہے۔ کمیٹی نے وزارت قانون و انصاف کو بل پر مزید مشاورت کرنے اور تمام پہلوؤں کا ...

مزید پڑھیں »

رات غیر مرد کے ساتھ گزارنے پر پاکستانی نژاد ڈاکٹر کا بیٹی پر تشدد،بیٹی نے باپ کو پولیس کے حوالہ کر دیا،10ماہ قید کی سزا

رات غیر مرد کے ساتھ گزارنے پر پاکستانی نژاد ڈاکٹر کا بیٹی پر تشدد،بیٹی نے باپ کو پولیس کے حوالہ کر دیا،10ماہ قید کی سزا

لندن(بیورو رپورٹ) برطانیہ میں بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنانے پر پاکستانی ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا گیا،57سالہ پاکستانی نژاد برطانوی ڈاکٹر گوہر رحمان نے اپنی17سالہ بیٹی کو ہا لووین پارٹی میں شرکت سے منع کیا لیکن اس نے باپ کی حکم عدولی کرتے ہوئے نہ صرف پارٹی میں شرکت ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کی ہمشکل نے منظر عام پر آتے ہی دنیا بھر میں نئی بحث چھیڑ دی

نواز شریف کی ہمشکل نے منظر عام پر آتے ہی دنیا بھر میں نئی بحث چھیڑ دی

لاہور (یو این پی)آج کل سوشل میڈیا پر کچھ ایسی تصاویر گردش کر رہی ہیں جو ہوبہو پاکستانی وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف سے مشابہت رکھتی ہیں۔ تصاویر کو اگر بغور دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ خاتون نوازشریف کی ہمشکل لگتی ہے کوئی بھی پہلی مرتبہ یہ تصویر دیکھ ...

مزید پڑھیں »

کبھی وفاقی وزیر خزانہ بھی منی لانڈرنگ میں ملوث نہیں رہا ،پرویز مشرف کے دور میں مجھ سے بیان حلفی زبر دستی لکھوایا گیا

کبھی وفاقی وزیر خزانہ بھی منی لانڈرنگ میں ملوث نہیں رہا ،پرویز مشرف کے دور میں مجھ سے بیان حلفی زبر دستی لکھوایا گیا

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاناما لیکس کے حوالے سے درخواستوں پر سپریم کورٹ میں جواب داخل کر دیاہے جس میں انہوں نے کہا کہ کبھی بھی منی لانڈرنگ میں ملوث نہیں رہا ،پرویز مشرف کے دور میں مجھ سے بیان حلفی زبر دستی لکھوایا گیا ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے اپنے فوجی کی رہائی کیلئے پاکستان سے رابطے کا فیصلہ کرلیا

بھارت نے اپنے فوجی کی رہائی کیلئے پاکستان سے رابطے کا فیصلہ کرلیا

نئی دہلی / اسلام آباد(یو این پی)بھارت نے اپنے فوجی کی رہائی کیلئے پاکستان سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت نے 29 ستمبر کو غلطی سے کنٹرول لائن پار کرنے والے بھارتی فوجی کی رہائی کیلیے پاکستانی حکومت سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان عوامی تحریک کا پی ٹی آئی کے آج کے یوم تشکر جلسے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

پاکستان عوامی تحریک کا پی ٹی آئی کے آج کے یوم تشکر جلسے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(کے این آئی)پاکستان عوامی تحریک نے پی ٹی آئی کے یوم تشکر کے جلسے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کچھ تحفظات کا اظہار کیاہے،پاکستان عوامی تحریک کی طرف سے ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے سارے فیصلے خود کئے انہیں اعتماد میں ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد لاک ڈاؤن ناکام بنانے کو وزیر داخلہ کی موثرحکمت عملی نے ناکام بنایا

اسلام آباد لاک ڈاؤن ناکام بنانے کو وزیر داخلہ کی موثرحکمت عملی نے ناکام بنایا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی موثر حکمت عملی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے اسلام آباد لاک ڈاؤن کرنے کے منصوبے کو ناکام بنادیا، عمران خان نے 2نومبر کے دھرنے کو ناکام بناتے ہوئے دیکھتے ہوئے دھرنا منسوخ کرنے کا اعلان کیا، کے پی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top