Category Archives: قو می

Feed Subscription

بھارت خونی درندہ بن گیا، مسافر بس اور ایمبولینس کے بعد ایل او سی پر فائرنگ کا سلسلہ جاری، 3 فوجی اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 7 بھارتی فوجیوں کے جہنم واصل ہونے کی مصدقہ اطلاعات

بھارت خونی درندہ بن گیا، مسافر بس اور ایمبولینس کے بعد ایل او سی پر فائرنگ کا سلسلہ جاری، 3 فوجی اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 7 بھارتی فوجیوں کے جہنم واصل ہونے کی مصدقہ اطلاعات

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) مودی سرکار کے اوچھے وار جاری ہیں اور لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 3 فوجی جوان جام شہادت نوش کر گئے ہیں۔ پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا ہے جس کے نتیجے میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیلئے پہلا ڈرون بنانے والی کمپنی نے ایک اور جدید ڈرون طیارہ متعارف کرا دیا

پاکستان کیلئے پہلا ڈرون بنانے والی کمپنی نے ایک اور جدید ڈرون طیارہ متعارف کرا دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کیلئے پہلا ڈرون بنانے والی کمپنی نے اب ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ تیار کر لیا ہے ۔ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق پاکستان کیلئے براق نامی پہلا ڈرون تیار کرنے والی پرائیویٹ پاکستانی کمپنی نے اب پہلے سے بھی جدید ڈرون ٹیکنالوجی متعارف کر ...

مزید پڑھیں »

جنرل راحیل شریف نے لاہور گیریژن کے دورہ سے اپنی الوداعی ملاقاتوں کا آغاز کر دیا، آرمی چیف 28 نومبر کو تین سالہ مدت پوری کرنے پر ریٹائر ہو جائیں گے

جنرل راحیل شریف نے لاہور گیریژن کے دورہ سے اپنی الوداعی ملاقاتوں کا آغاز کر دیا، آرمی چیف 28 نومبر کو تین سالہ مدت پوری کرنے پر ریٹائر ہو جائیں گے

راولپنڈی (یوا ین پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لاہور گیریژن کے دورہ سے اپنی الوداعی ملاقاتوں کا آغاز کر دیا۔ آرمی چیف 28 نومبر کو تین سالہ مدت پوری کرنے پر ریٹائر ہو جائیں گے جبکہ جنرل راحیل کی جگہ 29 نومبر کو نئے آرمی چیف پاکستان آرمی ...

مزید پڑھیں »

زرداری نے جلد ہی ملک واپس آنے کا گرین سگنل دے دیا

زرداری نے جلد ہی ملک واپس آنے کا گرین سگنل دے دیا

واشنگٹن (ڈیلی آزادنیوزڈیسک ) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نےآرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت ختم ہونے سے چند دنوں قبل ہی ملک میں واپس آنے کا گرین سگنل دے دیا ۔ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین ...

مزید پڑھیں »

تعلیمی اداروں میں دہشتگردی کا خطرہ، وزات تعلیم کا ملک بھر میں طلبہ کو فوجی تربیت دینے کا فیصلہ

تعلیمی اداروں میں دہشتگردی کا خطرہ، وزات تعلیم کا ملک بھر میں طلبہ کو فوجی تربیت دینے کا فیصلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزارت تعلیم نے بڑھتی دہشتگردی کے پیش نظر ملک بھر میں طلبہ کو فوجی تربیت دینے کا فیصلہ کر لیاہے ،این سی سی کو دوبارہ تعلیمی نظام کا حصہ بنایا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم کا کہناہے کہ بڑھتی دہشتگردی کے سبب این سی ...

مزید پڑھیں »

پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کی پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی ناپاک کوشش ناکام بنادی

پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کی پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی ناپاک کوشش ناکام بنادی

بھارتی بحریہ آبدوزوں کو پاکستان کے خلاف تعینات کر رہی ہے، ترجمان پاک بحریہ. فوٹو: فائل  کراچی: لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے بعد بھارتی افواج  نے سمندری حدود کی خلاف ورزی بھی شروع کر دی ہے لیکن بھارتی آبدوز کی پاکستانیسمندری حدود میں ...

مزید پڑھیں »

جس روز ہمارے 7 جوان شہید ہوئے، اسی دن11 بھارتی فوجی مارے گئے، انڈین آرمی مردانگی دکھائے: آرمی چیف

جس روز ہمارے 7 جوان شہید ہوئے، اسی دن11 بھارتی فوجی مارے گئے، انڈین آرمی مردانگی دکھائے: آرمی چیف

راولپنڈی ( آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ جس روز ہمارے 7 جوان شہید ہوئے اسی روز ہم نے بھارت کے 11 فوجی مارے اور ان کا ایک افسر بھی زخمی ہوا جبکہ 3 بھارتی چوکیاں تباہ کی گئیں، بھارتی فوج مردانگی کا مظاہرہ ...

مزید پڑھیں »

مسئلہ کشمیر کافوری اوربامعنی حل چاہتے ہیں، مسئلہ کشمیرکواقوام متحدہ کی قراردادوں کیمطابق حل کرناہوگا، لائن آف کنٹرول اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو نظرانداز نہیں کر سکتے: ترک صدر کا خطاب

مسئلہ کشمیر کافوری اوربامعنی حل چاہتے ہیں، مسئلہ کشمیرکواقوام متحدہ کی قراردادوں کیمطابق حل کرناہوگا، لائن آف کنٹرول اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو نظرانداز نہیں کر سکتے: ترک صدر کا خطاب

اسلام آباد (یو این پی) پاکستان اور ترکی نے مل کر خطے اور دنیا میں امن، سلامتی اور استحکام کے لئے کام کرنے پر اتفاق کیا ہے، دونوں ملکوں کے درمیان معیشت، تجارت، دفاع ، صحت، توانائی اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا گیا ہے،ترک ...

مزید پڑھیں »

ترک صدر دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، فضاٗ میں ایف سولہ طیاروں کی سلامی ، ائیرپورٹ پر پرتپاک استقبال

ترک صدر دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، فضاٗ میں ایف سولہ طیاروں کی سلامی ، ائیرپورٹ پر پرتپاک استقبال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان اپنی اہلیہ اور وفد کے ہمراہ دوروزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں ، ان کا طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہواتو پاک فضائیہ کے طیاروں نے انہیں سلامی دی اور اپنے حصار میں لے لیاجس کے بعد نورخان ایئربیس تک ...

مزید پڑھیں »

انتظار کی گھڑیاں ختم !اہم ملک کا صدر پاکستان پہنچ آیا

انتظار کی گھڑیاں ختم !اہم ملک کا صدر پاکستان پہنچ آیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، ان کا نور خان ایئربیس پر وزیر اعظم میاں نواز شریف نے پرتپاک استقبال کیا،ایئرپورٹ پر انہیں پھول پیش کیے گئے جبکہ پاک فوج کے مسلح دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔وزیر اعظم کی اہلیہ ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top