Category Archives: قو می

Feed Subscription

گائے کی سروس 100 روپے میں

گائے کی سروس 100 روپے میں

عید الاضحیٰ پر قربانی کے لیے کچھ لوگ اس وقت جانوروں کی تلاش میں ہیں اور کچھ اپنے جانوروں کی خاطر تواضع میں مصروف ہیں جب کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے معاشی بحران کی وجہ سے بیشتر لوگ پریشان بھی ہیں۔ لیکن کراچی کے ایک کار ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں مودی کی نگرانی میں مسلمانوں پر ظلم بڑھ رہا ہے، معید یوسف

بھارت میں مودی کی نگرانی میں مسلمانوں پر ظلم بڑھ رہا ہے، معید یوسف

مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے جسٹ فیوچر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دانشوروں سے اپیل ہے مودی کے اسلامو فوبیا کا مسئلہ اٹھائیں، قوم پرستی، زینوفوبیا اور اسلامو فوبیا عروج پر ہیں۔ معید یوسف نے کہا کہ اترپردیش کے وزیراعلیٰ نے مسلمانوں کو وائرس ...

مزید پڑھیں »

متحدہ کے بانی الطاف حسین کو گرفتار کر لیا گیا

متحدہ کے بانی الطاف حسین کو گرفتار کر لیا گیا

ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین کو سکاٹ لینڈ یارڈ نے گرفتار کر لیاہے تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کے ذرائع نے تصدیق کر دی ہے کہ الطاف حسین کو لندن میں آج صبح سکاٹ لینڈ یارڈ نے چھاپے کے دوران گرفتا کیاہے ، الطاف حسین کے گھر چھاپہ سکاٹ ...

مزید پڑھیں »

آصف علی زرداری 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

آصف علی زرداری 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد  :احتساب عدالت نے آصف زرداری کو دس روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے آصف علی زرداری کو آج صبح احتساب عدالت میں پیش کیا گیا جہاں نیب حکام کی جانب سے 14 روزہ ریمانڈ حاصل کرنے کیلئے ...

مزید پڑھیں »

حمزہ شہبازشریف کی گرفتاری پر مریم نواز میدان میں آ گئیں ، اعلان کر دیا

حمزہ شہبازشریف کی گرفتاری پر مریم نواز میدان میں آ گئیں ، اعلان کر دیا

لاہور ( آن لائن )نیب نے لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت مسترد ہونے پر حمزہ شہبازشریف کو گرفتار کرکے نیب دفتر منتقل کر دیا ہے تاہم اس پر مریم نواز بھی میدان میں آ گئیں ہیں اور حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ہے ۔  تفصیلات کے مطابق مریم ...

مزید پڑھیں »

عدالت میں جھوٹ بولنا کلچر بن گیا

عدالت میں جھوٹ بولنا کلچر بن گیا

اسلام آباد( آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس میں احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوڈیشری کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ عدالت میں جھوٹ بولنا کلچربن گیا،مدعی، وکیل اور ملزم سب جھوٹ بول رہے ہوتے ہیں،پھرجج سے توقع ...

مزید پڑھیں »

غیرقانونی بھرتیوں کا کیس،ملزمان کوجیل بھجوانے کی نیب درخواست پرفیصلہ محفوظ

غیرقانونی بھرتیوں کا کیس،ملزمان کوجیل بھجوانے کی نیب درخواست پرفیصلہ محفوظ

لاہور( آن لائن)پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران ودیگر ملزمان کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔نیب نے ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی۔عدالت نے ملزمان کوجیل بھجوانے کی نیب کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔احتساب عدالت میں پنجاب یونیورسٹی ...

مزید پڑھیں »

چورمرجائیں گے،ایک پیسہ نہیں دیں گے،چیف جسٹس پاکستان

چورمرجائیں گے،ایک پیسہ نہیں دیں گے،چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی دوسری پیشرفت رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ چورمرجائیں گے،ایک پیسہ نہیں دیں گے،اگرمیری موجودگی میں ریکارڈملناہے تو 26 اکتوبرکوآجاتاہوں،26 سے 28 اکتوبرتک ...

مزید پڑھیں »

روسی فوج کادستہ مشترکہ جنگی مشقوں میں حصہ لینے کیلئے پاکستان پہنچ گیا

روسی فوج کادستہ مشترکہ جنگی مشقوں میں حصہ لینے کیلئے پاکستان پہنچ گیا

راولپنڈی ( آن لائن ) روسی فوج کادستہ مشترکہ جنگی مشقوں میں حصہ لینے کیلئے پاکستان پہنچ گیا۔مشترکہ مشقیں دروزبہ 3 کے نام سے منعقدہوں گی۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ جنگی مشقیں پاک روس کے باہمی تربیتی تعاون کاحصہ ہیں۔پاک روس ...

مزید پڑھیں »

نیب آفس میں شہباز شریف کی اہل خانہ سے ملاقات

نیب آفس میں شہباز شریف کی اہل خانہ سے ملاقات

لاہور (آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی اہل خانہ سے نیب آفس میں ملاقات کرائی گئی جو ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی۔ ملاقات کرنے والوں میں دونوں بیٹے، اہلیہ، بہو، نواسیاں اور بیٹی موجود تھے جبکہ انہیں عشائیے میں دال چاول، باربی کیو اور ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top