Category Archives: قو می

Feed Subscription

نواز حکومت وکلاء پر مہربان، وکلاء کیلئے دس کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کر دی گئی

نواز حکومت وکلاء پر مہربان، وکلاء کیلئے دس کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کر دی گئی

اسلام آباد(کے این آئی)وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف وکلاء پر مہربان،حکومت نے وکلاء کو ایک سو ملین روپے جاری کر دئیے، وزارت خزانہ نے پارلیمنٹ سے خصوصی اجازت بھی ہے لی ہے ، پارلیمنٹ میں پیش کی گئی رپورت کے مطابق وفاقی حکومت نے پاکستان بار کونسل کو ایڈ ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین سینٹ رضا ربانی کا پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا سربراہ بننے سے انکار

چیئرمین سینٹ رضا ربانی کا پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا سربراہ بننے سے انکار

اسلام آباد (آئی این پی ) چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا سربراہ بننے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ خصوصاً سینیٹ کے حقوق کا کسٹوڈین ہوں کمیشن کی سربراہی کرنے سے مفادات کا تنازع پیدا ہوسکتا ہے، پانامہ لیکس ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ایکشن پلان کے تحت ملک بھر میں آپریشن سے مجموعی طور پر 2255دہشت گرد مارے گئے

نیشنل ایکشن پلان کے تحت ملک بھر میں آپریشن سے مجموعی طور پر 2255دہشت گرد مارے گئے

اسلام آباد(آئی این پی) سیکیورٹی فورسز کے آرمی پبلک سکول پر حملے کے بعد سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قومی اتفاق رائے سے شروع کئے جانے والے نیشنل ایکشن پلان کے تحت ملک بھر مختلف آپریشنز میں ابتک 2255دہشت گردوں کو ماراگیا جبکہ کراچی سمیت ملک بھر سے 5278دہشت ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کی یوتھ لون سکیم سے 7561نوجوان مستفید ہوئے ،7137ملین قرضہ ادا کیا:وزرات خزانہ

وزیراعظم کی یوتھ لون سکیم سے 7561نوجوان مستفید ہوئے ،7137ملین قرضہ ادا کیا:وزرات خزانہ

اسلام آباد(آئی این پی)وزرات خزانہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی یوتھ لون سکیم کے تحت اب تک ملک بھر سے 7561نوجوان مستفید ہوئے جن کو 7137ملین قرضہ ادا کیا گیا،سکیم کے تحت پنجاب کے 5482نوجوانوں کو 5118ملین،سندھ کے590نوجوانوں کو559ملین،خیبرپختونخوا کے891نوجوانوں کو856ملین جبکہ بلوچستان کے125نوجوانوں کو 134ملین قرضہ تقسیم کیا ...

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر انتخابات سے قبل (ن) لیگ کے امیدواروں کو ترقیاتی فنڈز دینا انتخابی دھاندلی ہے:بلاول

آزاد کشمیر انتخابات سے قبل (ن) لیگ کے امیدواروں کو ترقیاتی فنڈز دینا انتخابی دھاندلی ہے:بلاول

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر انتخابات سے قبل (ن) لیگ کے امیدواروں کو ترقیاتی فنڈز دینے کو قبل از وقت انتخابی دھاندلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی قیادت نے اپنی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھا‘ ...

مزید پڑھیں »

موریشس کی صدر ڈاکٹر بی بی آمینہ فردوس پاکستان کے چار روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئیں

موریشس کی صدر ڈاکٹر بی بی آمینہ فردوس پاکستان کے چار روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئیں

کراچی (آئی این پی) موریشس کی صدر ڈاکٹر بی بی آمینہ فردوس پاکستان کے چار روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئیں‘ ایئرپورٹ پر معزز مہمان کا استقبال گورنر سندھ عشرت العباد اور صوبائی کابینہ کے اراکین نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو موریشس کی صدر ڈاکٹر بی بی امینہ ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ،خیبر پختونخوا ، پنجاب، بلوچستان ،فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش سے موسم خواشگوار

اسلام آباد ،خیبر پختونخوا ، پنجاب، بلوچستان ،فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش سے موسم خواشگوار

اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد ،خیبر پختونخواہ، پنجاب، بلوچستان ،فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش سے موسم خواشگوار ہوگیا ،گرمی اور مچھر کے ستائے شہریوں نے سکھ سانس لیا ، دادو ، اوکاڑہ ، رحیم یار خان سمیت کوٹ ادو اوربہاولنگر میں شدید گرمی ریکارڈ کی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے حج پالیسی 2016کی باضابطہ منظوری دیدی

وزیراعظم نے حج پالیسی 2016کی باضابطہ منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم نواز شریف نے حج پالیسی 2016کی باضابطہ منظوری دیدی،رواں سال ایک لاکھ 43ہزار 368پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے،جن میں 86ہزار21سرکاری سکیم جبکہ53ہزار347پاکستانی پرائیویٹ ٹورز آپریٹرز کے ذریعے مذہبی فریضہ ادا کریں گے،رواں سال حج کیلئے درخواستیں 18اپریل سے 26اپریل تک وصول کی جائیں گی ،شمالی ...

مزید پڑھیں »

اشتعال انگیز تقاریر کیس، الطاف حسین سمیت 20 رہنماؤں کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری

اشتعال انگیز تقاریر کیس، الطاف حسین سمیت 20 رہنماؤں کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (آئی این پی) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کیس میں ایم کیو ایم قائد الطاف حسین سمیت 20 رہنماؤں کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 7 مئی کو تمام مفرور ملزمان کو گرفتار کر کے آئندہ سماعت پر پیش ...

مزید پڑھیں »

پاک فوج نے راجن پور میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ضرب آہن کا چارج سنبھال لیا

پاک فوج نے راجن پور میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ضرب آہن کا چارج سنبھال لیا

راولپنڈی/راجن پور (آئی این پی) پاک فوج نے راجن پور کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ضرب آہن کا چارج سنبھال لیا‘ ڈاکوؤں کے خلاف تمام تر وسائل استعمال کرنے کا فیصلہ‘ اہم مقامات پر پاک فوج کے جوانوں اور رینجرز کے دستے تعینات کردیئے گئے۔ ہفتہ کو ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top