Category Archives: قو می

Feed Subscription

کراچی سے اسلام آباد جانیوالا PIAکاطیارہ حادثے کا شکار ہونے سے بچ گیا

کراچی سے اسلام آباد جانیوالا PIAکاطیارہ حادثے کا شکار ہونے سے بچ گیا

کراچی (یوا ین پی)کراچی سے اسلام آباد جانے والا طیارہ فنی خرابی کا شکار ہوگیا ۔ طیارے کے انجن میں دوران پرواز خرابی ہوئی جس کے بعد اسے واپس کراچی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا ۔ پی آئی اے حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ طیارے کے انجن ...

مزید پڑھیں »

حریت کانفرنس کا اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے مبصر مشن اسلام آباد کے سامنے مظاہرہ

حریت کانفرنس کا اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے مبصر مشن اسلام آباد کے سامنے مظاہرہ

اسلام آباد(یواین پی)کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام اقوام متحدہ کے مبصر مشن اسلام آباد کے سامنے مظاہرہ کیا گیا مظاہرے کے اختتام پر کنونیئر حریت کانفرنس جموں وکشمیر غلام محمد صفی نے اقوامی متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام یاداشت پیش کی ۔مظاہرین نے اس موقع پر بھارت ...

مزید پڑھیں »

کشمیریوں اور فلسطینیوں کے حق خودارادیت کی بحالی ضروری ہے،صدرممنون حسین

کشمیریوں اور فلسطینیوں کے حق خودارادیت کی بحالی ضروری ہے،صدرممنون حسین

اسلام آباد(یوا ین پی)صدر ممنون حسین نے کشمیریوں اور فلسطینیوں کے حق خودارادیت کی بحالی پر زور دیا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ان مسائل کے منصفانہ حل سے دہشتگردی اور انتہاپسندی کی روک تھام اور دنیا میں قیام امن کو یقینی بنانے میں مدد مل سکتی ہے۔انہوں ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر عاصم کے ہاتھ سے تسبیح گرگئی ، صحافیوں پر آگ بگولہ

ڈاکٹر عاصم کے ہاتھ سے تسبیح گرگئی ، صحافیوں پر آگ بگولہ

ٍٍکراچی (یو این پی)سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے ہاتھوں سے پیشی کے موقع پر تسبیح گرگئی جس پر وہ نجی ٹی وی کے کیمرہ مین پر بھڑک اٹھے ۔ ڈاکٹر عاصم حسین پیشی کیلئے عدالت آ رہے تھے کہ اسی دوران وہ جب بکتر بند گاڑی سے باہر ...

مزید پڑھیں »

چھوٹو گینگ نے پاک فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، مغوی اہلکار بھی رہا

چھوٹو گینگ نے پاک فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، مغوی اہلکار بھی رہا

راجن پور(یوا ین پی)بہ پنجاب کے جنوب میں دریائے سندھ میں کچے کے علاقے میں سرگرم جرائم پیشہ گروہ چھوٹو گینگ نے فوج کی جانب سے حتمی وارننگ کے بعد اغوا کیے گئے 24پولیس اہلکاروں کو رہا کرکے گینگ کے اراکین نے خود کو فوج کے حوالے کر دیا ہے۔اہلکاروں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے بھارتی جاسوس کرپال سنگھ کی لاش واہگہ کے راستے بھارتی حکام کے حوالے کردی

پاکستان نے بھارتی جاسوس کرپال سنگھ کی لاش واہگہ کے راستے بھارتی حکام کے حوالے کردی

لاہور/ امرتسر(آئی این پی ) پاکستان نے دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہونے والے بھارتی جاسوس کرپال سنگھ کی لاش واہگہ کے راستے بھارتی حکام کے حوالے کردی،بھارتیحکام نے الزام عائد کیا ہے کرپال سنگھ کے جسم میں سے دل اور جگر غائب ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

منشیات کاس مقابلہ کرنے کیلئے بین الاقوامی برادری کو مشترکہ کوششیں کرنا ہونگی:چوہدری نثار

منشیات کاس مقابلہ کرنے کیلئے بین الاقوامی برادری کو مشترکہ کوششیں کرنا ہونگی:چوہدری نثار

نیو یارک (آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ اور انسداد منشیات چوہدری نثار علی خان نے ہر قسم کی منشیات کی لعنت کے موثر انسداد کیلئے بین الاقوامی کوششوں اور بھرپور تعاون کے فروغ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے منشیات کی لعنت سے نمٹنے ...

مزید پڑھیں »

جو کہتے تھے کہ وزیراعظم واپس نہیں آئیں گے، اب وہ خاموش ہو جائیں:مریم نواز

جو کہتے تھے کہ وزیراعظم واپس نہیں آئیں گے، اب وہ خاموش ہو جائیں:مریم نواز

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جو کہتے تھے کہ وزیراعظم واپس نہیں آئیں گے، اب وہ خاموش ہو جائیں۔بدھ کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے کہا کہ وزیراعظم ...

مزید پڑھیں »

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، فاٹا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ24 گھنٹوں ...

مزید پڑھیں »

بھارت کے ریاستی عناصر پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے میں ملوث ہیں،سرتاج عزیز

بھارت کے ریاستی عناصر پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے میں ملوث ہیں،سرتاج عزیز

اسلام آباد/لندن(یوا ین پی)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت کے ریاستی عناصر پاکستان کو عدم استحکام کا شکارکرنے میں ملوث ہیں کئی ایجنٹس گرفتار ہو چکے ہیں۔’’ را‘‘ کی مداخلت کا معاملہ بھارت اور اقوام متحدہ کے ساتھ اٹھائیں گے امید ہے آئندہ کچھ ہفتوں میں پاک ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top