Category Archives: قو می

Feed Subscription

نواز شریف کے مشیر انہیں درست مشورے نہیں دیتے، نواز شریف کو خطاب کی نہیں، اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لینے کی ضرورت تھی:گیلانی

نواز شریف کے مشیر انہیں درست مشورے نہیں دیتے، نواز شریف کو خطاب کی نہیں، اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لینے کی ضرورت تھی:گیلانی

ملتان(آئی این پی)سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے سینئررہنما سید یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ نواز شریف کے مشیر انہیں درست مشورے نہیں دیتے۔پاناما لیکس پر نواز شریف کو قوم سے خطاب کی نہیں بلکہ اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لینے کی ضرورت تھی۔جنرل راحیل شریف نے بہت اچھے اقدام ...

مزید پڑھیں »

اربوں روپے کے قومی وسائل کی بچت کی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی ،وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف

اربوں روپے کے قومی وسائل کی بچت کی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی ،وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف

لاہور (آئی این پی )وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی ،خوشحالی اور روشنیوں کے سفر کی جانب بڑھ رہا ہے، چند سیاسی عناصر ذاتی مفادات کی خاطر اس سفر میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں۔ لاہور میں وزیراعلیٰ شہباز شریف سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں جیلوں پردہشت گردوں کے حملے کا خدشہ ، سیکیورٹی سخت

پنجاب میں جیلوں پردہشت گردوں کے حملے کا خدشہ ، سیکیورٹی سخت

لاہور(آئی این پی ) حساس اداروں کی جانب سے دہشت گردی کے خدشے سے متعلق خفیہ رپورٹس جاری کیے جانے کے بعد پنجاب بھر میں جیلوں کی سیکیورٹی کو انتہائی سخت کردیا گیا ۔نجی ٹی وی نے خفیہ اداروں کی جانب سے بھیجی گئی رپورٹس کے حوالے سے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

فیصل آباد میں قتل کے 2 مجرموں کو تختہ دارپرلٹکا دیا

فیصل آباد میں قتل کے 2 مجرموں کو تختہ دارپرلٹکا دیا

فیصل آباد(آئی این پی )سینٹرل جیل میں قتل کے 2 مجرموں کو علی الصبح پھانسی دے دی گئی۔ فیصل آباد کی سینٹرل جیل میں علی الصبح قتل کے 2 مجرمان طاہر اور عمران کو تختہ دار پر لٹکا دیا۔ طاہراورعمران نے 2005 میں جڑانوالا میں 4 افراد کو قتل کیا ...

مزید پڑھیں »

کراچی،نائن زیرو کے قریب سے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والا ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی،نائن زیرو کے قریب سے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والا ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی(آئی این پی )شہر قائد کے علاقے عزیزآباد نائن زیر و کے قریب سے رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سے تعلق رکھنے والے مطلوب ملزم کاشف عرف ڈیوڈ کو گرفتار کرکے بھاری تعداد میں تخریب کاری کا سامان،آسلحہ اور رینجرز کی جعلی وردیاں ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت خارجہ سیکرٹریوں کے درمیان ملاقات، دو طرفہ تعلقات ،مسئلہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب امور پر تبادلہ خیال

پاک بھارت خارجہ سیکرٹریوں کے درمیان ملاقات، دو طرفہ تعلقات ،مسئلہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب امور پر تبادلہ خیال

نئی دہلی/ اسلام آباد (آئی این پی )بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے موقع پر پاک بھارت خارجہ سیکرٹریوں کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات اورمسئلہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابقہارٹ آف ایشیا ...

مزید پڑھیں »

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2روپے 83پیسے فی یونٹ کمی کردی، نوٹیفیکیشن جاری

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2روپے 83پیسے فی یونٹ کمی کردی، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(یوا ین پی)نیپرا نے بجلی کی قیمت میں دو روپے تیراسی پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ۔ قیمت میں کمی سے صارفین کو27.8 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں دو روپے تیراسی پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری کا ...

مزید پڑھیں »

اڈیالہ جیل میں 7خواتین سمیت 336قیدی سزائے موت کے منتظر

اڈیالہ جیل میں 7خواتین سمیت 336قیدی سزائے موت کے منتظر

راولپنڈی(یو این پی) اڈیالہ جیل میں مختلف جرائم کے الزام میں قید 336قیدی سزائے موت کے منتظر ہیں جن میں 7خواتین بھی شامل ہیں۔رالپنڈی کی اڈیالہ جیل میں اسلام آباد اور راولپنڈی کی عدالتوں سے پھانسی کی سزا پانے والے 336پھانسی کے قیدی ہیں، ان مجرموں میں 329مرد جبکہ 7خواتین ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں پرائمری کے بعد 7ہزار ہائی اور مڈل اسکول بھی نجی شعبہ کے سپرد کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں پرائمری کے بعد 7ہزار ہائی اور مڈل اسکول بھی نجی شعبہ کے سپرد کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(یو این پی)پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں 5 ہزار پرائمری اسکولوں کی نجکاری کے بعد ہائی اور مڈل اسکول بھی نجی شعبے کے سپرد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔محکمہ تعلیم پنجاب نے مڈل اور ہائی سکول نجی شعبہ کے سپرد کرنے کا تمام ہوم ورک مکمل کر لیا ...

مزید پڑھیں »

فرنس آئل سستا ہونے کے باوجود ملک میں مکمل صلاحیت کے مطابق بجلی پیدا نہ کرنے کا انکشاف

فرنس آئل سستا ہونے کے باوجود ملک میں مکمل صلاحیت کے مطابق بجلی پیدا نہ کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(یو این پی) نیپرا نے فرنس آئل سستا ہونے کے باوجود مکمل صلاحیت کے مطابق بجلی پیدا نہ کرنے کے انکشاف پر نیپرا حکام 26 اپریل کو سماعت کے دوران سی پی پی اے اور این ٹی ڈی سی سے جواب طلب کریں گے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مارچ ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top